Category: مسلم دنیا
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر عرب لیگ سخت برہم ،حکومت میانمار سے ظالموں کو کیفرکردارتک پہونچانے کا مطالبہ
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) عرب لیگ اور عرب پارلیمان نے آراکان میں مسلمانوں کی نسل کشی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ نے اپنے تحریری اعلامیئے میں حکومت میانمار سے مطالبہ کیا کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کی تحقیقات کرواتے ہوئے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا…
-
ترک صدر کی اہلیہ امینہ اردگان روہنگیا مہاجرین کمیپ کا جائزہ لینے بنگلہ دیش روانہ
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) روہنگیا مہاجرین کیمپ کا جائزہ لینے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی اہلیہ امینہ اردگان آج بنگلہ دیش کیلئے روانہ ہوگئی ہیں ۔ نائب وزیر اعظم خاقان چاوش اولو نے اس سلسلے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امینہ ایردوان، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور ترکی کی تعاون و…
-
طیب اردگان کی آنگ سوچی سے فون پر بات چیت ، میانمار میں عالمی امداد کی ملی اجازت ، ترکی سے امدادی سامان روانہ
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردگان نے برما کی حکمراں آ نگ سان سوچی کو فون کیا اور مسلمانوں پر جاری تشدد پر اظہار تشویش کیا اور سوچی سے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری کو روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرنے کی اجازت دی جائے۔ اردگان کے فون کے بعد آنگ سان سوچی نے عالمی…
-
پاکستانی تاجر ملک ریاض کا روہنگیا مسلمانوں کیلئے ایک ارب روپے کی امداد کا اعلان،حکومت سے مہاجرین کو پناہ دینے کی درخواست
اسلام آباد(ملت ٹائمز) بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے1ارب روپے امداد اور ان کی رہائش کے لئے پاکستان میں گھر بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ایک ٹی وی چینل کے پروگرام ” نقطہ نظر “ میں گفتگو کرتے ہوئے بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض کا کہنا تھا کہ حکومت…
-
بڈھسٹ دہشت گردی کے خلاف مالدیپ کا صدائے احتجاج۔ میانمار سے تجارتی رشتہ ختم
مالے(ملت ٹائمز) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کیخلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مالدیپ نے وہاں سے تجارتی رشتہ ختم کرلیاہے اور اس طرح پوری دنیا میں یہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی ہمدردی میں اتنا بڑا قدم اٹھایاہے۔ مالدیپ کی وزارت خارجہ کی…
-
امریکہ خواب دیکھنا بند کردے،ایران کے عسکری تنصیبات کے معائنہ کی اجازت کبھی نہیں مل سکتی
لندن (ملت ٹائمزایجنساں ایرانی پاسداران انقلاب کی موبلائیزیشن فورس ’باسیج‘ کے سربراہ غلام حسین غیب پرور نے ایران میں بڑھتی امریکی مداخلت پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا ایرانی فوجی تنصیبات کی معائنہ کاری نہیں بلکہ ایران کا سیاسی نظام تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ امریکا کے اصل ہدف ایران کے…
-
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا کی بے حسی برقرار،19 ستمبر کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں پوری قوت کے ساتھ اس مسئلے کو میں اٹھاﺅں گا :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمز) میانمار کے صوبہ راکھین میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہے بے انتہاءمظالم اور تشدد پر ترک صدر رجب طیب اردگان آج ایک مرتبہ پھر انتہائی سخت لب ولہجے میں عالمی طاقتوں کی مذمت کی اور کہاکہ میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا کی بے حسی اب تک برقرار ہے اور کسی بھی…
-
ترک وزیر خارجہ کا متعدد ممالک کے ہم منصبوں سے رابطہ ،میانمار میں انسانی بحران کے خاتمہ کیلئے پائیدار حل نکالنے کی کوشش
انقرہ(ملت ٹائمز) میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام ،جاری تشدد اور مظالم کے خلاف جہاں پور ی دنیا بے چین ہے وہیں ترکی میانمار میں جاری تشدد اور پائیدار حل کیلئے مسلسل کوشاں ہے ،ترکی کے صدر رجب طیب اردگان بھی مسلسل اسے موضوع بحث بنائے ہوئے ہیں اور 19 ستمبر کو اقوام متحدہ کے…
-
مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی بھی بیدار ہوگئی ،میانمار حکومت کے خلاف تمام مسلم حکمرانوں کا اہم اعلان ، راکھین میں دفتر قائم کرنے کا عزم
ریاض(ملت ٹائمز) روہنگیا مسلمانوں پر وحشیانہ ریاستی تشدد کی کہانی زبان زدعام ہونے کے بعد بالآخر مسلمان ممالک کی تنظیم ’آرگنائزیشن آف اسلامک کواپریشن (اوآئی سی) بھی جاگ اٹھی اور اس تنظیم سے وابستہ ہیومن رائٹس کمیشن نے روہنگیامسلمانوں کیخلاف ریاستی طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت کی۔ عرب نیوز کے مطابق ہومن رائٹس کمیشن…
-
انڈونیشیاکی وزیرخارجہ ریٹنو آج میانمار لیڈر آنگ سان سوچی سی کررہی ہیں ملاقات،روہنگیا کے خلاف جاری تشدد کا خاتمہ اصل ایجنڈا
جکارتہ(ملت ٹائمز) انڈونیشیاکی وزیرخارجہ ریٹنومرسود ی آج میانمارکی سربراہ آنگ سان سوچی سے ملاقات کررہی ہیں جس میں وہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم اور تشدد کے خاتمہ کی بات کریں گی اور کوشش کریں گی کہ انسان بحران بر میانمار حکومت قابو پالے ،اس کے بعد وہ بنگلہ دیش جائیں گی…