Category: نیوز
-

سنبھل کے بعد بدایوں میں شمسی جامع مسجد پر تنازعہ، ہندو فریق کا مندر کا دعوی، عدالت میں آج سماعت
لکھنؤ: اتر پردیش میں سبھل کے بعد اب بدایوں میں بھی شمسی جامع مسجد کے حوالے سے ایک نیا تنازعہ سامنے آیا ہے۔ ہندو فریق کا دعویٰ ہے کہ اس جگہ پر پہلے نیل کنٹھ مہادیو مندر تھا، جسے توڑ کر مسجد تعمیر کی گئی۔ اس معاملے کی سماعت کے لیے بدایوں کی ضلعی عدالت…
-

ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنے کی دھمکی
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر مشرق وسطیٰ کے خلاف سنگین اقدامات کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹرتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر 20 جنوری 2025 کو ان کی حلف برداری سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو…
-

ایک اور مسلم مقام تنازعہ کی زد میں، کرناٹک واقع ‘پیر پاشا بنگلہ درگاہ’ کو بی جے پی رکن اسمبلی نے ‘انوبھو منڈپم’ قرار دیا
ان دنوں ہندوستان کی کئی مساجد اور درگاہوں سے متعلق تنازعات چل رہے ہیں۔ کچھ دنوں قبل سنبھل جامع مسجد کے سروے میں جو تنازعہ کھڑا ہوا تھا وہ ختم بھی نہیں ہوا کہ اجمیر درگاہ کا معاملہ سامنے آگیا۔ ان دونوں حالیہ تنازعات سے ابھی لوگ باہر بھی نہیں نکلے ہیں، اور اب مزید…
-

کسانوں نے اتر پردیش انتظامیہ کو 7 دن کا الٹی میٹم دیا
متحدہ کسان مورچہ کی کال پرکل صبح سے اتر پردیش کے ہزاروں کسانوں کی دہلی میں داخل ہونے کے لیے جدوجہد کرنے کی تصاویر دیکھی گئیں۔ کسانوں کے دہلی مارچ کو دیکھتے ہوئے نوئیڈا کی تمام سرحدوں کو چھاؤنیوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ کسانوں کو روکنے کے لیے نوئیڈا میں ہی 5000 سے زیادہ…
-

کسانوں کی آج دہلی جانے کی تیاری، نوئیڈا سے متصل تمام سرحدوں پر کھڑی کی گئیں رکاوٹیں
اگر کسانوں کے مطالبات نہ مانے گئے تو انہوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ آج دو دسمبر کو گریٹر نوئیڈا کے کسان دہلی کی طرف مارچ کریں گے۔ یہاں کے کسانوں اور اتھارٹی کے درمیان میٹنگ تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہی تاہم اس میٹنگ سے کوئی مثبت نتیجہ…
-

اجمیر کی درگاہ کے خلاف پٹیشن اور عدالت کا اس پر سماعت کرکے نوٹس جاری کرنا انتہائی تشویش ناک: مولانا بدرالدین اجمل
نئی دہلی : آل انڈیا یونائٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر، جمیعۃ علماء صوبہ آسام کے صدر ، سابق رکن پارلیمنٹ اور معروف عالم دین مولانا بدرالدین اجمل نے اجمیر درگاہ کے بارے میں فرقہ پرست جماعت کی جانب سے داخل کی جانے والی پٹیشن اور نچلی عدالت کے ذریعہ اس کو قبول کرنے پر…
-

مولانا بدرالدین اجمل کا سنبھل میں مسلمانوں کے خلاف پولس کی بربریت پر شدید ردعمل
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (AIUDF) کے قومی صدر، جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر و سابق رکن پارلیمنٹ اور معروف عالم دین مولانا بدرالدین اجمل نے سنبھل میں مسجد کے سروے کے نام پر پولس کے ذریعہ مسلمانوں پر کئے جانے والی ظلم و تشدد کی شدید مذمت کر تے ہوئے یوگی…
-

مہاراشٹر: سی ایم عہدے پر کشمکش، مرکزی وزیر کا بیان- ‘شندے کو اب مرکز بھیجا جائے!’
ممبئی: مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد بھی وزیراعلیٰ کے عہدے پر معمہ برقرار ہے۔ مہایوتی اتحاد، جس میں بی جے پی، ایکناتھ شندے کی شیوسینا اور اجیت پوار کی این سی پی شامل ہیں، نے 288 رکنی اسمبلی میں 230 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ اس کے برعکس ایم وی اے اتحاد،…
-

’بیلٹ پیپر سے انتخاب کرانے کے لیے ہم ملک گیر مہم چلائیں گے‘، کانگریس صدر کھڑگے کا اعلان
ای وی ایم کے خلاف لگاتار آواز اٹھانے والی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے اب بیلٹ پیپر سے انتخاب کا راستہ ہموار کرنے کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان آج پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے ‘سنویدھان رکشک ابھیان’ (تحفظ آئین مہم) کے عنوان سے منعقد ایک تقریب میں…
-

پارلیمنٹ کو آئین کی تمہید میں ترمیم کا حق حاصل: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 1976 کی ترمیم، جس میں آئین کی تمہید میں ‘سیکولرزم’ اور ‘سوشلزم’ جیسے الفاظ شامل کیے گئے تھے، کو چیلنج کرنے والی عرضی خارج کر دی ہے۔ اس معاملے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے یہ واضح کیا کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا اختیار حسپریم کورٹ نے…