Category: خاص خبریں
-

شرعی عدالتوں اور فتووں کی کوئی قانونی منظوری نہیں ہے: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو اس بات کا اعادہ کیا کہ ‘قاضی عدالت’، ‘دارالقضا’، ‘شرعی عدالت’ یا اس سے ملتی جلتی کسی بھی تنظیم کو ہندوستانی قانون کے تحت تسلیم شدہ حیثیت حاصل نہیں ہے اور ان کے فیصلے قانونی طور پر نافذ نہیں ہوتے ہیں۔ جسٹس سدھانشو دھولیا اور احسان الدین امان…
-

جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے احتجاجی پروگراموں پر کچھ دنوں کے لئے روک لگائی
نئی دہلی: کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے میں کئی افراد کی جانیں چلی گئیں اور متعدد افراد شدید طور پرزخمی ہو گئے۔ جس پر بورڈ کے صدر نے فوری طور پر ایک تعزیتی بیان جاری کیا ہے، تاہم بورڈ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ مرنے والے خاندانوں سے اظہار ہمدردی کے طور…
-

پہلگام حملہ: وادی میں سوگ، امدادی سرگرمیاں جاری، سیاحوں کی واپسی کا عمل تیز
جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں منگل کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد وادی میں بدھ کو مکمل بند دیکھا گیا، جو گزشتہ 35 برس میں اس نوعیت کا پہلا ردعمل ہے۔ اس حملے میں متعدد سیاح اور مقامی افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے، جن میں اننت ناگ کا سید…
-

’تحفظ وقف کانفرنس‘ میں گونجی احتجاج کی آواز، مسلم پرسنل لا بورڈ نے قانونی لڑائی کا اعلان کیا
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے منگل کے روز دہلی کے تال کٹورا اسٹیڈیم میں ‘تحفظ وقف کانفرنس’ کا انعقاد کیا، جس میں نئے مجوزہ وقف قانون کے خلاف سخت احتجاج درج کرایا گیا۔ اس اجلاس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء، سماجی کارکنان اور کئی سیاسی جماعتوں کے رہنما شریک ہوئے،…
-

وقف ایکٹ 2025 آئین کی بنیادوں کے خلاف: مولانا مشہود الرحمن شاہین جمالی جمہوریت میں سبھی کے حقوق برابر قانون کے ذریعہ دو مذاہب میں تفریق ناقابل قبول: گوسوامی سشیل مہاراج
پھلواری شریف:آج مورخہ 21 اپریل 2025 کو آل انڈیا ملی کونسل کے ریاستی دفتر حسین ہومز پھلواری شریف ، پٹنہ میں وقف قانون 2025 کے تعلق سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں شری گرو گوسوامی سشیل جی مہاراج راشٹریہ سنیوجک بھارتیہ سرو دھر م سنسد کے علاوہ مولانا مشہود الرحمن شاہین…
-

نشی کانت دوبے کا ایس وائی قریشی پر حملہ، کہا- آپ ’الیکشن کمشنر‘ نہیں ’مسلم کمشنر‘ تھے!
سپریم کورٹ اور سی جے آئی کے خلاف تبصرہ کر کے تنازعات میں گھرے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے اب سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی پر انتہائی قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے۔ نشی کانت دوبے نے ایس وائی قریشی کی ایکس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ…
-

مسلم پرسنل لا بورڈ کا حیدرآباد میں زبردست احتجاجی جلسہ عام، وقف ترمیمی قانون کو واپس لینے تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم، ہزاروں افراد کی شرکت
کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیرا ہتمام کل شب حیدرآباد میں مجلس اتحادالمسلمین کے ہیڈکوارٹرس دارالسلام میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاجی جلسہ عام منعقد کیاگیاجس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور وقف ترمیمی قانون کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کئے۔ حیدرآباد: سرزمین حیدرآباد سے مرکزی حکومت کو واضح…
-

اجمیر درگاہ کی آمدنی اور اخراجات کی سی اے جی کرے گی جانچ، غیر ملکی فنڈنگ کی ملی تھی شکایت
سی اے جی اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ میں آمدنی و چڑھاوا اور اخراجات کی جانچ کرے گی۔ ساتھ ہی خادموں کے دونوں انجمنوں کی بھی تحقیقات کرے گی۔ مرکزی حکومت نے ہی سی اے جی کو اس تحقیقات کا حکم دیا ہے اور اس کے لیے صدر جمہوریہ سے بھی منظوری…
-

جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر ایم افشار عالم کی وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ سے ملاقات
نئی دہلی: جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر (ڈاکٹر) ایم. افشار عالم نے آج ڈاکٹر عظمیٰ بانو، صدر شعبہ اطفال، اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (SUMER) اور راجیو سنہا، مشیر وائس چانسلر کے ہمراہ دہلی حکومت کے معزز وزیر صحت و خاندانی فلاح و بہبود، ٹرانسپورٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ…
-

ظالمانہ وقف ترمیمی ایکٹ نامنظور — جب تک منسوخی نہیں، تب تک خاموشی نہیں!
چنئی: وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک مضبوط اور بھرپور آواز آج چنئی کلکٹر آفس، پیریز، چنئی-01 کے سامنے گونجی، جہاں انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کے زیر اہتمام ایک تاریخی احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔ اس احتجاج کی صدارت IUML کے قومی صدر منیراُلملت پروفیسر کے۔ایم۔ خادر محی الدین (سابق رکن پارلیمان) نے کی، جبکہ…