Tag: عٹ
-
’’ صحت مند معاشرے کے لئے میڈیا کا کردار ‘‘ کے عنوان پر اسٹار نیوز ٹوڈے کا پروگرام اختتام پذیر ،معتدد صحافیوں اور سماجی کاکنان کو اعزاز سے نوازاگیا
نئی دہلی(ملت ٹائمز؍شکیل احمد رحمانی) سیاسی اور سماجی تغیرات کے مد نظر موجودہ حالات سے مسلمانوں کو گھبرانے اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، صحت مند سماج اور معاشرہ کیلئے ذمہ دار میڈیا کا اہم رول ہے۔ سماج میں دوسرے میڈیم سے زیادہ میڈیا کا اثر رہا ہے۔ سوشل میڈیا کینسر کی شکل میں…
-
پاکستان کے مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے لیے جاری کیا جائے گا یادگاری سکہ
اسلام آباد(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کے نامور فلاحی کارکن عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات کے اعتراف میں ان کے نام پر پچاس روپے کا ایک خصوصی سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عبدالستار ایدھی نے لگ بھگ چھ دہائیوں قبل ’ایدھی فاؤنڈیشن‘ قائم کی تھی، جو وقت…
-
مسلمان اپنے اخلاق پر توجہ دیں ،حالا ت سے مایوس ہونے کے بجائے شریعت پر عمل کرنے کا عزم مصمم کریں
مدرسہ احسن القرآن ناگلوئی کے جلسہ سیرت النبی میں علماء ودانشوارن کا اظہار خیال نئی دہلی (ملت ٹائمز ؍نسیم اختر قاسمی ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی اخلاق حسنہ کی تعلیمات پر مشتمل ہے ،آپ نے اپنے دوست اور دشمن دونوں کے ساتھ اخلاق کا اعلی نمونہ پیش کیا ،اسی لئے…
-
بابری مسجد کے تعلق سے ظفر محمود صاحب کے بیان پر ہنگامہ برپا ،ایسے سودے بازوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل
نئی دہلی (ملت ٹائمز) زکوۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا کے صدر ظفر محمود صاحب کے بابری مسجد کے تعلق سے دیئے گئے بیان کی شدید مذمت اور مخالفت کی جارہی ہے اور سوشل میڈیا سے لیکر عوامی بول چال میں کہاجارہاہے کہ ایسے ہی لوگوں کے بیانات اورجملوں سے ملت کو ہمیشہ نقصان پہونچاہے جو اپنے…
-
مسلک وبرادری کی بات کرنے والوں کی مورچہ میں کوئی جگہ نہیں ۔مولانا بلیاوی
رضا انٹرنیشنل اسکول میں قومی اتحاد مورچہ کی میٹنگ منعقد / سیتا مڑھی (اشتیاق عالم)ملت ٹائمز قومی اتحاد مورچہ کے قومی صدر وایم ایل سی مولانا غلام رسول بلیاوی نےسیتا مڑھی کے رضا انٹر نیشنل پبلک اسکول کیمپس میں منعقد مورچہ کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے آج ہماری کمزوری سے ہندوستان کے مسمانوں…
-
عورت صرف ظلم سہنے کیلئے نہیں بنی ہے ،اسے بھی سماج میں مردوں کی طرح عزت واحترام ملنا چاہیئے:ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان
کولکاتا(ملت ٹائمز) عورت صرف ظلم سہنے کیلئے نہیں بنی ہے بلکہ عورتوں کو بھی سماج وہی مقام و مرتبہ حاصل ہے جو مردوں کو ہے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بعثت کے بعد خواتین کا اعلی مقام عطا کیا اور ان پرہورہے تمام ظلم وستم پر پابندی لگائی ،ان خیالات کا اظہار معروف ایڈوکیٹ…
-
امریکہ میں ایک ہند نژاد شہری کا قتل ”امریکہ سے دفع ہوجاو“کے لگائے گئے نعرے
واشنگٹن(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) امریکا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے ہندوستانی شہری کو ہلاک کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک سفید فام امریکی شہری نے چیختے ہوئے ہند نژاد شہریوں کے ایک گروپ سے کہا ”امریکا سے دفع ہوجاو“ اوراس کے ساتھ ہی اس…
-
تاریک فتح کے خلاف دیوبند اورممبئی کے بعد پنجاب میں بھی مقدمہ درج
دیوبند/ ماليركوٹلا ملت ٹائمز/سمیع اللہ خان پاکستان سے ملک بدر کئے گئے کینیڈا کے رہائشی طارق فتح جو ان دنوں اپنے پروگرام “فتح کافتوی “کی وجہ سے تنازعات کے گھیرے میں ہیں، زی نیوز چینل پر چل رہے طارق کے اس پروگرام کے خلاف مسلم کمیونٹی میں ابال بڑھتا جا رہا ہے،اسلامی تاریخ اور…
-
جشن ریختہ کی ایک ایسی تصویر جس کا آپ نے تصور نہیں کیا ہوگا
جشن ریختہ 2017 میں ہر طرف شور شرابہ اور ہنگامہ تھا ،کوئی سیلفی لے رہاتھا ،کوئی دوستوں کے ساتھ تصویر یں بنارہاتھا،کوئی غزل گوئی میں مصروف تھا ،کوئی نغمہ سن کر مدہوش ہورہاتھا،زائرین اردو میلے کا لطف لے رہے تھے،عاشق ومعشوق ہاتھ میں ہاتھ ڈالے دنیا سے بالکل بے خبر تھے ، اس دوران ایک…