Tag: عٹ
-
نیپال میں 20 سال بعد پہلی مرتبہ مقامی حکو متوں کے انتخابات ، ایک میٹر طویل بیلٹ پیپر متعارف
کھٹمنڈو (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) نیپال میں 20 سال بعد پہلی مرتبہ مقامی حکو متوں کے انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے گئے۔ اتوار کو میڈیا رپورٹس کے مطابق ان انتخابات میں مئیر ز ، ڈپٹی میئرز ، وارڈ چیئر مینوں اور وارڈ اراکین کے عہدوں کے لئے 50 ہزار امیداوار حصہ لے رہے ہیں ۔ نیپال کے تین صوبوں…
-
ملئیے انصار شیخ جنہوں نے ہوٹل میں پلیٹ صاف کرکے تعلیم کا خرچ پورا کیا اور آج آئی اے ایس افسر بن گئے ہیں
محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی ہے ، غربت راستے میں حائل نہیں ہوتی ہے،گھر کی پریشانیاں رکاوٹ نہیں بنتی ہے اگر آپ کے عزائم بلند ہوں ،جذبات سچے ہوں ،محنت اورجدوجہد کرنے کا مزاج ہو،زندگی میں کبھی بننے کا سچا جذبہ ہو ۔جی ہاں! ایک ہی ایسی کہانی ہے پونے سے تعلق رکھنے والے محمد…
-
اپہاراسکینڈل معاملہ-انسل کے بھائیوں پر چلے گا دستاویزات سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ
نئی دہلی ،(شہنواز ناظمی ملت ٹائمز ) اپہارکیس میں انسل کے بھائیوں کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے گوپال انسل برادران سمیت کل 7 لوگوں کے خلاف کیس چلانے کا حکم دیا ہے۔ سشیل اور گوپال انسل پر اب اپہار کیس میں ثبوتوں اور دستاویزات سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ چلے…
-
یوگی حکومت کے ایک ماہ مکمل،گوشت بندی کے علاوہ قابل ذکر تبدیلی میں ناکام رہی یوپی سرکار
ایک ماہ کے رپورٹ کاڈر میں بڑے اعلانات ضرور ہوئے لیکن زمینی سطح پر حالات جوں کے توں دیوبند(سمیر چودھری) نئی سرکار کو ایک ماہ کا وقت گذر گیا ہے لیکن ابھی تک زمینی سطح پر قابل ذکر تبدیلیاں نظر نہیں آئی ہیں بھلے ہی لکھنو¿ سے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بڑے بڑے اعلانات…
-
گئوتحفظ کے نام پر ہندودہشت گردی کی لعنت دہلی تک پہونچ گئی ،بھینس لے جانے والوں پر شدید حملہ ،الٹے ایف آئی آر بھی درج
نئی دہلی (ملت ٹائمز سلمان دانش) نئی دہلی میں بھینسوں کومذبح خانے منتقل کرنے والے تین افراد کو مارا پیٹا گیا ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں رونما ہوا ہے، جب ملک میں گائے بھینسوں کو ذبح کرنے کے حوالے سے شدید کشیدگی پائی جارہی ہے اور گﺅ تحفظ کے نام پر ملک بھر میں…
-
معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف ایک اور غیر ضمانتی وارنٹ جاری
ممبئ(ملت ٹائمز/ایجسیاں) معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ این آئی اے نے ڈاکٹر نائیک کے خلاف گزشتہ سال انسداد غیر قانونی سرگرمی ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کیا تھا۔ کورٹ میں این آئی اے نے…
-
تر کی میں ایک نئے عہد کا آغاز
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی انسانی معاشرہ کی تشکیل کے بعد سماج نے مختلف اندازکی حکمرانی کا سامناکیاہے ،کبھی آمریت کا غلبہ رہا،کبھی بادشاہت کا دودورہ رہا،کبھی خلافت دنیا کے سب سے منظم ،طاقتور اور پرامن حکومت ثابت ہوئی اب جمہوریت سب سے بہتر انداز حکومت مانی جاتی ہے اور متعدد خامیوں اور شکایتوں کے…
-
بابری مسجد مسئلہ کا حل گفتگو کے ذریعہ مناسب: مولانا سیدسلمان حسینی ندوی
بنگلور،محمد فرقان /ملت ٹائمز) اپریل استاذ تفسیر و حدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے مولانا سید سلمان حسینی ندوی مدظلہ نے بنگلور میں پرس کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد رام مندر کے تنازعہ کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنا وقت کی ضرورت بھی ہے اور یہ مناسب بھی ہوگا۔ گزشتہ…
-
سوشل میڈیا پر مولانا عبد الحمید نعمانی کو مل رہی ہے زبردست حمایت، جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ان کے ساتھ کئے گئے ناروا سلوک پر مسلمانان ہند شدید ناراض
نئی دہلی: (نسیم اختر قاسمی ؍ ملت ٹائمز) تیس سالوں ساتھ تک جمعیۃ علماء ہند میں خدمات انجام دینے والے اور ہر مقام پر جمعیۃ اور ملت اسلامیہ کی ترجمانی کرنے والے مولانا عبد الحمید نعمانی کے بارے میں جیسے ہی یہ خبر آئی کہ انہیں جمعیۃ کے میڈیا محکمہ سے مسلم سکریٹریٹ کے محکمہ…