Tag: cm
-
استعماریت کے پنجے میں سِسکتا شام
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی شام دنیا کی دو سپر طاقتوں کی جنگ کا اکھاڑہ بن گیا ہے ، خطہ میں بالادستی قائم کرنے کیلئے روس اور امریکہ نے شام کی مظلوم عوام کو مسلسل تختہ مشق بنا رکھا ہے ،اپنے اپنے مفاد کیلئے دونوں شام پر یکے بعد دیگرے حملہ کرتے جارہے ہیں۔ گذشتہ…
-
تیرے سوا سب کافر!
قاسم سید ہندوستانی مسلمانوں نے قدم قدم پر ثابت کیا ہے کہ وہ سادہ لوح ‘ معصوم اور بھولے ہونے کے ساتھ ہی حب الوطنی سے سرشار اور ایمانی غیرت و حمیت سے مالا مال ہیں۔ شریعت کے تحفظ کے لئے جان نثاری کا جذبہ بے پناہ اور حب رسولؐ کا بحرِ بیکراں ان کی…
-
بھگوا دہشت گردی پر پردہ ڈالنے کی کوشش
ڈاکٹر یامین انصاری اگر مکہ مسجد دھماکہ کیس میں انصاف سے کام لیا گیا ہوتا تو کوئی تو ۹ بے گناہ نمازیوں کا قاتل سامنے آتا پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’دین بچاؤ دیش بچاؤ‘ ریلی کے سلسلہ میں اتنا کچھ لکھا جا چکا ہے کہ اب اس میں مزید جسارت کی گنجائش نہیں رہ…
-
بیسویں صدی کے عظیم مفکر : ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی
شمس تبریز قاسمی مشرق وسطی کی جن شخصیات نے یورپ اور امریکہ میں اشاعت اسلام ،فروغ تعلیم اور اسلامی تہذیب وثقافت کو عام کرنے کا کارنامہ انجام دیاہے ان میں ایک نمایاں نام بیسویں صدی کے عظیم مفکر ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی کا بھی ہے۔ ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی نے مشرق وسطی کو الوادع کہ…
-
مودی سرکار کی خواتین سے ہمدردی: حقیقت یا فریب؟
سر دیوار : نزہت جہاں ہندوستان آبادی کے اعتبار دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے ۔مسائل ، غربت ، بے روزگار ی اور بدترین نظام کے حوالے سے بھی یہ سر فہرست ہے۔ آزادی کے ستر سالوں میں حکمرانوں نے بنیادی مسائل پر توجہ دینے اور عوام کو خوشحال بنانے کے بجائے ہمیشہ اقتدار میں…
-
آصفہ ! ہمیں معاف کر دے
قاسم سید کیا ہم واقعی مہذب‘ باشعور سماج کہلائے جانے کے مستحق ہیں۔ کیا ہمیں اس بات پر فخر کرنے کا حق ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے باشندے ہیں اور کیا سماج مذہبی‘ لسانی ‘ تہذیبی اورثقافتی بنیادوں پر اتنی بری طرح منقسم ہوگیا ہے کہ وہ صحیح اور غلط ‘سچ…
-
کرناٹک اسمبلی انتخابات اور عوام کی ذمہ داری
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم 2019 کے عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے، اس سے قبل ہونے والے اسمبلی انتخابات پر مرکز میں بر سر اقتدار بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں کی خصوصی نظر ہے ۔ گجرات، ہماچل پردیش، تری پورہ اور میگھالیہ سمیت کئی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے بعد کرناٹک…
-
شیر میسور کے دیار میں (چھٹی قسط)
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ ) تاریخی روایات کے مطابق 1990 کی دہائی میں ملک کے حالات بہت زیادہ دگر گوں تھے، خوف اور ڈرکا ماحول تھا، فرقہ پرست عناصر بے لگام ہوکر مسلمانوں کو مسلسل ٹارگٹ کررہے تھے۔ حالات کی سنگینی کا مشاہدہ کرتے ہوئے عظیم مفکر حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی…
-
تاریخی غلطی سدھار نے کا موقع
قاسم سید اس بات کا اعتراف کرلینا چاہئے کہ ہم اکثریتی جمہوریت والے ملک میں رہتے ہیں جس کو سیکولرازم کے میک اپ میں چھپاکر رکھا گیا۔ یہ غلط فہمی بھی دور کرلینی چاہئے کہ اگر ملک میں جمہوریت باقی ہے اور اس کی سیکولر روح زخموں سے چور ہونے کے باجود زندہ ہے تو…
-
یہ آتش فشاں تھا جو پھٹ پڑا
ڈاکٹر یامین انصاری دلتوں کا احتجاج وقتی غصہ نہیں، بلکہ اس کے پیچھے وہ تمام عوامل کار فرما ہیں، جو گزشتہ چند برسوں کے دوران دلتوں پر مظالم کی نئی داستان لکھ رہے ہیں ۲ اپریل کا دن ملک کی تاریخ میں اپنے سیاہ نقوش چھوڑ گیا۔ اس دن پورے ملک میں دلت سراپا احتجاج…