Tag: cm

  • عالم اسلام پر نفاق کے گہرے بادل (۲)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بجا طور پر تمام مسلمان اس وقت سب سے زیادہ تشویش اپنے مقامات مقدسہ کے بارے میں محسوس کرتے ہیں، سعودی عرب مین کم سے کم ظاہری طور پر جو دینی رکھ رکھاؤ تھا، اب وہ بھی بہت تیز رفتاری سے ختم ہو رہا ہے، مخلوط تعلیم کی…

  • مضطرب نوجوانوں کو سنبھال لیجئے ….

    قاسم سید تاریخ مسلسل جلتا الاؤ ہے جس میں ماضی کی راکھ چنگاریاں دبائے رہتی ہے جس کو کریدنے سے انگلیاں جل جاتی ہیں ،مگر سیاست کی ضرورتوں نے پورا منظر نامہ بدل دیا ہے ۔ایک ایسی تربیت یافتہ رضا کار فوج تیار کردی گئی ہے جو وقتا فوقتا مٹھیوں میں یہ چنگاریاں بھر کر…

  • عالم اسلام پر نفاق کے گہرے بادل (۱)

     شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جناب شیخ پر افسوس ہے میں نے تو سمجھا تھا حرم کے رہنے والے ایسے نامحرم نہیں ہوتے انبیاء کرام جب بھی دنیا میں تشریف لائے، ان کو دو طبقوں سے سابقہ پیش آیا، ایک وہ جو کھلے ہوئے کافر تھے، خواہ وہ خدا کا انکار کرتے تھے…

  • اتحادِ جمہور مقابلہ اتحادِ ملت

    ڈاکٹر فرقان حمید گزشتہ ہفتے کے کالم میں اپنے قارئین کو ترکی کی حزبِ اختلاف کی جانب سے صدر ایردوان کے مقابلے میں ایک مشترکہ صدارتی امیدوار کے تلاش کے بارے میں آگاہ کیا تھا اور یہ بھی بتایا تھا کہ حزب اختلاف مشترکہ طور پر ترکی کے سابق صدر اور جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی…

  • زخم سب تیرے دئیے ہیں

    قاسم سید عام طور پر یہ بات کہی جاتی ہے کہ گذشتہ چند سالوں میں ہندوتو نے نفسیاتی طور پر سیاست میں برتری حاصل کررکھی ہے اس کو لگاتار ایکسٹینشن ملا ہے اور اس کی نہ صرف پشت پناہی کی گئی بلکہ خاموش حوصلہ افزائی بھی۔ سرکاری سطح پر مقتدر حضرات کی طرف سے سند…

  • ضرورت ہے صدارتی امیدوار کی

    ڈاکٹر فرقان حمید ترکی میں قبل از وقت صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے اعلان کے بعد سیاست کے میدان میں بڑی گہماگہمی دیکھی جا رہی ہے۔ خاص طور پر ایردوان کی مخلاف جماعتوں میں ہل چل سی پیدا ہوچکی ہے اور ایردوان کو اس بار اقتدار سے ہٹانے کے لیے نئے نئے نسخے آزمائے جا…

  • انتخابی جنگ کرناٹک کی، لیکن نگاہیں ۲۰۱۹ء پر

    ڈاکٹر یامین انصاری آخری فیصلہ کرناٹک کے عوام کو ہی کرنا ہے کہ وہ نہ صرف اپنی ریاست ، بلکہ ملک کو کس سمت لے جانا چاہتے ہیں کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کی مہم اپنے شاباب پر پہنچ چکی ہے۔ اس مرتبہ یہاں کے انتخابی نتائج صرف کرناٹک ہی نہیں، بلکہ قومی سیاست پر اثر…

  • جنسی ہراسانی کا سد باب (۱)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ادھر ملک میں معصوم اور کمسن لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں،ہر دن کے اخبار میں ایسی شرمناک اور تکلیف دہ خبریں موجود ہوتی ہیں، اخبار کے ایک حصہ میں گزشتہ واقعات پر ملامت ہوتی ہے اور دوسرے حصے میں اسی نوعیت کا تازہ…

  • حوثیوں کی بڑھتی طاقت: کون ہے پس پردہ؟

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی یمن مشرق وسطی کے اہم ترین ممالک میں سے ایک ہے ، سعودی عرب کی ڈیڑھ ہزار کلومیٹر طویل سرحد یمن سے ملتی ہے۔ یہاں کی 70 فیصد آبادی سنی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ 20 فیصد آبادی زیدی شیعہ کی ہے۔ جبکہ 5 فیصد حوثی قبیلہ کی آبادی ہے ۔1990…

  • ترکی میں قبل از وقت انتخابات

    ڈاکٹر فرقان حمید ترکی میں نئے صدارتی نظام کے تحت نومبر 2019ء میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کروانے کا شیڈول وضع کیا گیا تھا لیکن اب یہ انتخابات ڈیڑھ سال قبل ہی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اگرچہ ترکی کی تمام اپوزیشن جماعتیں اس سے قبل ملک میں قبل از وقت صدارتی اور پارلیمانی…