Tag: cm
-
خدمتِ خلق کے کاموں کو دینی مراکز سے جوڑیئے !
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رسول اللہ کی عمر مبارک جب چالیس کو پہنچی تو آپ پر ایک خاص کیفیت طاری ہوئی کہ آپ تنہائی کو پسند کرتے اور زیادہ سے زیادہ وقت کوہِ حرا کی بلندی پر ایک غار میں گزارتے ، جہاں سے کعبۃ اللہ نظر آتا تھا ، اسی دوران…
-
گجرات میں بدل رہا ہے ہوا کا رخ؟
ڈاکٹر یامین انصاری گجرات میں انتخابی ہلچل شروع ہوئی تو لگ رہا تھا کہ یہ پہلی بار ہے جب یہاں فرقہ وارانہ خطوط پر الیکشن نہیں ہوگا، لیکن ۔۔۔ یوں تو گجرات ہمیشہ ہی فرقہ پرستوں کی پسندیدہ تجربہ گاہ رہی ہے۔ یہاں فرقہ پرستی کی بنیادیں اتنی مضبوط رہی ہیں، کہ انتخابات کے علاوہ…
-
خاندانِ قاسمی کا چراغِ شب تاب
مولانا ندیم الواجدی کل رات ہزاروں کی بھیڑ نے ایک نحیف ونزار اور بے جان جسم کو جو بیماریوں سے لڑ لڑ کر مشت استخواں بن چکا تھااپنے کاندھوں پر اٹھا کر اس کی آخری منزل تک پہنچا دیا، نگاہوں کے سامنے سے وہ منظر نہیں ہٹتا جب ہر شخص اس جنازے کو کندھا دینا…
-
جدید مسائل کا حل، فقہ اکیڈمی انڈیا اور ستائیسواں فقہی سمینار
ندیم احمد انصاری اللہ تبارک تعالیٰ جو کہ خالقِ کائنات ہیں، اس نے اپنے بندوں کو پیدا فرما کر ان کی ہدایت کے لیے اُنھیں میں سے بہت سے انبیا و رُسل مبعوث کیے ۔روایتوں میں نبیوں اور رسولوں کا شمارایک لاکھ چوبیس ہزار اور بعض روایات میں ایک لاکھ چونتیس ہزاراور بعض میں دو…
-
جزیرة العرب میں اقتدار کی کشمکش
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے مغلیہ خاندان کے بارے میں کہاجاتاہے کہ تخت شاہی پر قابض ہونے کیلئے وہاں ایک روایت اپنے حریفوں سے تحفظ حاصل کرنے کی بھی بہت مشہور تھی، جسے لگتا تھا کہ بھائی یا قریبی رشتہ دار اقتدار کی راہ میں حائل ہوسکتا…
-
مولانا آزاد: ایک شخصیت ایک سیاست داں
محمد عمران مولانا ابوالکلام آزادؒ ایک ہمہ شخصیت کانام تھا۔علم وسیاست ان کا میدان تھا۔وہ ایک راسخ العقیدہ مسلمان تھے۔اسلام سے انہوں نے راہنمائی حاصل کی اور ایک سچے ہندوستانی کافریضہ تادم مرگ مخلصانہ و مدبرانہ طورپر ادا کرتے رہے۔ان کا طریقہ کار اپنی شناخت کرانا نہیں تھا،بلکہ ان کے طریقے ہی ان کو بلندیوں…
-
بیرونِ عدالت نزاعات حل کرنے کی ضرورت
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی راقم الحروف کے دوستوں میں ایک صاحب ہیں ،جن کا شمار ملک کے بڑے دانشوروں میں کیا جاتا ہے وہ چند گنے چنے اعلیٰ ترین ماہرین قانون میں ہیں ، الکٹرانک میڈیا میں ان کا ا نٹر ویو آتا رہتا ہے اور پرنٹ میڈیا میں بھی ان کے مضامین شائع…
-
مولانا ابولکلام آزاد کی صحافتی بصیرت
ڈاکٹر سیّد احمد قادری مولانا ابوالکلام آزاد ( ۱۸۸۸ء ۔۱۹۵۸ء) کے مشہور اور مقبول ہفتہ وار اردو اخبار ’’ الہلال ‘‘ سے مولانا آزاد نے جس طرح اپنے صحافتی شعور و آگہی سے ملک کی سیاسی ، سماجی، تہذیبی ، مذہبی ،معاشرتی،لسانی، ادبی، اور صحافتی معیار اور وقار قائم کیا ہے، وہ اب تاریخ کا…
-
بیگانے کی شادی میں’عبداللہ‘ دیوانہ
قاسم سید مداری جب اپنے کرتب دکھاتا ہے اور بندر کو ڈگڈگی پر نچاتا ہے۔ اس کے اشاروں پر بندر قلابازیاں کھاتا ہے اور شائقین کا دل بڑھاتا ہے اس دوران تماشائیوں سے کبھی کبھی تالیاں بجاکر حوصلہ افزائی کے لئے کہتا ہے اور تماشہ ختم ہونے پر بند ر کا محنتانہ طلب کرتا ہے…
-
گنگا جمنی تہذیب کا مفہوم
عمرفاروق قاسمی ہمارے مسلم سیاستداں اور ضرورت سے زیادہ روشن خیال دانشوران قوم نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ گنگا جمنی تہذیب کا مطلب ہے کہ ہم برادران وطن سے اس قدر گھل مل جائیں کہ وہ ہمارے ساتھ محرم کا تعزیہ بنائیں اور اور ہم ان کے ساتھ دسہرہ منائیں، وہ ہماری نماز عید…