Tag: cm

  • دیکھتی ہیں خواب آنکھیں مانگتا تعبیرِ دل

    دوٹوک ….. قاسم سید کانگریس کی سیاسی خشک سالی میں کامیابی کی تھوڑی سی اوس گری ہے تو جشن کاسا سماں ہے ۔ ہرطرف پٹاخے پھوڑے جارہے ہیں ایک سیٹ کی جیت نے سرشاری و شادمانی کے نشہ میں ڈبو دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ پانی پت پلاسی کی جنگ جیت لی ہے ۔…

  • سیکولزم سے اٹھتا اعتماد

    سر دیوار : نزہت جہاں بہار بدل گیا ہے ، سیاست بدل گئی ہے ، نظریہ اور اصول بدل گیا ہے ، جس بہار نے 2015 میں مودی کی فتح کے رتھ کو روکا تھا ،جس نے دہلی کی سیاست ایک نئی تصویر پیش کی تھی ، جس بہار کو پورا ہندوستان سلام کررہا تھا…

  • ماسٹر اسٹروک

    ڈاکٹر زین شمسی بابری مسجد کے سینے میں ترشول کی چبھن ابھی باقی ہی ہے کہ اس کے سوداگر بازار میں نکل آئے ہیں۔ اس قضیہ میں 58 سال قبل مقدمہ ہار جانے والے شیعہ وقف بورڈ نے بابری مسجد کو بیچنے کی مذموم کوشش کی ہے۔ نسیم رضوی کا کہنا ہے کہ مسجد میر…

  • بابری مسجد کے بہانے شیعہ سنی ٹکراؤ کی کوشش!

    صدائے دل : ڈاکٹر یامین انصاری   ایسا لگتا ہے کہ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین نے بی جے پی کے اشاروں پر بابری مسجد مسئلہ کو الجھانے کےلئے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے اجودھیا کے مسئلہ نے ہندوستان کی تاریخ میں سیاسی اور سماجی سطح پر انگنت نقوش چھوڑے ہیں۔ ذیلی عدالتوں…

  • آج کچھ درد مرے دل میں سِوا ہوتا ہے

    مولانا ندیم الواجدی شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ کے ایک شاگرد مولانا مناظر احسن گیلانیؒ لکھتے ہیں: ’’حضرت الاستاذؒ نے میرے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ دیوبند کا مدرسہ ۱۸۵۷ء کی ناکامی کی تلافی کے لئے قائم کیا گیا تھا، تعلیم و تعلم، درس و تدریس جن کا مقصد اور نصب…

  • 75؍سال : کوئٹ انڈیا موومنٹ کی پکار

    عظیم اللہ قاسمی 9؍اگست1942ء کو ممبئی میں کانگریس کمیٹی کے اجلاس کے بعد مہاتما گاندھی کے پرجوش اعلان کے ساتھ کوئٹ انڈیا موومنٹ کا آغا ز ہوا ۔اس تحریک کو ا مسال ۷۵؍سال ہورہے ہیں ۔آج سے پون صدی قبل چلنے والی اس تحریک کو گرچہ کچھ حلقوں کی جانب سے ناکام اور بے اثر…

  • دارالعلوم دیوبند اور میڈیا کا مجرمانہ کردار

    احمد شھزاد قاسمی دارالعلوم دیوبند ملتِ اسلامیہ کے دل کی دھڑکن ہے یہ برِ صغیر میں مسلمانوں کی عظمت کا نشان ہے اللہ تعالی نے اس ادارہ کو جو تاریخی کردار عطا کیاہے جو اعتبار اور وقار بخشا ہے مدارس کی تاریخ میں اسکی نظیر نہیں ملتی دارالعلوم ڈیڑھ سو سال سے جو دینی وملی…

  • مسلم اساتذہ پر مذہب تبدیل کرانے کا الزام لگاکر میوات کے ایک اسکول کا بھگوان کرن کی سازش

    میوات ماڈرن پبلک اسکول کے دو مسلم اساتذہ معطل ،ایک کا ٹرانسفر،جانچ کمیٹی قائم متاثرین نے بتایا جھوٹا الزام ،اسکول انچار ج نے اپنے جرائم پر پر دہ ڈالنے کیلئے رچی یہ سازش میوات سے شمس تبریز قاسمی کی خاص رپوٹ میوات کے ماڈل پبلک اسکول میں تین مسلم اساتذہ کے خلاف تبدیلی مذہب اور…

  • نوٹ بدلی کے بعد نوٹ فرضی

    ڈاکٹر زین شمسی دو ماہ قبل ہی جب للت ( جس کے پان کے بغیر دماغ چلنا ناممکن ہے ) نے مجھ سے کہا سر یہ والا 500 کا نوٹ جو آپ مجھے دے رہے ہیں ، یہ نقلی ہے ، میں نے کہا مجھے نہیں معلوم کون اصلی اور کون نقلی ، میں تو…

  • افضل البشر بحیثیت تاجر

    أمیر سندھی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: “و ما ارسلنک الا رحمةً للعالمين” ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو ختم الرسل، امام الانبیاء، سیدالبشر قرادیا۔ آپ ﷺ کی ذاتِ مقدس کو تمام انس و جن کے لیے مثالی نمونہ اور…