Tag: cm
-
مسلم مینجمنٹ تعلیمی ادارے (2)
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسلمانوں کے زیر انتظام عصری مدارس کی ایک بڑی ضرورت نصاب تعلیم میں ایسے مضامین کو شامل کرنا ہے ، جو مسلمان طلبہ اور طالبات کو اسلام کے بارے میں واقفیت بھی فراہم کریں اور ان کو احساسِ کمتری میں مبتلا ہونے سے بچائیں، محض چند دُعاؤں کا یاد دِلا…
-
سچ کہہ دوں اے برہمن ….
قاسم سید مسلم پرسنل لا کے تعلق سے حکومت کے عزائم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں اور اس وقت سیاسی اعتبار سے سب سے کمزور طبقہ کی نہ کسی کو ضرورت ہے اور نہ ہی ان کے دکھ درد جاننے کی۔ اپوزیشن پارٹیاں اپنے حصے بخرے سمیٹنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ خود کا…
-
طلاق دینے کےصحیح اور غلط طریقے
قاضی محمد فیاض عالم قاسمی اسلام میں نکاح کی ایک حیثیت عبادت کی بھی ہے، نکاح کی اہمیت کااندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ نبی اکرم ﷺنے نکاح کو نصف ایمان قرار دیاہے، آپ نے صاحبِ استطاعت کو اس کی ترغیب دی ہے اوراسلامی تہذیب وتمدن میں اس کو شمار کیاہے۔ نکاح کے ذریعہ انسان اپنی…
-
شریکِ حیات کا انتخاب کیسے کریں؟
محمد فیاض عالم قاسمی استاذ: المدرسۃ العالیہ للعلوم الاسلامیہ انسان جب بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے، اسی وقت سے اس کے والدین کے ذہن دماغ میں اس کے لیے گھر بسانے کی فکر سوار ہوجاتی ہے، اگر لڑکاہے تو خفیہ طوپر بہو تلاش کرنے لگتے ہیں اوراگر لڑکی ہے تو دامادکی تلاش میں…
-
موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کا راستہ کیا ہے؟
تبسم فاطمہ مودی حکومت کی غلطی یہ ہے کہ حزب مخالف کو کمزور تسلیم کرلیا گیا ہے۔ ملک میں سیاسی بحران اس وقت پیدا ہوتا ہے جب حزب مخالف کمزور ہو۔ تین برسوں میں حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو مودی اور آر ایس ایس کی سیاسی دور اندیشی کا ہر صفحہ ان…
-
مطلقہ خواتین کے دکھوں کا مداوا کون کرے؟
پروفیسر اختر الواسع بلاشبہ ہندوستان میں مسلم مطلقہ خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد ہے جو ذہنی اذیت، سماجی نابرابری اور طرح طرح کے مسائل و مشکلات سے نبردآزما ہے اور ان میں سے کچھ مطلقہ عورتیں ایسی بھی ہیں جن کا اس سنسار میں کوئی یارومددگار نہیں۔ زمانہ کے تھپیڑوں کو برداشت کررہی ان…
-
نماز، یوگا اور سوریہ نمسکار
خالد انور پورنوی المظاہری یہ ہندوستان ہے،کثرت میں وحدت اس کی پہچان ہے،مختلف تہذیبوں،اورثقافتوں کایہ حسین سنگم ہے، ہزاروں زبانیں اوربولیاں بولی جاتی ہیں، موسموں، مزاجوں، اور طبیعتوں کی تفریق کے ساتھ سبھی ہندوستانی ہندوستان کی خوبصورتی کاحصہ ہیں،مذاہب، رسم ورواج،اوربہت سی چیزوں میں اختلافات کے باوجود دوسروں کی تہذیب وثقافت کااحترام کرنااوراسے برداشت کرناہندوستانیوں…
-
شوشل میڈیا اور ہمارے مسائل کا حل … کیسے ؟
فیروز احمد ندوی شوشل میڈیا آج کل زندگی کے ہر مسائل پر اس قدر اثر انداز ہونے لگا ہے کہ اس کے ذریعے مسائل الجھتے جا رہے اور بسا اوقات اس سے کوئی مسئلہ حل بھی ہوجاتا ہے ، یہ وہ دو دھاری تلوار ہے جس کو اگر صحیح استعمال کیا جائے تو نفع بخش…
-
یو این آئی کو ملی ہے قادیانیوں کی تبلیغ کی سپاری!
میم ضاد فضلی اس وقت ملک کی تنہااردوسرکاری خبر رساں ایجنسی یو این آئی کی قیادت و سربراہی ایک قادیا نی کے ہاتھ میں ہے۔اور گزشتہ چند ماہ سے انتہائی بے شرمی کیساتھ قادیا نیوں کی خبر چلاتے ہوئے یواین آئی لکھتاہے کہ ملک کے’’ احمدیہ مسلمانوں کی تنظیم‘‘،ا ب عقل کے دشمن اورسنگھ کے…