Tag: cm

  •  سنگھ پریوار جلدی میں ہے

    رشید ودود ہندو یُوا واہنی والے پہلے نعرہ لگاتے تھے کہ ‘گورکھپور میں رہنا ہے تو یوگی یوگی کہنا ہے، جب سے اندھوں کی ہاتھ بٹیر لگی ہے، تب سے واہنی والے بھی پھولے نہیں سما رہے ہیں، اب تو نوبت بہ ایں جا رسید کہ ‘ یوپی میں رہنا ہے تو یوگی یوگی کہنا…

  • کانگریس کو کسی سیاسی معجزے کا انتظار

    ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب دہلی میونسپل کارپوریشن کے حالیہ انتخابات کے نتائج کا جائزہ لیں تو ایسا کہیں سے نہیں لگتا ہےکہ کانگریس پارٹی اس بار مقابلے میں تھی اور یہ چناؤملک کی سب سے بڑی اور سب سےزیادہ تجربہ کار پارٹی کے طور پر لڑرہی تھی۔اس کی بہترینمثال یہ ہےکہ کانگریس کے تقریبا ۹۲؍امیدوارں…

  • بیمار معاشرہ اور اسلامی تعلیمات

    محب اللہ قاسمی مریض کو دوا کا خوف دلاکر اسے بغیرعلاج مارنا ، اس کے ساتھ ہمدردی نہیں بلکہ دشمنی ہے۔ جس طرح مرض کی شناخت ہوجانے کے بعد اس سے بچنے کے لیے لوگوں کو آگاہ کرنا اوراس سے پوری طرح دوررہنے کی تاکید کرنا معاشرے کو صحت مند بنانے کے لیے ضروری ہے…

  • کیا وقت یوں ہی گذر جائے گا؟

    قاسم سید جمہوریت دراصل اکثریتی آمریت کی خوبصورت دیدہ زیب شکل ہے۔ یہ دنیا کا سب سے لچیلا اور عوام کی خواہشات سے قریب تر نظام ہے، مگر یہ ایسا شامیانہ ہے جس میں اکثریت کی جارحانہ ذہنیت اقلیت کے حقوق کا بے رحمی سے قتل کرتی ہے اور اسے اپنا باج گزار بناکر رکھتی…

  •  سیکولر پارٹیوں کو یکجا کرنا، ترازو میں مینڈک تولنے کے مترادف ہے

    احمد علی صدیقی گزشتہ قریبا ایک دھائی سے سیاسی اکھاڑے میں تیسرے مورچے کی باتیں ہوتی رہی ہیں۔لیکن اب نام نہاد سیکولر پارٹیوں کو لگتا ہے کہ موجودہ دور میں بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لیے تیسرے مورچے کی نہیں دوسرے مورچے کی ضرورت ہے۔ اب قیاس یہ لگایا جارہاہے کہ دوسرے مورچے…

  • ترک صدر کا دورۂ ہند

    پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی ترک صدر رجب طیب اردگان اپنا دو روزہ دورہ ہند مکمل کرکے ترکی واپس لوٹ چکے ہیں، یہ ان کا دوسرا دورۂ ہند تھا ، اس سے قبل 2008 میں انہوں نے ہندوستان کا دورہ کیا تھا جب وہ اپنے ملک میں وزیر اعظم کے عہدہ پر فائز تھے…

  • چار مظلوم سوال کرتے ہیں

    سیمیں کرن میں ایک مولوی ہوں ۔۔۔۔۔ امام مسجد ۔۔۔۔ مجھے آپ سے کچھ سوال پوچھنے ہیں ، سب سے پہلے مجھے بتائیے کہ میرا قصور کیا ہے؟۔۔۔۔ آپ سب دانشور اپنی ہر تحریر میں مجھے خوب رگیدتے ہیں ،میرا ٹھٹھا لگاتے ہیں،لیکن جب میں نے عین اسلام کی روح کو سمجھتے ہوئےکوئی قدم اٹھایا…

  • مسلم پرسنل لاء بیداری مہم

    خبردرخبر(512) شمس تبریز قاسمی اسلام ایک دائمی ،ابدی اور تاقیامت باقی رہنے والا مذہب ہے ،اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا کامیابی کی ضمانت ہے، شعبہائے زندگی کے تمام پہلوؤں پر یہ مذہب مشتمل ہے، کوئی گوشہ، کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جس کے لئے اسلامی ہدایات موجود نہ ہوں، لیکن بدقسمتی کی بات یہ…

  • صاحبو! کوئی راہ عمل ہے؟

    قاسم سید مرکز میں برسراقتدار این ڈی اے سرکار اپنی مدت کے تین سال پورے کرنے جارہی ہے۔ سابقہ حکومتوں کے برعکس اس نے ملک کو نئی سوچ کے راستے پر ڈال دیا ہے، جس کا اظہار حکومت کے رویوں سے لے کر سڑکوں تک ہورہا ہے۔ یہ بحث الگ ہے کہ یہ فکر ملک…

  • مسلمانوں کے لئے لائحۂ عمل (۲) 

     شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  اگر ملک کے موجودہ حالات کے پس منظر میں غور کیا جائے تو اس وقت مسلمانوں کے لئے سب سے بڑا مسئلہ ان کا تحفظ ہے، تحفظ کی ایک مادی تدبیر ہے، جو ہر انسان انفرادی حیثیت سے اور ہر گروہ اجتماعی طریقہ پر روبہ عمل لاتا…