Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

آج اوقاف کی جائیداد اللہ کی ملکیت اور متولیان کے پاس امانت ہے: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
مظفر پور : ( پریس ریلیز) وقف منقولہ اورغیر منقولہ جائیداد کو اپنی ملکیت سےنکال کر عام حالات میں اللہ کی ملکیت میں بندوں کے نفع کے لیے ڈال دینے کا نام ہے،اور اللہ کی ملکیت میں خرد برد کرنے کا حق نہ تو حکومت کو ہے نہ وقف کونسل اور نہ ریاستی بورڈکو، خود…
-

اسلام اور مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق کی اہمیت
نقطہ نظر : ڈاکٹر منظور عالم اسلام ایک جامع دین ہے جو انسانیت کے ہر پہلو کو محیط ہے۔ یہ نہ صرف فرد کی نجی زندگی کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ہے بلکہ اجتماعی زندگی کے لیے بھی جامع اصول اور ضوابط وضع کرتا ہے اور ہر شعبہ زندگی میں انسانیت کی فلاح وبہبود اور…
-

ملت کے ناموس پر یلغار، لمحہ فکریہ
ارشاد احمد قاسمی نانپور، سیتامڑھی اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسان کی زندگی کے تمام پہلوؤں کو احاطہ کرتا ہے۔ اس کی تعلیمات کا بنیادی مقصد انسانوں کے درمیان امن و امان، انصاف اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ اسی فلسفے کے تحت اسلام میں شادی کو ایک مقدس فریضہ قرار دیا…
-

ہندوستان میں یونیفارم سول کوڈ کا مجوزہ نقشہ شریعت اور قانون فطرت کے آئینہ میں! (۳)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۶) اس قانون میں ایک بنیادی بات یہ کہی گئی ہے کہ ایک بیوی کی موجودگی میں مرد کو دوسرے نکاح کی اجازت نہیں ہوگی، اسی طرح عورت کو بھی ایک شوہر کی موجودگی میں کسی اور مرد سے نکاح کی ممانعت ہوگی ……. اس کا دوسرا جز…
-

اسرائيل میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاج
خورشید عالم داؤد قاسمی تقریبا گیارہ مہینے سے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو اور اس کی کابینہ کے حکم سے اسرائیلی قابض فوج، غزہ کی پٹی میں، نسل کشی کا ارتکاب کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کی ضد ہے کہ وہ اپنی طاقت سے مغویوں کو آزاد کرائے گا۔ وہ حماس کو ختم کرکے رہے…
-

ہر صبح اک عذاب ہے اخبار دیکھنا
ارشاد احمد قاسمی نانپور، سیتامڑھی خبر ایک ایسی معلومات یا اطلاع ہوتی ہے جو عام لوگوں کے لیے اہمیت رکھتی ہو اور جس کا تعلق حالیہ یا موجودہ واقعات سے ہو۔ خبر کا مقصد عوام کو تازہ ترین واقعات، تبدیلیوں، اور حالات سے آگاہ کرنا ہوتا ہے۔ خبروں میں عام طور پر وہ معلومات شامل…
-

سپریم کورٹ آف انڈیا کا بلڈوزر کاروائی کے خلاف تبصرہ خوش آئند : آل انڈیا ملی کونسل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے بلڈوزر کاروائی کے خلاف حالیہ تبصرے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے عدل و انصاف کے حق میں اہم قرار دیاہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ کسی بھی قسم کی بلڈوزر کاروائی غیر قانونی ہے…
-

صبح سویرے چھاپہ ماری کے لیے ای ڈی ٹیم پہنچی امانت اللہ کے گھر، عآپ رکن اسمبلی نے کہا – ’ تاناشاہی‘
اوکھلا سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان ایک بار پھر مشکلوں میں ہیں۔ ان کے گھر پر ای ڈی کی ٹیم چھاپہ ماری کے لیے پہنچی ہے جس کی اطلاع خود امانت اللہ خان نے دی۔ عآپ رکن اسمبلی نے بتایا کہ ای ڈی کی ٹیم کو انہوں نےگھر میں داخل…
-

دیوبند علاقے کی مسلم لڑکی نے اپنایا ہندو دھرم، نویا بن کر وشال سے کی شادی
سہارنپور – دیوبند: (سمیر چودھری) اپنی اندھی محبت کے خاطر ایک اور مسلم لڑکی نے اسلام مذہب چھوڑ کر ہندو دھرم اپنا لیا ہے۔ دیوبند علاقے کی یہ لڑکی آج اتوار کے روز سناتن دھرم اپنا کر نویا بن گئی۔ یہی نہیں، بجرنگ دل کے کارکنوں کی نگرانی میں اس نے اپنے عاشق سے مندر…
-

وقف بل پر دوسرا اجلاس آج، یہ مسلم تنظیمیں اپنا موقف رکھیں گی
نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل 2024 پر تشکیل جے پی سی کا دوسرا اجلاس آج جمعہ (30 اگست 2024) کو پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ جے پی سی نے کئی مسلم تنظیموں کو بل پر اپنے اپنے خیالات پیش کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔ ان تنظیموں میں آل انڈیا سنی…