Author: Shams Tabrez
-

مشہور تاجر نوشاد لاری والے کے والدین کیلئے ایصال ثواب کا اہتمام
نئی دہلی (پریس ریلیز) مشہور تاجرجناب نوشاد لاری والے کی والدہ مرحومہ لین النساءاور والد مرحوم ارشاد لاری کیلئے آج ایک ایصال ثواب کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ان کیلئے دعاءکا اہتمام کیاگیا ۔اس موقع پر کہاگیاکہ مرحوم لین النساءبہت نیک ، صوم وصلاة کی پابندی اور عبادت گزار تھیں ۔ انہوں نے…
-

بہار کے بسفی اسمبلی حلقہ سے صابر مستان نے ٹکٹ کا مطالبہ کیا ۔کہا: میں چالیس سالوں سے کانگریس کی خدمت کررہاہوں امید ہے اب میری پارٹی مجھے میری و فاداری کا صلہ دے گی
مدھوبنی (ملت ٹائمز) بہار انتخابات بہت قریب آگئے ہیں ۔ تاریخ کا اعلان ابھی باقی ہے لیکن سیاسی پارٹیوں اور امیدواروں نے تیاری شروع کردی ہے اور پارٹی کے کارکنان اپنے اپنے علاقے کی سیٹ پر دعویداری کررہے ہیں ۔اس درمیان مدھوبنی کے مشہور اسمبلی حلقہ بسفی سے صابر مستان نے اپنی دعویداری یہ کہتے…
-

’شہدائے کربلا کی قربانی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ‘ آزاد مارکیٹ کے نواب گنج میں منعقد پروگرام سے رئیس خان پٹھان کااظہارخیال
نئی دہلی،(نامہ نگار): سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی یوم عاشورہ کی مناسبت سے نواب گنج آزاد مارکیٹ میں عبد المتین (مرحوم) کی رہائشگاہ پر ایک محفل منعقد کی گئی ، جس میں مہمان خصوصی کے طورپر مرکزی وقف کو نسل کے سرگرم رُکن رئیس خان پٹھان نے شر کت کی ۔ قبل ازیں تقریب…
-

مولانا سلمان ندوی کی ایک اور متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ۔ ندوہ کے میدان میں مولانا رابع کو مباہلہ کی دعوت دی
کھلے عام میں مباہلہ کی دعوت دیتاہوں ۔ سعودیہ کے بارے میں جب میں نے کہاتھا تو میں نے سلفیوں کو مباہلہ کیلئے چیلنج کیاتھا ۔ آج بھی معاویہ کی حکومت کے بارے میں کھلے عام چیلنج دیتاہوں ۔آج پھر چیلنج کرتاہوں ۔ بڑی سے بڑی شخصیت کو لکھنو (ملت ٹائمز) اپنے متنازع بیانات کی…
-

راحت اندوری کی یاد میں بزمِ صدف کا عالمی آن لائن مشاعرہ: منتخب اور معیاری شاعری سے ایک عالَم محظوظ ہوا
ڈاکٹر الفیہ نوری کی رپوٹ ملت ٹائمز بزمِ صدف نے راحت اندوری کی یاد میں جو علمی مذاکرہ اور مشاعرہ منعقد کیا،اس کا خاص پہلو یہ تھا کہ اس میں ہم عصر شاعری کے اتنے اچھے نمونے سامنے آئے جس سے اس بات کا ثبوت فراہم ہو ا کہ آج بھی مشاعروں میں اگرمنتخب شعرا…




