Category: سدا بہارمضامین

  • 75؍سال : کوئٹ انڈیا موومنٹ کی پکار

    عظیم اللہ قاسمی 9؍اگست1942ء کو ممبئی میں کانگریس کمیٹی کے اجلاس کے بعد مہاتما گاندھی کے پرجوش اعلان کے ساتھ کوئٹ انڈیا موومنٹ کا آغا ز ہوا ۔اس تحریک کو ا مسال ۷۵؍سال ہورہے ہیں ۔آج سے پون صدی قبل چلنے والی اس تحریک کو گرچہ کچھ حلقوں کی جانب سے ناکام اور بے اثر…

  • دارالعلوم دیوبند اور میڈیا کا مجرمانہ کردار

    احمد شھزاد قاسمی دارالعلوم دیوبند ملتِ اسلامیہ کے دل کی دھڑکن ہے یہ برِ صغیر میں مسلمانوں کی عظمت کا نشان ہے اللہ تعالی نے اس ادارہ کو جو تاریخی کردار عطا کیاہے جو اعتبار اور وقار بخشا ہے مدارس کی تاریخ میں اسکی نظیر نہیں ملتی دارالعلوم ڈیڑھ سو سال سے جو دینی وملی…

  • نوٹ بدلی کے بعد نوٹ فرضی

    ڈاکٹر زین شمسی دو ماہ قبل ہی جب للت ( جس کے پان کے بغیر دماغ چلنا ناممکن ہے ) نے مجھ سے کہا سر یہ والا 500 کا نوٹ جو آپ مجھے دے رہے ہیں ، یہ نقلی ہے ، میں نے کہا مجھے نہیں معلوم کون اصلی اور کون نقلی ، میں تو…

  • دیوبند پر خفیہ ایجنسیوں کے منڈلاتے بادل اور ہماری ذمہ داری

    غلام رسول قاسمی حکومتی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کے نشانہ پر مادر علمی دارالعلوم دیوبند و اطراف و اکناف کو دیکھ کر کلیجہ منہ کو آنے لگا ہے کہ خدایا یہ تیرے بے نام و نشان اور دنیاوی طور و طریقے سے نابلد و آخری نبی صل اللہ علیہ و سلم کے مہمانوں پر کیا…

  • کاش’ پنامہ پیپرس‘ کا فیصلہ انڈیا میں بھی ہوتا! ؟

    عمران عاکف خان ’پنامہ پیپر س اسکینڈل‘ …… یعنی ’موسیک فونیسکا ‘ نامی کمپنی کے ذریعے اکھٹا کیا گیاایک کروڈ پندرہ لاکھ خفیہ فائلوں اوردستاویزوں کا ذخیرہ جس میں 2,14,000کمپنیوں کے متعلق معلومات درج ہیں ۔جو اب تک پانچ ممالک کے متعلق انکشاف کر چکی ہے۔جن میں ارجنٹائنا،آئس لینڈ،سعودی عرب،یوکرین،یواے ای سمیت چالیس کے قریب…

  • پاناما تا اقامہ: چند نظر انداز ،مگر توجہ طلب اہم نکات

    ابرار احمد اکستان کی سپریم کورٹ نے 28 جولائی 2017 ء کو ایک تاریخی فیصلہ سنایا ۔اس کے تحت پاکستان کے وزیراعظم محمد نوازشریف نا اہل ہو چکے ہیں۔ فیصلہ تاریخی اس لیے ہےکہ اس کی نظیر نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام اور دنیا بھر کی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی ۔ یہ اپنی…

  • ہم نے اپنے لہو سے جو داستانیں رقم کیں بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے فرزندان توحید کی آپ بیتیاں

    وجاہت بتول 1947ءمیں ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے مسلمان مردوں ،عورتوں اور بچوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑے گئے ۔یہ درد ناک کہانیاں اخبارات و جرائد کے علاوہ کتابوں میں بھی محفوظ ہیں ۔ان میں سے چند ایک قارئین کی خدمت میں پیش کی جاتی ہیں:قیام پاکستان کے اعلان کے فورا…

  • سنگھرش

    ساگر تیمی امان ان دنوں دینی مدرسے میں عربی کی چھٹی جماعت کا طالب علم تھا ، ملک کے مختلف رسالوں اور اخبارات میں اس کی تحریریں چھپا کرتی تھیں ، زیادہ تر مضامین ہلکے پھلکے موضوعات پر ہوا کرتے تھے لیکن انہیں مضامین کی وجہ سے اس کی ایک علمی شناخت بنی ہوئی تھی…

  • ’’دستور بچاؤ دیش بناؤ ‘‘بروقت اور اہم تحریک 

    شمس تبریز قاسمی ہندوستان شروع سے کثیر المذاہب ملک رہاہے ،ہر دور میں یہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے رہے ہیں،دنیا بھر میں ہندوستان کی یہی سب سے نمایاں خصوصیت اور منفرد شناخت ہے کہ مختلف مذاہب کے پیروکار اور ہزاروں ذاتوں میں تقسیم لوگ عرصہ دارزسے باہم شیرو شکر ہوکر آباد ہیں،کبھی بھی کسی…

  • ٹی وی ڈیبیٹ کا بائیکاٹ مسئلہ کا حل نہیں ہے

    مولانا برہاالدین  قاسمی ” ٹی وی ڈیبیٹ کا بائیکاٹ مسئلہ کا حل نہیں “ اس اصولی بات سے مجھے اتفاق ہے، کیونکہ بائیکاٹ ایک کمزور، ناقابل عمل اور موجودہ چیلینجز سے بھاگنے والا بلکہ آنکھ بندھ کرنے والا عمل ہے، مجموعی طور پر اسے مسلمان نوجوانوں اور میڈیا میں علمائے کرام اور اسلام کے بارے…