Category: پریس ریلیز
-

یونیفارم سول کوڈ پر آل انڈیا ملی کونسل کا مشاورتی اجلاس، مختلف مذاہب کے رہنما کی شرکت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک کی موقر تنظیم آل انڈیا ملی کونسل نے گذشتہ دن یونیفارم سول کوڈپر ایک آن لائن میٹنگ کا اہتمام کیا جس میں ملک کے سرکردہ وکلاء، دانشوران اور علماءنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ ایڈوکیٹ یوسف حاتم مچھالہ نے کہاکہ یونیفارم سول کوڈ لانے کا شوشہ چھیڑنا غیر ضروری…
-

کہانی کہی اور ان کہی کے درمیان کی چیز ہوتی ہے: پروفیسر اسلم جمشیدپوری
ایسی مشترکہ تقریب ہندی -اردو کو قریب لانے کے لیے ضروی: ڈاکٹر وضاحت حسین رضوی عوامی کلچرل فورم اور اِپٹا کے زیر اہتمام لکھنؤ میں محفل افسانہ خوانی کا اہتمام لکھنؤ: کہانی کہی اور ان کہی کے درمیان کی چیز ہوتی ہے ۔آج کا مصنف سب کچھ نہیں کہتا بلکہ قاری کے لئے بھی کچھ…
-

اسلامک فقہ اکیڈمی (انڈیا) کی مجلس عاملہ اور مجلس اساسی کے اجلاس کا انعقاد گزشتہ کاموں کا جائزہ اور آئندہ کے منصوبوں پر غور ملک بھر سے منتخب اہل علم کی شرکت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مورخہ ۱۶-۱۷ جون ۲۰۲۳ء مطابق ۲۶-۲۷ذوالقعدہ روز جمعہ و ہفتہ کو اسلامک فقہ اکیڈمی (انڈیا) کی مجلس عاملہ کی میٹنگ منعقدہوئی، جس کی صدارت حضرت مولانا محمدسفیان قاسمی نائب صدر اکیڈمی و مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند نے کی، اور مجلس تاسیسی کی صدارت اکیڈمی کے صدر حضرت مولانا نعمت اللہ اعظمی…
-

ہماری پہلی کوشش تمام مسلمانوں تک بورڈ کا پیغام پہنچانا ہے : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے نومنتخب صدر اور دیگر ذمہ داروں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پڑسنل لاءبورڈ کے نومنتخب صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ، سکریٹری جنرل مولانا فضل الرحیم مجددی اور دیگر ذمہ داروں کے اعزاز میں آج انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو…
-

مولانا محمد اسلام قاسمی کی ناقابل فراموش علمی ادبی اور تصنیفی خدمات ہیں: مفتی محمد انصار قاسمی
معروف عالم دین مولانا محمد اسلام قاسمی استاذ حدیث دارالعلوم وقف دیوبند کے انتقال پر جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا،مفتی محمد انصار قاسمی نے کہا کہ مولانا محمد اسلام قاسمی کو اللہ تعالیٰ نے بہت ساری خوبیوں سے نوازا تھا،مختلف علوم و فنون میں مہارت رکھتے تھے، اردوعربی کے…
-

آل انڈیا ملی کونسل کے نالندہ ضلع کمیٹی کی تشکیل نو، تعلیمی تحریک کو آگے بڑھانے پر زور
بہارشریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل ضلع نالندہ کی تشکیل اورذمہ داریوں کے انتخاب کے سلسلے میں ایک نشست قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی کی صدارت میں بہار شریف میں ہوئی، اس نشست کا آغاز مولانا جمال الدین قاسمی کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اس نشست میں…
-

لداخ کےحجاج کرام کے لئے سبھی ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی: ایل جی بی ڈی مسرا
حج مسلمانوں کا عظیم اجتماع ہے،حکومت ہند حجاج کرام کے لیے بہترین انتظامات کر رہی ہے: آغا مہدی مہدوی پور کرگل میں ایل جی بی ڈی مسرا اور آغا مہدی مہدوی پور کے ہاتھوں حج کمیٹی یوٹی لداخ کے مرکزی دفتر کا افتتاح کرگل (لداخ) : حج کمیٹی یوٹی لداخ کے مرکزی دفتر کی افتتاحی…
-

ظفر یاب جیلانی کو امت کے معروف ملی قائدین کا خراج عقیدت وہ ایک ہمہ گیر و ہمہ جہت شخصیت تھے: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ظفر یاب جیلانی صاحب ایڈووکیٹ مرحوم کی یاد میں ایک آن لائن تعزیتی نشست میں ملت کے معروف ملی رہنماؤں نے خراج عقیدت و تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں ایک ہمہ گیراور مستقل مزاج شخصیت قرار دیتے ہوئے انہیں م،لت ایک عظیم محسن قرار دیا ۔ مسلم پولیٹیکل کونسل آف انڈیاکے…
-

آئی او ایس کی نئی کتاب ” گاندھی – سیاست اور فرقہ واریت“ کا رسم اجراء
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی نئی کتاب” گاندھی – سیاست اور فرقہ واریت“ کا کانسٹی ٹیوشن کلب میں ملک کی سرکردہ شخصیات کے ہاتھوں رسم اجراءعمل میں آیا۔ اس موقع پر شرکاءنے آئی او ایس کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اس کتاب کے مصنف سینئر…
-

دربھنگہ وہ سرزمین ہے جس کا اردو پر ادبی قرض ہے : ڈاکٹر فاضل احسن ہاشمی
دربھنگہ: (پریس ریلیز) دربھنگہ وہ مردم خیز سرزمین ہے جس کے لعل پروفیسر گنگا ناتھ جھا کا اردو پر ناقابل فراموش ادبی قرض ہے اس خیال کا اظہار شعبۂ اردو لکھنؤ یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاضل احسن ہاشمی نے کیا انھوں نے کہا کہ اسی سرزمین کے لعل پروفیسر گنگا ناتھ جھا نے غیر منقسم…