Category: مضامین و مقالات

  • رافیل ڈیل پر سپریم کورٹ کا فیصلہ !

    رافیل ڈیل پر سپریم کورٹ کا فیصلہ !

    خبردرخبر(581) شمس تبریز قاسمی جنوری 2017 میں سپریم کورٹ کے چارججوں نے ایک پریس کانفرنس کی تھی جس میں موجودہ چیف جسٹس رنجن گگوئی کے علاوہ جسٹس چیلمیشور ،جسٹس ایم بی لوکوراور جسٹس کورین جوزف شامل تھے ۔یہ پریس کانفرس براہ راست سابق چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف تھی ۔ان کے طریقہ کار اور…

  • بے لوث ملی و مذہبی رہنما حضرت مولانا محمد اسرار الحق صاحب قاسمیؒ (1942-2018)

    بے لوث ملی و مذہبی رہنما حضرت مولانا محمد اسرار الحق صاحب قاسمیؒ (1942-2018)

    خورشید عالم داؤد قاسمی اچانک اور غمناک موت: معروف اسلامک اسکالر، بے لوث ملی ومذہبی رہنما، مشہور اردو کالم نگار اور مقبول خطیب حضرت مولانا محمد اسرار الحق قاسمیؒ 7/دسمبر 2018 کوتقربیا ساڑھے تین بجے رات میں، اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ اس رات آپ “ٹپو” میں تھے، جہاں انھوں نے اپنے قائم کردہ …

  • نفرت کی سیاست پر امن پسند عوام کا ہتھوڑا

    نفرت کی سیاست پر امن پسند عوام کا ہتھوڑا

    ڈاکٹر یامین انصاری  بی جے پی کے سامنے اب مشکل یہ ہے کہ حصولیابیوں اور عوامی مسائل کے معاملے میں وہ پہلے ہی صفر ہے اوراس کا آخری حربہ ہندوتوا بھی ناکام ہو گیا ہے ویسے تو ریزرو بینک آف انڈیا میں چل رہی اٹھا پٹخ اور گورنر و ڈپٹی گورنر کے استعفوں کا معاملہ…

  • تلنگانہ کے کجریوال کو مبارکباد ۔۔۔

    تلنگانہ کے کجریوال کو مبارکباد ۔۔۔

    ایم ودود ساجد میں نے گزشتہ 5دسمبرکو’ تلنگانہ کے کجریوال‘پر لکھنے کاارادہ کیا تھا لیکن اپنے اِس معمول کے تحت‘ کہ میں کسی سیاسی جماعت کے حق میں نہیں لکھتا‘ میں نے پولنگ سے پہلے لکھنے کا ارادہ ترک کردیا۔ شمالی ہندوستان کی ایک دو جماعتوں کو چھوڑ کر سب نے مسلمانوں کو دکھ دیاہے۔اس…

  • تلنگانہ میں ٹی آر ایس کامیاب مہا کوٹمی ناکام، کیوں ؟

    تلنگانہ میں ٹی آر ایس کامیاب مہا کوٹمی ناکام، کیوں ؟

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ۰۰۰ اور ٹی آر ایس جیت گئی۔ تلنگانہ پر کے سی آر کی قیادت میں اسے دوبارہ اقتدار حاصل ہوگیا۔ مہاکوٹمی کو عوام نے مکمل طور پر مسترد کردیا۔راہول گاندھی ، چندرا بابو نائیڈو ، سی پی آئی ، ٹی جے ایس تلنگانہ کے عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں…

  • سیمی فائنل کی  پنجہ آزمائی میں کمل مرجھا گیا

    سیمی فائنل کی  پنجہ آزمائی میں کمل مرجھا گیا

    راجستھان کے اندر بی جے پی نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی تھی۔ اس کو ۱۶۳ تو کانگریس کو صرف ۲۲ نشستوں پر کامیابی ملی تھی۔  اس جیت کا خمار وزیراعلیٰ وسندھرا راجے سندھیا کے اوپر ایسا چڑھا کہ اقتدار سے محرومی کے بعد بھی نہیں اترا۔ ڈاکٹر سلیم خان بھارتیہ جنتا پارٹی کے جملہ…

  • موریشس میں وومن آف دی ائیر کی تقریب کا انعقاد

    موریشس میں وومن آف دی ائیر کی تقریب کا انعقاد

    ابیناز جان علی 7 دسمبر 2018کو ماریٹم ریزورٹ اینڈ اسپا میں ٹرین ٹو گین کے زیرِ اہتمام وومن آف دی ائیر کی تقریب کا نہایت تزک و احتشام سے انعقاد کیا گیا۔ پچھلے دو سالوں سے ٹرین ٹو گین نے مختلف شعبوں میں خواتین کی حوصلہ افزائی اور ان کی کارکردگیوں کو سراہنے کے لئے…

  • حالیہ اسمبلی انتخابات کے اشارے

    حالیہ اسمبلی انتخابات کے اشارے

    اگر کانگریس ایس پی بی ایس پی اوردیگر تمام ریاستوں میں علاقائی سیکولر پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کرنے میں کامیاب نہیں ہوپاتی ہے تو پھر بی جے پی مشکلات پیدا کرسکتی ہے ۔کانگریس اور بی جے پی کو پانچ ریاستوں کے نتائج سے اس خوش فہمی میں کم ازکم ہر گزمبتلانہیں ہونا چاہیئے کہ 2019…

  • حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی – ایک مفکر تعلیم اور ملی رہنما ؟ 

    حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی – ایک مفکر تعلیم اور ملی رہنما ؟ 

    مولانا اختر امام عادل قاسمی ★ بانی و مہتمم جامعہ ربانی منوروا شریف ، سمستی پور   حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی ایک بڑے عالم ، اورتعلیمی فکر رکھنے والے ملی رہنما تھے، انہوں نے اپنی زندگی کا سفر گاؤں کے مکتب سے شروع کیا اور دارالعلوم دیوبندکی رکنیت شوریٰ ، علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کورٹ…

  • وہ رہنمائے ملت ہی جو نہ رہے

    وہ رہنمائے ملت ہی جو نہ رہے

    مکرمی ! آج جب کہ مسلمانوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے، اور امت مسلمہ طرح طرح کے مسائل سے دوچار ہے، ایسے وقت میں کسی عظیم قائد کا اس دنیا سے رحلت کرنا ملک وملت کے لئے ایک عظیم خسارہ کا باعث ہو سکتا ہے، خاص طور ایک ایسے رہنما جو کہ ہمہ جہت گیر…