Category: شمس تبریز قاسمی

  • ٹرمپ کی انتہاء پسندی

    پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی ’’ہم دنیاسے بنیاد پرست اسلامی دہشت گردی کا خاتمہ کرکے رہیں گے‘‘ ، اس جملے کے ساتھ 20 جنوری 2017 کو ڈونالڈ ٹرمپ نے 45 ویں امریکی صدر کی حیثیت سے اپنے منصب کا حلف لیا تھا اور دس دنوں کی مدت میں انہوں نے خود انتہاء پسندی اور…

  • شیخ محمد بن زائد : آنا مبارک ہو یہاں

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی تمام اہل وطن اور روزنامہ خبریں کے قارئین کو یوم جمہوریہ کی پرخلوص مبارکبادپیش کرتے ہیں ،آج کے چیف گیسٹ شیخ محمد بن زائد کا ہندوستان کی سرزمین پر دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں ، متحدہ عرب امارات کے معروف شہر ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد تیسرے…

  • مشرق وسطی سے داعش کا خاتمہ ناگزیر

    پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی مشرق وسطی میں قتل وغارت گری اور دہشت گردی کا سلسلہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہاہے،دہشت گرد تنظیموں کا خاتمہ ایک خواب بن کر رہ گیا ہے ،داعش کے وجود پذیر ہونے کے بعد پورا عالم اسلام نشانے پرآگیا ہے ،بے گناہ مسلمانوں کے قتل کے ساتھ دہشت گردی کا…

  •  ترکی کے بڑھتے قدم اور سال 2016

    پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی اکیسویں صدی کے آغاز میں انتہائی برق رفتاری کے ساتھ ترقی کرنے والا ترکی ان دنوں سنگین حالات کا سامنا کررہا ہے، اندرونی اور بیرونی سازشوں کے نرغے میں پھنس گیا ہے، چو طرفہ مسائل سے دوچار ہے، معیشت کی صورت حال بگڑنے لگی ہے، ملک میں امن و…

  • ترکی کو پاکستان بنانے کی سازش

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ترکی کے حالات پاکستان جیسے بنتے جارہے ہیں، آئے روز ہونے والے بم دھماکے، دہشت گردانہ حملے ،خودکش اٹیک نے وہاں کے حالات کو بہت زیادہ مخدوش کردیا ہے اور ایسا لگ رہاہے کہ پاکستان کے بعد ایک اور مسلم ریاست کو دہشت گردانہ حملوں کے ذریعہ تباہ و برباد…

  • شام میں اسلام کا مستقبل

    پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی شام انبیاء کرام کی سرزمین کہلاتی ہے، قرآن کریم میں متعدد مقامات پر مختلف حوالوں سے ملک شام کا تذکرہ موجود ہے ،اسے بابرکت، مقدس ،عظیم اور پرامن خطہ قرار دیا گیا ہے، حضرت ابراہیم اور لوط علیہما السلام نے اس ملک کی جانب ہجرت کی تھی، احادیث نبویہ…

  • شام میں صلیبی جنگ کا تسلسل !

    پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی حلب کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے،زمانہ قدیم میں یہ دنیاکا تجارتی مرکز تھا،بغداد جانے والا قافلہ یہیں سے ہوکر گزرتاتھا،عثمانی دورخلافت میں بھی اس کا شمار تین بڑوں شہروں میں ہوتاتھا،انقرہ ،قاہرہ اور حلب ، ایک ہزال سال قبل مسیح سے بھی پہلے کے یہاں آثار پائے جاتے ہیں ،…

  • غیرت -کہاں ہے تو !

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی سن 92 ہجری کی بات ہے جب اسلامی فتوحات کا سلسلہ جاری تھا،مسلم حکومت دنیا کی سپر پاور طاقت تھی ،قیصروکسری کا خاتمہ ہوچکاتھا،دنیا کی دوبڑی سطلنت روم اور ایران اسلامی خلافت کا حصہ بن چکے تھے ،اسلامی فوج مغرب او ر مشرق کے محاذ پر برسر پیکار تھیں ،ایک…

  • ہند۔اسرائیل تعلقات کا 25 سالہ جشن

    پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی ہندومت اور یہودیت کے درمیان پائے جانے والے گہرے تعلقات کا اثر اب ہندوستان اور اسرئیل کے سفارتی تعلقات پر بھی پوری طرح اثر انداز ہوگیا ہے ، ان دونوں ممالک کی قربتوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے اور حالیہ دنوں میں اسرائیلی صدر آروین کے ساتھ ہندوستان میں25 سالہ سفارتی تعلقات…

  • ہیلری ،ٹرمپ اور مسلمان

    پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی خواتین کی آزادی ،اقتدار میں حصہ داری اور انہیں مساوی حقوق دینے کی بات سب سے زیادہ امریکہ کرتاہے؛ لیکن یہ بھی تاریخی سچائی ہے کہ امریکہ کی پوری تاریخ میں آج تک کوئی خاتون وہاں نہ صرف منصب صدارت پر فائزہوسکی ہے بلکہ کسی معروف پارٹی سے کسی بھی خاتون…