Category: شمس تبریز قاسمی
-
خدایا حرم کی آبرورکھ لے!
پس آئینہ:شمس تبریزقاسمی حرم شریف امن وسلامتی کا منبع وشرچشمہ ہے ،پوری دنیا کو وہاں سے قتل وغارت گری ختم کرنے کاپیغام دیا گیا ہے ،بتوں کو منہدم کرکے خدائے واحد کے سامنے سجدہ ریزہونے کی تعلیم دی گئی ہے ،یہ واحد جگہ ہے جہاں انسان اور جانور کے قتل کے ساتھ گھاس اور پودوں…
-
انصاف اسے کہتے ہیں
اس پورے فیصلے میں جہاں مکمل مساوات ہے وہیں تعجیل قابل ستائش ہے ،گرفتار کئے جانے سے سزانافذ کئے جانے کا مرحلہ صرف پانچ سالوں پر مشتمل ہے جبکہ دنیا کی عدالتوں میں مظلوم کو انصاف ملنے میں کئی دہائی کا عرصہ گزرجاتاہے ،بطور خاص ہندوستان کا عدالتی نظام اس معاملے میں سب سے زیادہ…
-
ملت کا مشترکہ پیغام
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی کسی بھی قوم کی کامیابی و کامرانی اس کے افراد کے باہمی اتحاد میں مضمر ہے، جس طرح پانی کا قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے اسی طرح انسانوں کے متحد اور مجتمع ہونے سے ایسی اجتماعیت تشکیل پاتی ہے جس پر نگاہ ڈالتے ہی دشمن وحشت زدہ ہو…
-
سعودی مخالف امریکی بل اور اس کے عالمی مضمرات
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی آج سے 16 سال گذشتہ یعنی 9 ستمبر 2001 میں چند نامعلوم لوگوں نے امریکہ کے چار جہاز کا اغوا کیا ،ایک طیارہ نیوریارک میں واقع امریکی سرمایہ دارانہ برتری کی علامت سمجھے جانے والے ورلڈٹریڈ سینٹر پر صبح کے تقریبا آٹھ بجے آکر ٹکرایا اوریہ ایک سودس منزلہ عمارت…
-
دونوں برابرہیں ،کسی سے امید وفانہیں!
اصل سچائی یہ ہے کہ امریکی کی پالیسی ہی اسلام دشمنی پر مبنی ہے ،اس کااولین مشن مشرق وسطی کی تباہی، تیل کے ذخائر پر قبضہ اورتمام مسلمانوں کو آپسی اختلاف کا شکار بناکر انہیں سیاسی ،سماجی ، اقتصادی اور تعلیمی محاذ پر دنیا کی سب سے ناکارہ قوم بناناہے ،اس سے کوئی فرق نہیں…
-
حالات ہم سے کچھ مطالبہ کرتے ہیں
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی عیدالاضحی کا عظیم تہواررخصت ہوگیاہے،دنیا بھر کے مسلمانوں نے اپنی حیثیت اور بساط کے مطابق جانوروں کو ذبح کرکے بارگاہ خداوندی میں قربانی پیش کردی ہے ،جدامجدحضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر مسلمانوں نے شوق وجذبہ سے لبریز ہوکر عمل کیا ہے،جن مسلمانوں کے پاس قربانی کی حیثیت نہیں…
-
بہار میں َ بہار
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی عید الاضحی کی آمد سے قبل گؤرکشکوں کی غنڈہ گردی کی خبر مسلسل سرخیوں میں تھی ،ہرروز اخبارات کے صفحات پر یہ خبر چھپ رہی تھی کہ آج فلاں صوبہ میں گائے لے جانے کے الزام میں مسلمانوں کو مارا گیا ،انہیں قتل کیا گیا ،پولس نے جیل کی سلاخوں…
-
جی 20 اور ہندوستان
پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی اقتصادی سطح پر مضبوط دنیا کے بیس ممالک کا گروپ جی 20 کہلاتاہے ،عالمی اقتصادی طاقت کو فروغ دینے ،معاشیات کی اصلاحات اور غربت کی شرح ختم کرنے کے مقصد کے پیش نظر 1999 میں اس تنظیم کا قیام عمل میں آیاتھا، 19 ممالک انفرادی طور پر اس کے ممبرہیں،یورپین یونین…
-
بھنور میں پھنسی مسلم دنیا
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر مسلم دنیا بھنور میں پھنسی ہوئی ہے،قیامت خیز منظرہے ،المناک صورت حال ہے ،ہولناکی ،تباہی اور بربادی کے سایے میں صبح وشام گزررہے ہیں،امن وسکون کا دوردورتک کہیں کوئی نام ونشان نہیں ہے ،اپنے آباؤ اجدادکی سرزمین پربموں کی برسات ہورہی ہے ،اپنے…
-
نظر آتا ہے مقتل باغ ہم کو
پس آئینہ :شمس تبریزقاسمی آزاد ہندوستان میں حقیقی آزادی تک عوام کی رسائی دن بہ دن مشکل ہوتی جارہی ہے ۔ کہنے کو یہ تو یہ ملک 15 اگست 1947 کو ہی آزاد ہوگیا تھا لیکن یہ آزادی کا غذی آزادی تھی، حکومت کا تبادلہ تھا، برطانیہ نے اقتدار سے دستبردار ہوکر نظام مملکت کی…