Category: شمس تبریز قاسمی

  • طلاق ثلاثہ بل :حکومت نے ابھی گھٹنے نہیں ٹیکے

    ۔دوسری شکل یہ ہے کہ بی جے پی دونوں ایوان کا مشترکہ اجلاس طلب کرکے یہ بل پاس کرنے کی کوشش کرے گی ،اگر لوک سبھا اور راجیہ سبھا کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جاتاہے تو اس صورت میں بی جے پی کے ممبران کی تعداد زیادہ ہوگی اور یہ بل پاس ہوجائے گا ،…

  • اختلاف اپنی جگہ لیکن اس سے آگے بڑھ کر سوچئے

    خبر درخبر(535) شمس تبریز قاسمی لوک سبھا سے طلاق ثلاثہ بل پاس ہونے کے بعد ہندوستانی مسلمانوں میں بے چینی ،مایوسی اور اضطراب کی کیفیت پید اہوگئی ہے ،نئی نسل کے فرزندان توحید سب سے زیادہ پریشان اور بے چین ہیں،مدارس اور کالجز کے فضلاءسوشل میڈیا پر غم وغصہ اپنی قیادت کے خلاف نکال رہے…

  • مسلم ممالک اور اقوام متحدہ کی بے بسی

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کے سامنے تمام مسلم حکمران ، عالمی لیڈران اور اقوام متحدہ کے قائدین بے بس نظر آرہے ہیں، 6 دسمبر کو ٹرمپ نے 1995 میں بنائے گئے امریکی پالیمنٹ کے ایک قانون کو عملی جامہ پہناتے ہوئے یہ اعلان کیاتھاکہ امریکہ اپنی راجدھانی تل…

  • القدس کا اصل حقدار کون ؟

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی القدس دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے ، یورپین زبان میں اسے Jerusalem یروشلم کہا جاتا ہے۔ حالیہ دنوں میں یروشلم اسرائیل کے چھ اضلاع میں سے ایک ہے، یہ شہر 625 کیلو میٹر کے رقبہ پر مشتمل ہے، یہاں کی کل آبادی 910,300 ہے جس میں…

  • ڈاکٹر ہادیہ کے قبول اسلام کا سفر ،فولادی عزم اور آر ایس ایس کی بوکھلاہٹ

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی مجھے دوبارہ ہندو بننے پر مجبور کیا گیا ،میرے رشتہ داروں نے سینکڑوں مرتبہ میرے سامنے اسلام کی برائیاں بیان کی ، ظلم وستم اور ناقابلِ یقین دسیوں واقعات سنائے ، والدین نے پاگل تک کہا، تفریح اور زندگی کی تمام آسائشوں سے محروم کردیا، گیارہ ماہ تک مسلسل مجھے…

  • جزیرة العرب میں اقتدار کی کشمکش

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے مغلیہ خاندان کے بارے میں کہاجاتاہے کہ تخت شاہی پر قابض ہونے کیلئے وہاں ایک روایت اپنے حریفوں سے تحفظ حاصل کرنے کی بھی بہت مشہور تھی، جسے لگتا تھا کہ بھائی یا قریبی رشتہ دار اقتدار کی راہ میں حائل ہوسکتا…

  • سعودی معاشرہ میں تبدیلی کا رجحان

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان موجودہ فرماں روا شاہ سلمان کی چھٹے بیٹے ہیں جن کی ولادت 31 اگست 1985 کو تیسری بیوی فہدہ بن فرحان بن سلطان کی آغوش میں ہوئی تھی، 2003 میں کنگ سعود یونیورسیٹی سے انہوں نے لاء میں تعلیم حاصل کی ،اس…

  • امریکی فریب کے بعد سعودی عرب کی نئی دفاعی پالیسی

    پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی عبد الرحمن الراشد العربیہ نیوز چینل کے سابق جنرل منیجر ہیں،عرب کے سیاسی و دفاعی حالات پر ان کا تجزیہ معتبر ومستند ماناجاتاہے ،حال ہی میں شاہ سلمان بن العزیز کے دورہ روس کے پس منظر میں انہوںنے ایک مضمون لکھاہے جس میں سعودی عرب کے دفاعی حالات کا…

  • ہندوستان تاج محل کے بغیر !

    یوگی سرکار کے اس فیصلہ کو کیا نام دیا جائے، اسے احمقانہ فیصلہ کہا جائے یا پھر اس اقدام کو انتہاء پسندی پر محمول کیا جائے بہرحال جو بھی مشن ہے ، جو بھی ایجنڈا ہے وہ ہندوستان کیلئے باعث ذلت اور انتہائی شرمناک ہے ، برطانیہ کے معروف اخبار دی گارجین نے تاج محل…

  • کردستان کی شکل میں مسلم ممالک کی ایک اور تقسیم کا منصوبہ

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی  مشرق وسطی میں ایک نئے ملک کی تشکیل کا مسئلہ زیر بحث ہے ،برسوں سے 35 ملین کرد اپنے لئے ایک آزاد ملک کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن ان کی جدوجہد کامیابی سے ہم کنار نہیں ہورہی ہے ، 2014 میں کردوں نے اپنے دیرینہ مقصد کی تکمیل کیلئے ایک…