Category: شمس تبریز قاسمی

  • بے وطن لوگ

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی  ہجرت کی تاریخ دنیا میں بہت قدیم ہے، مختلف اقوام وملل اور مذاہب کے پیروکاروں کو مختلف وجوہات کی بنیاد پر اپنا دیار چھوڑ کر دوسری جگہ سکونت اختیا رکرنی پڑی ہے ، یہودی، عیسائی ، مسلمان ، ہندو پارسی سمیت مختلف قوم اور مذہب کے ماننے والوں کو ظلم…

  • انسانی معاشرہ کی کامیابی میں خواتین کا کردار

    شمس تبریز قاسمی معاشرہ اور سوسائٹی کی تشکیل میں مرد و زن دونوں کی حصہ داری برابر ہے ،کسی ایک کے بغیر معاشرہ مکمل نہیں ہوسکتاہے اور نہ ہی دونوں صنف میں سے کسی ایک پر ظلم و زیادتی کی اجازت ہے ، معاشرہ کی کامیابی اور خوشحالی کیلئے ضروری ہے کہ مردوزن دونوں کے…

  • روہنگیا بحران اور مسلم حکمران

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی میانمار میں روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی کا تعلق صرف روہنگیا سے نہیں بلکہ پوری قوم سے ہے ،بدھ ازم کے پیروکاروں نے میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام کرکے اور انہیں اپنے یہاں سے نکال کرکے پوری دنیا کے مسلمانوں کو چیلنج کیا ہے ،انہیں جنگ کی دعوت دی ہے…

  • بھکتی کے اس زمانے میں 

    خبردرخبر(524) شمس تبریز قاسمی ہندتوا کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرنے والی بیباک خاتون جرنلسٹ گوری لنکیش نے اپناآخری مضمون لکھاتھا’’فیک نیوز کے اس زمانے میں ‘‘اس تحریر میں انہوں نے آر ایس ایس کی جانب سے چلائی جانے والی فرضی خبروں کا تفصیل سے جائزہ لیاتھا ،کہاجاتاہے کہ سنگھ کیلئے یہ تحریر ناقابل…

  • یہ روہنگیا جائیں کہاں ؟

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی میری ماں اور بہن پہاڑوں میں چھپ کررہ رہی ہیں،دن میں وہ باہر نہیں نکل سکتی ہیں ،رات کی تاریکی میں وہ غار سے باہر آکر کچھ راحت کی سانس لے لیتی ہیں لیکن سورج کی کرن نکلنے سے پہلے ہی وہ واپس غار میں چلی جاتی ہیں،ایک ہفتہ سے…

  • برادران وطن کیلئے لمحہ فکریہ

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے اور نہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کڑوروں لوگوں کا مبینہ بھگوان ریپ ، قتل اور دہشت گردی جیسے جرم میں پکڑا گیا ہے، ہندوستان کی تاریخ میں ایسے واقعات کی طویل فہرست ہے جس میں کڑوروں لوگوں کا بھگوان، خودساختہ…

  • خودساختہ خداکایہی انجام ہوتاہے !

    جو لوگ خدائی قانو ن سے بغاوت کرتے ہیں ،خداکی سرزمین پر اپنی خدائی کا دعوی کرتے ہیں ایسے لوگوں کا ایسا ہی عبرتناک انجام ہوتاہے ، طاقت ،اقتدار ،دولت ،بھکت کوئی کام نہیں آتاہے ،فرعون ،نمرود شداد جیسے خوساختہ خداﺅں کاانجام دنیاپوری دنیا کے سامنے ہے ۔   خبردرخبر(523) شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں…

  • آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈیہ جنگ جیت گیا ہے لیکن آگے چیلنجز اور زیادہ ہیں 

    خبردرخبر(523) شمس تبریز قاسمی  طلاق معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں کے درمیان متضاد قسم کی آراء پائی جارہی ہے ،کچھ لوگ اسے آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ اور مسلمانوں کی جیت قراردے رہے ہیں تو کچھ لوگ شکست سے تعبیر کررہے ہیں،فیس بک اور سوشل میڈیا پر نوجوان طبقہ اسے…

  • وطن پرستی کا امتحان

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی عالم اسلام کی تاریخ میں اندلس کے بعد ہندوستان کا تذکرہ مسلمانوں کیلئے سیاہ باب کی شکل اختیار کرتاجارہاہے ،جس ملک میں مسلمانوں نے آٹھ سو سالوں تک حکمرانی کی ،جنہوں نے ہندوستان کے رقبہ کو وسیع کیا ،جنہوں نے کبھی مذہب کے نام پر سیاست نہیں کی ،جنہوں نے…

  • بہار میں سیلاب کا قہر اور ملی تنظیموں کا افسوسناک رویہ

    خبر در خبر (522) شمس تبریز قاسمی بہار کے تقریبا 22 اضلاع شدید سیلاب کی زد میں ہیں،ایک کڑور سے زائد لوگ سیلاب سے متاثر ہیں، کٹیہار ،کشن گنج ،پورنیہ ،ارریا،سپول ،مدھے پور ہ،سہرسا سمیت پورا سیمانچل ڈوبا ہواہے، مظفر پور ، دربھنگہ ، مدھوبنی ،سیتامڑھی ،چمپارن اور شیوہر وغیرہ میں بھی سیلاب نے قہر…