Category: خبر در خبر
-
کیا ہوگا جے للتا کے بعد تمل ناڈو کی سیاست کا ؟
او پنیرسےلوم کو سخت چیلنجز کا سامنا،ششی کلا کی قیادت میں پارٹی کے مستقبل پر سوالیہ نشان خبر درخبر(490) شمس تبریز قاسمی جے للتا ایک مقبول اور کامیاب سیاست داں خاتون تھیں،بالی ووڈ سے سیاست میں قدم رکھنے کے بعد عوامی مقبولیت حاصل کرنے کے ساتھ انہوں نے تمل ناڈو کی سیاست کو ایک نیار…
-
نوٹ بندی کے ایک ماہ مکمل ،عوامی پریشانیاں برقرار
خبر درخبر(489) شمس تبریزقاسمی نوٹ بندی کے فیصلے کو ایک ماہ مکمل ہوگئے ہیں،8 نومبر کو وزیر اعظم نے نوٹ بندی کا فیصلہ کرپشن اور کالے دھن سے نجات پانے کیلئے کیا تھاتاہم حکومت کالے دھن سے نمٹنے کی مہم میں کسی منطقی مقام تک اب تک نہیں پہونچ پائی ہے،روزانہ کڑوروں روپے پائے جانے…
-
آئین اور مذہب میں ٹکراؤ،مسلمان بیچ منجدھار میں
بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی کے ایک بیان کے مطابق’’جسٹس سونیت کمار نے رٹ پٹیشن کے جواب میں جو کچھ کہا ہے اسے سپریم کورٹ میں دائر مقدمہ سے کسی طور جوڑ کر نہیں دیکھا جاسکتا۔وہ ان کی ذاتی رائے ہے جو پٹیشن کے جواب میں دی گئی ہے‘‘۔ لیکن یہ بھی سچ…
-
جنید جمشید بھی چل بسے !
خبر درخبر(487) شمس تبریز قاسمی مغرب کے بعد کا وقت تھا ،دیوبند کی سرزمین پر یہاں کے معروف جناب صحافی عبد اللہ عثمانی اور روزنامہ خبریں کے بیوروچیف جناب سمیر چودھری کے ساتھ ’’دیوبند نیوز نیٹ ورک‘‘میں بیٹھا ہواتھا اسی دوران سمیر صاحب نے یہ خبر سنائی کی جنید جمشید صاحب کا انتقال ہوگیا ہے…
-
خواتین ہیلپ لائن نمبر کا آغاز مسلم پرسنل لاء بورڈ کا قابل تعریف اقدام
مسلم خواتین کو ملکی عدالتوں میں جانے سے روکنابورڈ کیلئے سب سے بڑا چیلینج، ہر ضلع اور بلاک میں دارالقضاء کا قیام انتہائی ضروری خبردرخبر(486) شمس تبریز قاسمی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ہندوستانی مسلمانوں کا واحد متحدہ پلیٹ فارم ہے جس میں تمام مذاہب فکر کی نمائندگی ہوتی ہے اور ہندوستانی مسلمانوں کی…
-
آپ نے دیش کیلئے اپنا خاندان چھوڑدیا اور کتنے لوگوں نے آپ کی وجہ سے اپنی زندگی چھوڑدی
خبر درخبر(485) شمس تبریز قاسمی ایک بچی بھوک سے تڑپ رہی ہے ،باپ دودھ لینے کیلئے باہر مارکیٹ میں جاتاہے ،لیکن اسے کوئی بھی دوکانداردودھ نہیں دیتاہے ،کیوں کہ اس کے پاس پانچ سو کے دو پرانے نوٹ ہیں جسے کوئی بھی دوکاندار لینے کو تیار نہیں ہے ،ان نوٹوں کے تبادلہ کیلئے مسلسل دودنوں…
-
اقتصادی ناکہ بندی سے ملک کی 125 کڑور عوام شدید پریشان
نوٹ بند ی کے بعد دردرکی ٹھوکریں کھانے پر مجبور اقتصادی بحران پیداکرنے پر چوطرفہ تنقید کا سامنا معمولی تاجروں اور کارباریوں کا کا شدید نقصان عوام مانگ رہی ہے ان سوالوں کے جوابات خبر درخبر۔(484) شمس تبریزقاسمی وزیر اعظم نریندر مودی کے ذہن ودماغ میں یہ بات رچ بس گئی ہوئی ہے کہ بڑی…
-
منموہن سنگھ کا بیان ملک کی اقتصادی صورت حال کا آئینہ دار
تنقید کے بجائے اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے اسی میں ملک بھلائی اور ترقی کا راز مضمر ہے خبردرخبر۔(484) شمس تبریز قاسمی سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا شمارانتہائی سنجیدہ ،ذ ی استعداد،کم گواور ماہر اقتصادیات میں ہوتاہے ،وہ 2004 سے 2014 تک مسلسل دس سالوں تک ملک کے وزیر اعظم…
-
عدالتی فیصلے مذاق !
پنجاب حکومت کا رویہ مجموعی طورپر یہی ہے کہ عدالت کچھ بھی کہتی رہے، اسے کوئی پرواہ نہیں ہے باہمی تعاون سے ہی ملک کی ترقی یقینی ہے اور یہی ہمارے قومی اتحاد کی بنیاد بھی ہے خبردرخبر(482) شمس تبریز قاسمی ستلج جمنا لنک (ایس وائی یل) کیس میں پنجاب حکومت نے جس طرح سپریم…
-
ملک معاشی زوال کی راہ پر گامزن
خبر درخبر(481) شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں کرنسی کی تاریخ ڈھائی ہزار سا ل قدیم ہے ،ایک بادشاہ نے سکہ جاری کرکے کرنسی کے ذریعہ لین دین کا آغاز کیا تھا، انیسویں صدی میں جب ہندوستان میں برٹش حکومت تھی ہندوستانی کرنسی مہنگی تھی ایک انگریزی اخبار کے مطابق 1917 میں 1 ہندوستانی روپیہ 13…