Category: خبر در خبر
-
کرایہ اور حادثہ :مودی حکومت کے بعد دونوں میں مسلسل اضافہ
خبر درخبر(499) شمس تبریز قاسمی آج صبح فجر کی نماز کے بعد جیسے ہی میں نے فیس بک دیکھا تو ملت ٹائمز کے آفیشیل پیج پر کانپور ریل حادثہ کی خبرگردش کررہی تھی ،ویب سائٹ وزٹ کرکے میں نے پوری خبر دیکھی ،دوسرے ہندی اور انگریزی اخبارات کی ویب سائٹ پر بھی وہ خبر آچکی…
-
بدعنوی ختم کرنے والے وزیر اعظم خود بدعنوان ٹھہرے!
خبر درخبر(498) شمس تبریز قاسمی ہندوستان کی تاریخ میں نریندر مودی پہلے ایسے وزیر اعظم ہیں جن پر گھوٹالے کا الزام عائد کیا گیا ہے اورخود کو اس سے بری ثابت کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں،معاملہ کورٹ تک پہونچ چکا ہے اور مودی صاحب اس کے دفاع میں کچھ بول نہیں پارہے ہیں،راہل گاندھی نے…
-
جرمنی پولس کا قابل تعریف اقدام ،ہندوستانی پولس اس سے سبق سیکھے
خبر درخبر(497) شمس تبریز قاسمی برلن جرمنی کی راجدھانی اور اہم ترین شہر ہے ،وہاں کی چیڈپلیٹ مارکیت میں کرسمس بہت دھوم دھام سے منائی جاتی ہے ،پوری مارکیٹ کو سجایا اور سنوارا جاتاہے اور عیسائی حضرات کرسمس کی تقریب انتہائی شان وشوکت کے ساتھ مناتے ہیں،گذشتہ 18 دسمبر کو جب عیسائی حضرات اسی مارکیٹ…
-
قتل عام کیلئے ذمہ دار کون :روس ،ایران ،اسد یا کوئی اور ؟
خبر درخبر(496) شمس تبریز قاسمی بے گناہوں کا قتل عام ،معصوموں پر ظلم وستم ،خواتین کی عصمت دری اور سبز وشادا ب شہر کی تباہی وبربادی کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے ،تاریخ انسانی میں ایسے سینکڑوں واقعات پیش آچکے ہیں جس میں ظلم وبربریت کا ننگا ناچ کیا گیا ،بے گناہوں اور عام…
-
انصاف کا دوہرا معیار:مسلمانوں پر پابندی ،سکھوں کو اجازت
خبر درخبر(495) شمس تبریز قاسمی آفتا ب احمد ہندوستانی فضائیہ میں ملازم تھے ،شریعت اسلامیہ کے پابند ہونے کے ساتھ چہرے پر ڈاڑھی بھی رکھتے تھے ،2008 میں انہیں فضائیہ سے باہر نکال دیاگیا یہ کہتے ہوئے کہ فضائیہ کے قانون میں ڈاڑھی رکھنی ممنوع اور غیر قانونی ہے ،آفتا ب احمد نے ڈاڑھی رکھ…
-
شاہراہوں کے کنارے شراب کی فروخت پر پابندی
خبردرخبر(494) شمس تبریزقاسمی سپریم کورٹ نے قومی وصوبائی شاہراہوں کے کنارے شراب کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ صادر کردیا ہے ،ساتھ سپریم کورٹ نے بہت سختی کے ساتھ یہ بھی کہاہے کہ 31 مارچ تک تمام دکانوں کے لائنسنس منسوخ کردیئے جائیں گے اور قطعی طور پر ان لائنسنسوں کی کوئی تجدید…
-
شام میں قیامت خیز منظر، ہزاروں خواتین اور عام شہریوں کا قتل عام
شام میں قیامت خیز منظر، ہزاروں خواتین اور عام شہریوں کا قتل عام جنگ بندی کے باوجود فوج کی بمباری جاری ،نقل مکانی کرنے والوں کیلئے کوئی جائے پناہ نہیں عالم کفر سمیت مسلم امہ کی بے حسی برقرار،اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں سے لاپرواہ خبر درخبر(493) شمس تبریز قاسمی ر وسی اور اسدی فورسز…
-
بارہ ربیع الاول کا پیغام
خبر درخبر(492) شمس تبریز قاسمی آج بارہ ربیع الاول ہے ،پوری دنیا کے مورخین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ آج ہی کے دن محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تھی ،مورخین کا بڑا طبقہ یہ بھی مانتاہے کہ آج ہی کے دن حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت بھی…
-
ڈیجیٹل انڈیا کا خواب دکھانے والے مودی کیوں خود اس پر نہیں کررہے ہیں عمل ؟
عوامی ریلیاں منعقد کرنے کا سلسلہ بند کریں ،سوشل میڈیا پر عوام سے کریں خطاب ،کڑروروں روپے بیجا خرچ ہونے سے بچ جائیں گے ہندوستان کی عوام کا اپنے وزیر اعظم سے یہ دردمندانہ مطالبہ ہے کہ وہ آئندہ کوئی بھی ریلی اور اجلاس عام منعقد کرنے کے بجائے سوشل میڈیا پر خطا ب کریں…
-
مولانا محمود اسعد مدنی صاحب کی خدمت میں بصد احترام !
خبر درخبر۔(490) شمس تبریز قاسمی مولانا محمود مدنی صاحب ہندوستان کے ایک عظیم خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں،ان کا شمارملک کے نامور اور عظیم قائدین میں ہوتاہے ،ہندوستانی مسلمانوں کی اہم ترین تنظیم جمعیۃ علماء ہندکے ایک گروپ کے سربراہ ہیں ،ان کے کندھوں پر ملت کی قیادت کی ذمہ داری ہے اور ہر ممکن…