Category: خبر در خبر

  • جمعیۃ علماء اسلام کے بینر تلے جمعیۃ علماء ہند کا صد سالہ جشن

    خبر درخبر(509) شمس تبریز قاسمی مسلم حکومت کے خاتمہ کے بعد ہندوستانی مسلمان سخت مشکلات سے دوچارتھے ،انتہائی ناز ک اور پریشا ن کن صورت حال نے ان کا احاطہ کر رکھاتھا،سوچ وفکرکے دروازے بند ہوگئے تھے ،شان وشوکت اور عروج وارتقاء کی واپسی کی کوئی راہ نظر نہیں آرہی تھی فرنگی چالوں نے مسلمانوں…

  • خدارا!خداخانہ کو بت خانہ میں تبدیل کرنے کی راہ ہموار مت کیجئے

    خبر درخبر(508) شمس تبریز قاسمی اتر پردیش میں شرمناک شکست اور یوگی آدتیہ ناتھ جیسے فائربرانڈ شخص کے وزیر اعلی بن جانے کے بعد یہ توقع تھی کہ ہندوستانی مسلمان اپنی پالیسی میں تبدیلی لائیں گے ،کوئی نئی حکمت عملی اپنائیں گے ،اپنے حق وحقوق کے تحفظ کیلئے کوئی لائحہ عمل طے کریں گے اور…

  • سلامت رہے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا یہ جذبہ

    خبر درخبر (507) شمس تبر یز قاسمی فیس بک سوشل نیٹ ورک سائٹس میں سب سے زیادہ مقبول ، مشہور اور مرکز توجہ ہے ، فروری 2004 میں اس کی ایجاد ہوئی تھی جس کے استعمال کرنے والوں کی تعداد تقریباً 2 بلین ہوچکی ہے اور آئے دن صارفین کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی…

  • سپریم کورٹ کا مشورہ اور مسلم قیادت کا ردعمل

    خبر درخبر(506) شمس تبریز قاسمی بابری مسجد ملکیت کامقدمہ تقریبا پچاس سالوں تک الہ ہائی کورٹ میں چلنے کے بعد اب سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ،2010 میں بابری مسجد کی ملکیت کے تعلق سے الہ باد ہائی کورٹ کی لکھنوکا بینچ کا ایسا فیصلہ آیا جو دونوں فریق کیلئے ناقابل قبول تھا،کچھ ماہ…

  • ہندتو کے سایے میں ہندوستان!

    (505)خبر در خبر شمس تبریز قاسمی اتر پردیش ہندوستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس کا کل رقبہ243286 کیلومیٹر پر مشتمل ہے ،22 کڑورسے زیادہ یہاں کی کل آبادی ہے جس کی تعداددنیاکے بیشتر ممالک سے زیادہ ہے اور اسی لئے اسے منی ہندوستان کہاجاتاہے ، اس صوبے میں تقریبا 80 فیصد ہندؤں کی…

  • ہندوستان میں فرقہ پرستی کی سیاست مضبوط ہورہی ہے

    خبر درخبر(504) شمس تبریز قاسمی اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج پر پورہے ہندوستان کی نظر ہے ،ابتدائی رجحانات نے پانچوں ریاستوں میں شکست وفتح کا بھی فیصلہ کردیاہے ،اتر پردیش اور اتراکھنڈمیں بی جے پی واضح اکثریت کے ساتھ جیتتی ہوئی نظر آرہی ہے ،پنجاب گوااور منی پور میں کانگریس آگے ہے،عام…

  • مدارس سے یونیورسٹیزکا رخ کرنے والے طلبہ اور ان کے مسائل

    خبر درخبر(503) شمس تبریز قاسمی مدارس اسلامیہ اور عصری جامعات کے درمیان تدریسی تعاون ایک حساس ،اہم اور قدیم موضوع ہے ،دارالعلوم دیوبند اور علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے درمیان اسی زمانے میں یہ معاہدہ ہواتھاکہ یونیورسیٹی کے طلبہ دین سیکھنے دیوبند جائیں گے اور دیوبند کے طلبہ جدید علوم سیکھنے علی گڑھ جائیں گے…

  • غیر ضروری احتجاج

    خبر درخبر(502) شمس تبریر قاسمی زی نیوز پر طارق فتح کا پروگرام’’ فتح کا فتوی‘‘ حکومت کی سرپرستی اور اس کے اشارے پر چل رہاہے ،تقریبا گذشتہ تین ماہ سے وہ ہندوستان میں اسلام اور علماء کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہ ے، ایسے شخص کا اس سے بہتر کوئی اور جواب نہیں تھاکہ…

  • لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتاگیا

    خبردرخبر(501) شمس تبریز قاسمی الحمد اللہ’’ خبردرخبر‘‘ کی پانچ سوقسطیں مکمل ہوگئی ہیں اور آج سے نئی قسطیں شروع کی جارہی ہیں ۔خبر درخبر کے تمام قارئین کا ہم تہ دل استقبال کرتے ہیں اور اس کالم کو شرف مطالعہ بخشنے کیلئے تہ دل سے شکر گزار ہیں ۔ تقریبا ایک سال قبل میں نے…

  • خبر درخبر کی 500 ویں قسط 2016 میں ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ پیش آئے اہم واقعات کا سرسری جائزہ

    شمس تبریز قاسمی 2016 مکمل ہوگیاہے ،2017 کے شب وروز میں ہم زندگی بسر کرنے لگے ہیں ، کامیاب زندگی گزارنے ،مستقبل کو تابناک بنانے اور ماضی کی کوتاہیوں سے سبق لینے کیلئے ماضی کو یادرکھنا اور تاریخ کو محفوظ رکھنا انتہائی ضروری ہوتاہے ۔ 2016 میں عالمی سطح پر بہت ہی ناخوشگوار واقعات پیش…