Category: خبر در خبر

  • خون میں ڈوبا عید کا چاند 

    خبر درخبر(519) شمس تبریزقاسمی عید الفطر کا چاند مسرت وشادمانی کا پیغام لیکر طلوع ہوتاہے ،ہر ایک کو خوشیوں کا سامان فراہم کرتاہے لیکن سال رواں عید الفطر کا چاند ایسے ماحول میں طلوع ہورہاہے جب پورا عالم اسلام خون میں ڈوبا ہواہے ،پوری ملت اسلامیہ نازک ترین دورسے گزررہی ہے ،دنیا کے ہر خطے…

  • ایک اور مسجد مندرمیں تبدیل !

    خبردرخبر(518 )  شمس تبریزقاسمی دہلی کی سرحد پر واقع سونیا وہار ایک گاؤں کا نام ہے ،وہاں کا ایک محلہ چوہان پٹی ہے ،یہاں ہندوؤں کی اکثریت ہے ،مشکل سے ستر گھر کے قریب مسلم آبادی ہے ،بیشتر مسلمان کرایے کے مکان میں آباد ہیں ،اپنا مکان صرف چند مسلمانوں کے پاس ہے ،مسلمانوں نے…

  • سعودی ۔قطر میں سفارتی بحران اورہماری بحث

    خبر درخبر(517) شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں بی جے پی حکومت آنے کے بعد حب الوطنی کا پیمانہ حکومت کی تعریف کو سمجھاجاتاہے ،اگر کوئی بی جے پی حکومت کی تعریف کرنے کے بجائے اس کی پالیسی پر تنقید کرتاہے تو اس کو ملک مخالف گردانا جاتاہے ،کچھ ایسی ہی صورت حال سعودی عرب اور…

  • مشرق وسطی میں ایک اور نئی جنگ کی شروعات 

    خبر درخبر(516) شمس تبریز قاسمی امریکہ ،یورپ ،فرانس جرمنی سمیت متعدد مغربی ممالک میں سلفی تحریک دہشت گردی کیلئے مورد الزام ٹھہرائی گئی ہے ،سلفی نظریہ کے حامل علماء اور ائمہ پر وہاں پابندیاں عائد ہیں ،ان ممالک میں متعدد بم دھماکوں کے الزام میں بغیر کسی تحقیق کے سلفی تحریک سے تعلق رکھنے والے…

  • چلتی ٹرین میں ایک اورخاتون کی عصمت دری:مجرم ہم اور ہمارا سماج 

    خبر درخبر(515) شمس تبریز قاسمی میرٹھ کے لساڑی گیٹ کی رہنے والی ایک مسلم خاتون علاج کرانے کیلئے لکھنو جانا چاہتی ہیں ،وہ لکھنو چنڈی گڑھ ایکسپریس میں سوارہوتی ہیں ،راستے میں اس کی طبعیت بگڑتی جاتی ہے ،بجنورکے چاندپور اسٹیشن پر کمل شکلا نام کاایک ریلوے سپاہی اس کی مدد کی حامی بھرتاہے اور…

  • ہمیشہ الگ راہ کیوں ؟

    خبر درخبر(514) شمس تبریز قاسمی عالم اسلام کے مشہور قائد مولانا محمود مدنی صاحب سپریم کورٹ میں طلاق ثلاثہ پر بحث کی تاریخ سے دو دن قبل وزیر اعظم نریندر مودی صاحب کی خدمت میں حاضری دیتے ہیں،ڈیڑھ گھنٹہ کی ملاقات کے بعد اپنے دفتر سے پریس ریلیز جاری کرکے کہتے ہیں کہ طلاق کے…

  • ملاقات یا شکست کا اعتراف ؟

    خبردرخبر(513) شمس تبریز قاسمی نریندر مودی ایک ایسا نام ہے جس سے کسی نے نفرت ،دوری اور کنارہ کشی اختیار کرنے کو فرض عین قراردیا ،انہیں مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن بتایا ، مودی اینڈ کمپنی سے نفرت کو عین ثواب گردانا،سترسالوں میں ہوئے تمام فسادات کو فراموش کرکے گجرات قتل عام کو ہمیشہ…

  • مسلم پرسنل لاء بیداری مہم

    خبردرخبر(512) شمس تبریز قاسمی اسلام ایک دائمی ،ابدی اور تاقیامت باقی رہنے والا مذہب ہے ،اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا کامیابی کی ضمانت ہے، شعبہائے زندگی کے تمام پہلوؤں پر یہ مذہب مشتمل ہے، کوئی گوشہ، کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جس کے لئے اسلامی ہدایات موجود نہ ہوں، لیکن بدقسمتی کی بات یہ…

  • ایم سی ڈی انتخابات کے نتائج

     خبر درخبر(511) شمس تبریزقاسمی  2014 کے عام انتخابات کے بعد ملک کی سیاست ایک نئی راہ پر گامزن ہوتی نظر آرہی ہے ،بی جے پی مسلسل کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہے ،دوسری طرف سیکولر پارٹیوں کا وجود خطرے میں پڑتا ہوا دکھ رہاہے ،یکے بعددیگر سیکولر پارٹیوں کی ہونے والی شکست ملک کی نئی تقدیر…

  • ہندودہشت گردانہ حملے میں زندہ بچ جانے والے محمد رفیق کی درد انگیز کہانی سنیے خود ان کی زبانی

    خبر در خبر (510) شمس تبریز قاسمی گذشتہ سنیچر کو راجستھان کے ضلع الور میں کچھ مسلمان دودھ کا کاروبار کرنے کیلئے جے پور کے پاس اٹھوارہ ہارٹ میں بھینس خریدنے گئے ،گاؤں کے حاجی ڈیری والے سے ان کی بات ہوچکی تھی ،جب یہ لو گ مارکیٹ پہونچے تو وہاں بھینس مہنگی تھی اس…