Category: خبر در خبر
-

الیکشن 2019 کی تیاری
خبر در خبر (600) شمس تبریز قاسمی عام الیکشن کی تایخ کا اعلان ہوچکاہے ۔جنگی پیمانے پر سیاسی پارٹیوں کی تیاری جاری ہے ۔ 11اپریل سے 19 مئی تک سات مرحلوں میں انتخاب ہوگا ۔ 23مئی کو نتیجہ سامنے آجائے گا کہ ملک میں کس کی سرکار ہوگی ۔ بی جے پی کی حکومت باقی…
-

رچناتمک کانگریس کی شروعات
خبر در خبر (599) شمس تبریز قاسمی کانگریس نے عوام کو جوڑ نے ،عوام کے درمیان کام کرنے اور عوام سے تعلقات مستقل ہموار کرنے کیلئے رچناتمک کانگریس کی شروعات کی ہے ۔ اس سلسلے کی پہلی میٹنگ 11 مارچ 2019 کو نئی دہلی کے جواہر بھون میں منعقد کی گئی ۔ ملک بھر کی…
-

بابری مسجد تنازع حل کرنے کیلئے مصالحت کمیٹی کی تشکیل !
خبر در خبر (598) شمس تبریز قاسمی بابری مسجد ۔رام جنم بھومی تنازع کے حل کیلئے سپریم کورٹ نے مصالحت کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ سہ رکنی مصالحتی کمیٹی کا چیرمین جسٹس خلیف اللہ کو بنایاگیاہے اس کے علاہ اس کمیٹی میں شری شری روی شنکر اور شری رام پنچو کو شامل کیا گیا…
-

کیا ہندوستان میں بھی کبھی ایسا ہوسکتاہے
خبر در خبر (598) شمس تبریز قاسمی ہندﺅوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی پاداش میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے ایک صوبائی وزیر کو برطرف کردیاہے ۔ فیاض الحسن چوہان پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اطلاعات ونشریات کے وزیر تھے ۔تحریک انصاف پارٹی کے وہ ترجمان بھی تھے ۔ایک…
-

او آئی سی کے اجلاس میں ہندستان کی شرکت ۔ کشمیر کے خلاف مذمتی قرارداد
خبر در خبر (597) شمس تبریز قاسمی Organisation of Islamic Cooperationیعنی او آئی سی ۔عربی میں اس کا نام منظمة التعاون الاسلامی ہے ۔ اردو میں اسلامی تعاون تنظیم کہاجاتاہے ۔ یہ مسلم ممالک کی سب سے بڑی تنظیم ہے ۔ عالمی سطح پر اقوا م متحدہ کے بعد یہ دوسری سب سے بڑی آر…
-

ونگ کمانڈر ابھے نند ن کی واپسی!
خبر در خبر (596) شمس تبریز قاسمی ہندوستانی فضائیہ کے گرفتار ونگ کمانڈر آج ہندوستان واپس لوٹ گئے ہیں ۔پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے ۔ایسا لگ رہاہے کہ ہندوستان ۔پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی اب کچھ کم ہوگی ۔ لیکن ہندوستان کی میڈیا کا جو رویہ ہے اسے دیکھتے ہوئے کچھ بھی کہنا…
-

جنگ مسئلے کا حل نہیں !
خبر در خبر (595) سرحدوں پر بہت تناﺅ ہے کیا کچھ پتہ کرو چناﺅ ہے کیا راحت اندوری کا یہ شعر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے ۔موجوہ حالات میں اس شعر کو پوسٹ کرنے اور اس کے وائرل ہونے کی وجہ کیا ہے اس بارے میں کچھ بھی کہنا مشکل تھا ۔یقینی طور پر ہر…
-

ہماری زندگی ۔ہماری مرضی اور اے آر رحمن کی بیٹی
خبر در خبر (594) شمس تبریز قاسمی ہماری زندگی ۔ہماری مرضی ۔ہم کب شادی کریں گے ۔اس کا فیصلہ ہم خود کریں گے ،ہم کیا پہنیں گے ۔ یہ ہم خود طے کریں گے۔ہمارے لباس پر ،ہماری تعلیم پر ،ہماری طرز زندگی پر کسی کوبھی کچھ بھی بولنے کا کوئی حق اور اختیار نہیں ہے…
-

2019 عام انتخاب میں مسلمانوں کیلئے راہل گاندھی کا ایجنڈا !
پورے معاملے پر وزیر اعلی کمل ناتھ کا اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے ۔ہماری ملی قیادت اور سول سوسائٹی بھی کانگریس کے اس ہندتوا پر خاموش ہے خبر در خبر (593) شمس تبریز قاسمی دہلی کے جواہر لال نہرواسٹیڈیم میں آج کانگریس اقلیتی سیل کا قومی کنونشن تھا ۔ مائناریٹی سیل کے…
-

ممتا کے خلاف سی بی آئی کا استعمال !
خبر در خبر (592) شمس تبریز قاسمی سی بی آئی ملک کی سب سے بڑی جانچ ایجنسی ہے ۔سب سے زیادہ سوالات بھی اسی کی تفتیش پر قائم کئے جاتے ہیں ۔ہر حکومت پر سی بی آئی کے غلط استعمال کاالزام لگتارہاہے ۔مخالفین کو دبانے اور اپوزیشن کو کمزور کرنے کیلئے سی بی آئی کا…