Category: ڈاکٹرفرقان حمید

  • ترکوں کو پیار ہے پاکستان سے

    ترکوں کو پیار ہے پاکستان سے

    ڈاکٹر فرقان حمید “ترکی کو پیار ہے پاکستان سے ” جی ہاں بالکل ایساہی ہے اور ترکی کبھی پاکستان سے ا پنی محبت اور چاہت کے اظہار کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتا بلکہ ہمیشہ ہی اس کا عملی ثبوت فراہم کرتا ہے۔ اگرچہ پاکستان کے کئی ایک دوست اور برادر ممالک ہیں لیکن پاکستان…

  • پاک ، ترک اور ایرانی خطے میں امریکی کھیل

    پاک ، ترک اور ایرانی خطے میں امریکی کھیل

    ڈاکٹر فرقان حمید امریکہ جو پاکستان ، ترکی اور ایران جیسے ممالک کی سیاست میں اور اندرونی معاملات میں بڑی گہری دلچسپی لیتا رہا ہے اب ان ممالک سے دوری اختیار کرنے کے لیے مختلف طریقہ کار استعمال کر رہا ہے۔ اگرچہ ایران کے ساتھ تو امریکہ کے تعلقات 1989ء کے اسلامی انقلاب کے فوراً…

  • امریکی حملہ، اذان اور ترک پرچم پر حملہ ہے: ایردوان

    امریکی حملہ، اذان اور ترک پرچم پر حملہ ہے: ایردوان

    ڈاکٹر فرقان حمید گزشتہ ہفتے ” ٹرمپ کا ڈالر اور ایردوان کا اللہ” کے زیر عنوان کالم کے بعد بڑی تعداد میں پاکستان سے قارئین، احباب اور پاک ترک دوستی کی انجمنوں کے نمائندوں سے ای میلز، سوشل میڈیا فیس بک اور ٹوئٹر کے علاوہ واٹس اپ پر ملنے والے پیغامات ساتھ ساتھ براہ راست…

  • امریکہ کا ڈالر اور ایردوان کا اللہ

    امریکہ کا ڈالر اور ایردوان کا اللہ

    ڈاکٹر فرقان حمید گزشتہ ہفتے جمعے کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے تحریر کردہ ٹویٹ میں ترکی پر فولاد اور ایلومینیم پر ٹیرف کو دگنا کرنے کا اعلان کیا گیا جس کے فوراً بعد ہی ترک لیرے کی قدر میں بیس فیصد کمی دیکھی گئی۔ صدر ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں ترکی…

  • اسٹیبلشمنٹ پرگرفت کا طریقہ ایردوان سےسیکھیے

    اسٹیبلشمنٹ پرگرفت کا طریقہ ایردوان سےسیکھیے

     ڈاکٹر فرقان حمید حالیہ کچھ عرصے کے دوران جب سے نواز شریف کو گرفتار کیا گیا ہے اس وقت سے پاکستان کے تمام ہی ٹالک شوز او ر اخبارات میں ترک صدر ایردوان کی طرح ملک میں اسٹیبلشمنٹ پر گرفت قائم رکھنے اور اسے وزارتِ دفاع کی نگرانی میں دیتے ہوئے ملکی سیاست میں دخل…

  • کرشماتی لیڈر ایردوان کی فتوحات کی وجوہات

    کرشماتی لیڈر ایردوان کی فتوحات کی وجوہات

    ڈاکٹر فرقان حمید 24 جون کے صدارتی اور پارلیمنٹ کے بیک وقت انتخابات میں صدر ایردوان اور ان کی جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کی مسلسل کامیابیوں پر نہ صرف ترکی بلکہ دنیا بھر میں جہاں جہاں مسلمان آباد ہیں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پاکستان کے صدر مملکت ممنون حسین، نگراں وزیراعظم ناصر الملک اور…

  • کون جیتے گا ترک صدارتی انتخابات ؟

     ڈاکٹر فرقان حمید۔ انقرہ  24جون 2018ء کو ترکی میں صدارتی   اور قومی اسمبلی کے انتخابات بیک وقت ہو رہے ہیں ۔ یہ انتخابات ترکی کی تاریخ میں نئے دور  کے آغاز کی بھی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ ان انتخابات کے بعد ترکی میں مکمل طور پر صدارتی نظام پر عمل درآمد شروع  ہو جائے گا…

  • ترکی کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار: میرال آقشینر

    ڈاکٹر فرقان حمید، انقرہ ترکی میں صدارتی اور پارلیمنٹ کے انتخابات( پارلیمانی نہیں کیونکہ ملک میں پارلیمانی نظام ختم کرتے ہوئے صدارتی نظام کو اپنا لیا گیا ہے تاہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کے اراکین کا چناو بھی اسی روز کیا جائے گا) 24 جون 2018ء کو ہو رہے ہیں اور ماہ رمضان کے…

  • استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی سربراہی اجلاس

    ڈاکٹر فرقان حمید  ترکی جو اسلامی تعاون تنظیم کا موجودہ چئیر مین ہے کی میزبانی میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے روز غیر معمولی سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔ اسی نوعیت کا ایک غیر معمولی اجلاس اُس وقت بھی استنبول میں منعقد کیا گیا تھا جب گزشتہ سال کے آخر میں امریکی صدر نے اپنے…

  • اتحادِ جمہور مقابلہ اتحادِ ملت

    ڈاکٹر فرقان حمید گزشتہ ہفتے کے کالم میں اپنے قارئین کو ترکی کی حزبِ اختلاف کی جانب سے صدر ایردوان کے مقابلے میں ایک مشترکہ صدارتی امیدوار کے تلاش کے بارے میں آگاہ کیا تھا اور یہ بھی بتایا تھا کہ حزب اختلاف مشترکہ طور پر ترکی کے سابق صدر اور جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی…