Category: پاکستان
-

عمران خان کا سیاسی انتقام جاری ۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی گرفتار !
حکومت نے اپریل میں شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل اور اس کیس میں ماخوذ پانچ اور افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی عاید کردی تھی۔ان پر36 ارب 96 کروڑ روپے مالیت کے مائع قدرتی گیس کی درآمدی ٹھیکے میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ اسلام آباد (ایم این این )…
-

بھارت کلبھوشن جادھو کورہا کرانا چاہتا تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔یہ ہماری جیت ہے :پاکستان کا دعوی
اسلام آباد، 18 جولائی (آئی این ایس انڈیا ) وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو کہا کہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کے بعد کلبھوش جادھو کیس میں پاکستان قانون کے مطابق آگے بڑھے گا۔ غور طلب ہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف نے بدھ کو پاکستان کو ہندوستانی شہری کلبھوش جادھو کو…
-

مجھے ہر قیمت پر گرفتار کرنا چاہتی ہے سرکار لیکن ثبوت نہیں مل رہے ہیں : مریم نواز
اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان کی اپوزشن جماعت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف کچھ ہے نہیں اس لیے بے چاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے…
-

سوشل میڈیا پر پاکستان کے نوجوان اور سرگرم کارکن بلال خان کا قتل ۔چوطرفہ مذمت
وہ وزیراعظم عمران خان کی بجٹ کے بعد تقریر کے نتیجے میں پیدا ہونے والے تنازعے کے تناظر میں ’ناموسِ صحابہ بل‘ کی مہم چلا رہے تھے۔سوشل میڈیا پر بلال کے قتل کی مذمت کی جا رہی ہے۔ نئی دہلی اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستان میں سوشل میڈیا پر سرگرم اور نوجوانوں کے درمیان مقبول…
-

سفارتی آداب کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے عمران خان کا سوشل میڈیا پر صارفین اڑارہے ہیں مذاق ۔ پی ایم مودی کو بھی گذشتہ سالوں میں ایسے حالات کا سامنا کرناپڑا ہے
گزشتہ ماہ سعودی شہر مکہ میں وزیراعظم عمران خان سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اپنی بات مکمل کرنے کے بعد فورا پلٹ کر چل دیے تھے جبکہ شاہ عبداللہ کا ترجمان ابھی ان کی گفتگو کا ترجمہ کر رہا تھا نئی دہلی اسلام آباد (ایم این این ) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے…
-

پاکستان میں اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ۔ آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور بھی گرفتار
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے، جب چند روز پہلے ہی پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی جعلی بینک اکاو¿نٹس کے ایک مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس گرفتاری کی شدید مذمت کی تھی۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ موجودہ حکومت اپنے سیاسی…
-

آئی ایم ایف کے سامنے جھک کر عمران خان نے قوم کو خود کشی پر مجبو رکردیا ۔وہ جلد ہی اپنے انجام کو پہونچنے والے ہیں : نواز شریف
ہم نے آئی ایم ایف کو خیر باد کہہ دیا تھا اور یہ ان کے سامنے جھک رہے ہیں، ہم نے بھرے ہوئے خزانے چھوڑے، موٹروے بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دہشت گردی اور مہنگائی کم کی، ملک میں بجلی بجلی کردی اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان کے سابق وزیر اعظم…
-

اقتصادی میدان میں پاکستان شدید بحران سے دوچار ۔وینزویلا جیسے ہوسکتے ہیں یہاں کے حالات
پاکستان میں دودھ کی قیمت 180 روپئے فی لیٹر کے حساب سے بک رہا تھا۔ وہیں سیب 400 روپئے کلو، سنترے 360 روپئے کلو اور کیلے 150 روپئے درجن بکنے لگے ہیں۔ پاکستان میں مٹن 1100 روپئے کلو ہوگیا ہے اسلام آباد (ملت ٹائمز) اقتصادی تنگی سے جوجھ رہے پڑوسی ملک پاکستان کی حالت دن…
-

پاکستان کے معروف سیاسی رہنما الطاف حسین لند ن میں گرفتار
الطاف حسین سن انیس سو اکانوے سے لندن میں مقیم ہیں۔ انہوں نے برطانیہ میں اس بنا پر سیاسی پناہ لی تھی کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ تھا۔ بعد میں انہوں نے برطانوی شہریت بھی اختیار کر لی تھی۔ب ایگلینڈ(ایم این این ) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ متحدہ قومی…
-

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری گرفتار
اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان میں احتساب کے وفاقی ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو اسلام آباد کے زرداری ہاو¿س سے گرفتار کر لیا ہے۔ اب…