Category: پاکستان
-

پاکستان نے منظور کی وزیر اعظم نریندر مودی کی درخواست ۔ یہ ہے معاملہ
اسلام آباد (ایم این این ) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود سے گزارنے کیلئے پاکستان سے درخواست کی تھی جسے منظور کرلیاگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے باضابطہ درخواست پاکستانی حکومت کو بھیج دی گئی۔ درخواست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف…
-

پاک فوج کی طاقت بجٹ نہیں، اس کا عزم اور عوام کی حمایت ہے۔ دفاعی بجٹ میں ہوئی کٹوٹی کی وجہ سے میڈیا میں جاری واویلا پر پاک فوج کا ردعمل
اسلام آباد (ایجنسیاں) پاکستان میں فوج کا بجٹ کم کردیاگیاہے جس پر ہندوستان اور پاکستان میں مسلسل بحث چل رہی ہے ۔ ہندوستانی میڈیا میں حسب سابق اس خبر کی بنیاد پر پاکستان کو نیچا دیکھا جارہاہے ۔ میڈیا کے اس رویہ پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ…
-

بھارت کی نئی حکومت سے بات چیت کے لیے پاکستان تیار:شاہ محمودقریشی
اسلام آباد26مئی(آئی این ایس انڈیا) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کا ملک بھارت کی نئی حکومت سے تمام زیر التواءمسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔سرکاری ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق قریشی نے سنیچر کی رات ملتان میں ایک افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ…
-

عمران خان نے نریندر مودی کو پیش کی مبارکباد ۔ جنوبی میں ایشا میں امن ،ترقی اور خوشحالی کیلئے ساتھ کام کرنے کا عزم
اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں عمران خان نے بی جے پی اور ا±س کے اتحادیوں کی جیت پر مبارک دیتے…
-

پاکستان کی ایک مسجد میں بم دھماکہ ۔دو افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
اسلام آباد (ایم این این ) رمضان کے مہینے میں بھی پاکستان میں شدت پسندوں کی حرکتیں کم نہیں ہو رہی ہیں۔ 24 مئی کو کوئٹہ کی ایک مسجد زبردست بم دھماکہ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکہ نمازِ جمعہ کے وقت ہوا جس میں کم از کم دو افراد…
-

پاکستان نے سود کی شرح میں اضافہ کیا، اقتصادی بحران کا خدشہ ۔ سرمایہ کار بھی پریشان
”سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں شرح سود کم تھی تو اس وقت سرمایہ کاری آرہی تھی۔ غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم آٹھ ارب ڈالر تک پہنچ گیا تھا، لیکن اب پالیسی ریٹ بڑھنے کے بعد سرمایہ کاری میں مسلسل کمی ہو رہی ہے اسلام آباد (ڈی ڈبلیو) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے…
-

چین نے 90 پاکستانی دلہنوں کے ویزے پر لگائی پابندی۔شادی کے نام پر جسم فروشی معاملے کی تحقیقات شروع
اسلام آباد 15مئی ( آئی این ایس انڈیا ) اسلام آباد میں قائم چینی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ 2018 کے دوران چینی لڑکوں اور پاکستانی لڑکیوں کے درمیان ہونے والی 142 شادیوں کے سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی دلہنوں کو زبردستی شادی کے بعد…
-

ماہ مبارک میں پاکستان دہشت گردانہ حملے کا شکار ۔ 9افراد جاں بحق 25سے زائد زخمی
اسلام آباد (ایم این این ) صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور میں معروف صوفی برزگ داتا گنج بخش ہجویری رحمہ اللہ کے مزار کے قریب خودکش دھماکے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید جبکہ 25 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشنا ک ہے۔دھماکے سے ایلیٹ پولیس کی گاڑی…
-

دینی مدارس کو پاکستان حکومت اپنے کنٹرول میں لینے کا بنارہی ہے منصوبہ ۔ شدید عالمی دباﺅکا اثر
مدارس کے نظام تعلیم پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ایسے مذہبی اداروں میں سارا دن بچوں کو قرآن زبانی یاد کرانے کی تعلیم دی جاتی ہے لیکن ایسے بچے جدید دنیا میں روزگار کے مواقع تلاش کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ اسلام آباد(ایم این این ) پاکستان ملک کے تیس ہزار مدارس…
-

پی ٹی ایم کے خلاف بولنے پر عمران خان کی شدید تنقید، کئی حلقے چراغ پا
اسلام آباد(ایم این این ) سیاست دانوں، سول سوسائٹی اور پختون قوم، پرستوں نے پشتون تحفظ موومنٹ کے حوالے سے عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔بدھ کے دن عمران خان نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں خطاب کرتے ہوئے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا…