Category: Uncategorized
-
شمالی کوریا کا جاپان پر ایک اور بلیسٹک میزائل حملہ،پڑوسی ممالک میں کہرام برپا
ٹوکیو، پیانگ یانگ (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) شمالی کوریا نے سلامتی کونسل کی جانب سے عائد پابندیوں کی پروا کئے بغیر جاپان کے اوپر سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ، یہ میزائل 770 کلومیٹر کی بلندی پر تقریباً 3700 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد سمندر میں گر گیا ، گزشتہ ماہ…
-
پہلوخان قتل کیس میں 6 اہم ملزموں کو کلین چٹ دینے کے بعد ایک نیاموڑ
جے پور(ملت ٹائمز) راجستھان میں گئو رکشکوں کے ذریعہ پہلو خان کے بے رحمانہ قتل کے معاملہ میں اب ایک اور نیا موڑ آگیا ہے ۔ گزشتہ روز پولیس کے ذریعہ 6 ملزموں کو کلین چٹ دئے جانے کے بعد اب سی آئی ڈی نے دو نئے ناموں کو اعلان کیا ہے اور ان کی…
-
ٹوئٹر نے گرمیت رام رہیم کا اکاﺅنٹ بلاک کردیا،کئی ملین تھے فلوورز
نئی دہلی(ملت ٹائمز) معروف مائکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹرنے ریپ کے مجرم اور بیس سالوں کیلئے جیل کی سلاخوں میں بند ریپ گروبابارام رہیم کا اکاﺅنٹ بند کردیاہے ۔ ٹوئٹر پر جب رام رہیم کو سرچ کیا جارہاہے تو لکھ کرکر آرہاہے کہ ہندوستان میں رام رہیم کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ بندکردیاگیاہے ،جن لوگوں نے اس کے ٹوئٹ…
-
ریلیف اور امداد دینی اور انسانی فریضہ
مولانا ندیم الواجدی اس کرہئ ارض پر جو انسانوں کا مسکن ہے قدرتی آفات ومصائب کی آمد کا سلسلہ اس وقت سے جاری ہے جب سے یہ کرہ وجود میں آیا، کبھی زلزلے اس کے لیے تباہی کا سامان لے کر آتے ہیں، کبھی طوفان بادوباراں کی وجہ سے اس کے مکینوں کو جان ومال…
-
مرکز المعارف ممبئی میں شعبہ دینیات کے سالانہ پروگرام اور تقریری مسابقہ کا انعقاد،مولانا محمد افضل قاسمی کا خصوصی خطاب
ممبئی (ملت ٹائمز/پریس ریلیز) ہندوستان کے معروف تعلیمی ادارہ مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر، ممبئی میں آج انگریزی زبان و ادب پڑھنے والے فضلائے مدارس کے درمیاں جہاں ایک طرف تزک واحتشام کے ساتھ تقریری مسابقہ کا انعقاد کیا گیا، وہیں دوسری طرف اس کے ما تحت چل رہے مکتب کے بچوں کا سالانہ…
-
عدالتی فیصلے کے بعد
مولانا ندیم الواجدی سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بینچ کے تین ارکان نے ایک مجلس میں تین طلاق کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس پر چھ ماہ کے لئے پابندی لگادی ہے، اگر چہ دو ججوں نے اس فیصلے سے اختلاف بھی کیا ہے، عدالت عظمی نے کہا ہے کہ تین طلاق ؛…
-
کھتولی اور مظفرنگر کے درمیان پوری اتکل ایکسپریس زبردست حادثہ کا شکار، شدید نقصان
پٹرے سے اترے دس ڈبے، ایک درجن مسافرین کے ہلاک ہونے کی خبر ،چھ ہلاکتوں کی تصدیق،50؍ زائد مسافرین شدید زخمی،ریلوے کی جانب سے راحتی امداد کافی سست،مقامی لوگ کرہے زخمیوں کی مدد مظفرنگر(ملت ٹائمز؍سمیر چودھری) پوری سے ہریدوار جارہی اتکل ایکسپریس ہفتے کی شام ضلع مظفرنگر کے کھتولی زبردست حادثہ کا شکار ہوگئی،جس میں…
-
کسی کو ہند کی پروا ہے کہ نہیں
محمد عمران وطن عزیز کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوئے 70سال مکمل ہوئے۔لیکن ملک میں حالات کی کشیدگی تاحال برقرار ہے۔اگر سنجیدگی سے غور کیاجائے تو بخوبی اندازہ ہوجائے گا کہ وقت کی رفتار کے ساتھ اس میں اضافہ ہی ہوتاجارہاہے۔حالانکہ امید تویہ کی جارہی تھی کہ آزادی کے بعد اس ہندوستان کی تشکیل…
-
جمعیۃ علماء ہند کا ارباب مدارس کو سرکلر جاری ،جوش و خروش کے ساتھ یوم آزادی منائیں
(ملت ٹائمز،شاہنواز ناظمی) یوپی اور مدھیہ پردیش حکومتوں کی طرف سے ملحق مدارس کے لیے سرکلر جاری ہوا ہے کہ 15اگست کو پروگرام منعقد کرکے جھنڈا لہرایا جائے اور” جن من گن“سمیت وطن پروری پر مشتمل نغمے گائے جائیں ۔سرکار کے اس فیصلے میں ایک خاص سوچ اور نظریے کی جھلک نظر آتی ہے…
-
آج کچھ درد مرے دل میں سِوا ہوتا ہے
مولانا ندیم الواجدی شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ کے ایک شاگرد مولانا مناظر احسن گیلانیؒ لکھتے ہیں: ’’حضرت الاستاذؒ نے میرے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ دیوبند کا مدرسہ ۱۸۵۷ء کی ناکامی کی تلافی کے لئے قائم کیا گیا تھا، تعلیم و تعلم، درس و تدریس جن کا مقصد اور نصب…