Category: Uncategorized
-
بہار کی سیاست اور فتوے کی طاقت
مولانا ندیم الواجدی سیاست میں کب کون کس کا ساتھ چھوڑ دے اور کس کے ساتھ چل دے اس کے متعلق یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا، سیاست دانوں کی نہ دوستی میں بوئے وفا ہوتی ہے اور نہ دشمنی میں پائے داری اور استواری، یہ صرف مفادات کا کھیل ہے، اس میدان میں بازی…
-
حزن و ملال کا سال
مولانا ندیم الواجدی سیرت، حدیث اور تاریخ کی کتابوں میں عامُ الحزن کا ذکر ملتا ہے، ابھی سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ ہی میں تشریف فرماتھے، قریش مکہ کے ظلم وستم کا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوتا جارہا تھا کہ ہجرت سے تین سال پیشتر اللہ کے رسول صلی اللہ…
-
Scholarship for Muslims Students
عصری تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو جمعیة علماءہند دے رہی ہے اسکالر شپ Form-Scholarship-2017-18 یہاں کلک کرکے اسکالر شپ فارم ڈاﺅن لوڈ کریں ِمزیدتفصیل کیلئے یہاں کلک کریں اور براہ راست جمعیة کی ویب سائٹ پر جائیں
-
کرکٹ ؛ کھیل یا جنگ
مولانا ندیم الواجدی چمپینز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے ہندوستان کو ایک سو اسی رنوں سے شکست دی اور چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، یہ خبر آپ کی طرح ہم نے بھی سنی اور پڑھی، بہ ظاہر اس خبر میں کوئی خاص بات نہیں ہے، کھیل رات دن ہوتے ہیں اور جیت ہار…
-
ابوظہبی کی عالمی شہرت یافتہ مسجد کا نام تبدیل کرکے” مریم ام عیسی “ رکھا گیا ۔مختلف مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا مقصد
دبئی (ملت ٹائمز ) متحدہ عرب امارات کی راجدھانی ابو ظہبی میں واقع عالمی شہرت یافتہ مسجد شیخ محمد بن زاید النہیان کا نام تبدیل کر کے مریم ام عیسی رکھ دیا گیا ہے ۔ عرب نیوز کے مطابق ابوظہبی کے شہزادہ اور متحدہ عرب امارات فوج کے سپریم ڈپٹی کمانڈر شیخ محمد بن زاید…
-
فکر عرب کو دے کے فرنگی تخیلات
مولانا ندیم الواجدی سعودی عرب سمیت سات ملکوں نے برادر ملک قطر سے اپنے تمام سفارتی اور تجارتی تعلقات منقطع کرلئے ہیں، بل کہ اگر یہ کہا جائے کہ اپنے انسانی رشتے بھی توڑ لئے ہیں تو زیادہ غلط نہ ہوگا، کویت کے امیر شیخ صباح احمد الصباح نے مصالحت کی کوشش کی تھی لیکن…
-
جمعیۃ علماء مودی کے دروازے پرپہنچی ،مسلم قائدین نے کی وزیراعظم کی قصیدہ خوانی،ٹرپل طلاق پرمودی کے موقف کوسراہا
ہم آہنگی جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت،مسلم کمیونٹی کوطلاق پرسیاست نہیں کرنی چاہیے،پی ایم کی جمعیۃ علماء ہندکوہی نصیحت نئی دہلی،(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) جمعیۃ علماء ہندکے صدرقاری عثمان منصورپوری کے زیرِقیادت25مسلم قائدین نے آج وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی۔قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈوبھال نے وفدکا استقبال کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیاآج ہندوستان کی طرف دیکھ…
-
ریٹائرڈ کرنل کے گھر ڈی آر آئی کی چھاپہ ماری، کروڑوں نقدی کے ساتھ غیر قانونی ہتھیار برآمد
نئی دہلی،(ملت ٹائمز،ایجنسیاں) میرٹھ کے سول لائنس علاقے میں ڈی آر آئی نے چھاپہ ماری کی ہے۔یہ چھاپہ ماری ایک ریٹائرڈ کرنل دیویندر کمار کے گھر پر ہوئی ہے ، اس میں ایک کروڑ سے زیادہ کی نقدرقم برآمد کی گئی ہے، ساتھ ہی کچھ ایسی حیران کن چیزیں برآمد ہوئی ہیں ،جس سے صاف…
-
Account
[ultimatemember_account]
-
اس گھر کو آگ لگ گئی گھرکے چراغ سے ۔۔۔ اوقاف کی تباہی کے راست ذمہ دار مسلمان خود ہی ہیں
حکیم نازش احتشام اعظمی اس وقت حکومت ہند مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی فلاح بہبود سے متعلق کن کن منصوبوں کو عملی جامہ پہنا رہی ہے اور اس سے آنے والے وقت میں اقلیتوں خاص طور مسلمانوں کی علمی و اقتصادی پسماندگی کا کس قدر ازالہ ممکن ہوسکے گا یہ جاننا ہمارے لئے انتہائی ضرور…