Tag: عٹ
-
14مارچ سے بابری مسجد مقدمہ کی شروعات، جمعیة کے وکلا ءتیار ،جارحانہ بیان بازی کرنے والوں کے خلاف عدلیہ نوٹس لے : مولانا سید ارشدمدنی
دہلی 12 مارچ (ملت ٹائمز) بابری مسجد ملکیت تنازعہ کی سماعت ۴۱ مارچ سے ایک بار پھر سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ کے سامنے شروع ہورہی ہے اور اس تعلق سے اس معاملے کی اہم فریق جمعیة علماءہند نے اپنی تیاریاںمکمل کرلی ہے اور اس کے وکلاءحتمی بحث کرنے کے لیئے تیار…
-
سری لنکا میںجاری مسلم مخالف تشدد کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا مظاہر ہ ،چنئی میں سری لنکن سفارت خانہ کا محاصرہ کرکے ظلم کو روکنے کا مطالبہ
چنئی ۔11مارچ(ملت ٹائمز) سری لنکا میں بودھ مذہبی شدت پسندوں کی مسلم مخالف تشدد کی مذمت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)تمل ناڈو شاخہ کی جانب سے چنئی ننگا پاککم میں واقع سری لنکن سفارت خانہ کا محاصرہ کرکے پرزور احتجاج درج کیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں ایس ڈی پی آئی ریاستی صدر…
-
سینئر فضلاءکا دارالعلوم دیوبند کے نام خط،نصاب تعلیم اور سند میں ضروری ترمیم کا مطالبہ
نئی دہلی ۔9مارچ ملت ٹائمز کی خاص رپوٹ دارالعلوم دیوبند کا شمار ایشاءکی عظیم درسگاہ میں ہوتاہے ،ہندوستان کی آزادی ،شعائر اسلام کے تحفظ ،دینی علوم کے فروغ اور ملک وملت کی تعمیر کے حوالے سے دنیا بھر میں دارالعلوم دیوبند کو نمایاں مقام حاصل ہے اور یہاں کے فضلاءمختلف شعبوں میں دنیا کے مختلف…
-
شر ی شری کا بیان دھمکی آمیز اور توہین عدالت پر مبنی ،ملک کے امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے ان کے خلاف کاروئی ضروری :ملی کونسل
نئی دہلی ۔6مارچ(ملت ٹائمز عامر ظفر) بلی تھیلی سے باہر آگئی ہے اور شری شری روی شنکر نے اپنی اصلیت آج ظاہر کردی ہے کہ وہ کیاہیں اور کیا چاہتے ہیں۔ ان کے نزدیک صلح سمجھوتہ کچھ نہیں ہے ،نہ عدلیہ ، نہ آئین اور نہ قانون کی کچھ اہمیت ہے وہ ہرحال میں بابری…
-
تحفظ شریعت کی فکرکرنا خواتین کی دینی ذمہ داری، لکھنو میں 18 مارچ کو طلا ق بل کے خلاف احتجاج کی تیاری جاری
لکھنو،6مارچ(ملت ٹائمز سعید ہاشمی تحفظ شریعت اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر ایک جلسہ ڈاکٹر نگہت پروین خاں کی صدارت میں مدرسہ میمونہ للبنات فیض اﷲ گنج لکھنو¿میںہوا۔ جس کو محترمہ آمنہ رضوان، صبا تبسم اور شگفتہ ملک نے خطاب کیا۔ ڈاکٹر نگہت پروین خاں نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ…
-
شری شری کا بیان ملک کے امن و امان کے لئے خطر ناک اور عدالت کی توہین کے مترادف: مولانا بدرالدین اجمل
نئی دہلی : 6،مارچ(ملت ٹائمز آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے آرٹ آف لیونگ کے بانی سری سری روی شنکر کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر ایودھیا میں رام مندر نہیں بنا تو ہندوستان میں ملک شام کی…
-
بنگال کا خواب دیکھنابندکردے بی جے پی۔ میرا اگلا ہدف لال قلعہ کو فتح کرنا ہے :ممتا بنر جی کا بی جے پی کو واضح پیغام ’دہلی چلو‘کا اعلان
کولکاتا۔5مارچ(ایجنسیاں) مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ”دہلی چلو“ دہلی چلو“ کا اعلان کیا ہے۔ پرولیا ضلع میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ 2019میں بنگال کا خواب دیکھنا بی جے پی بند کر دے۔ میرا بی جے پی…
-
شمال مشرق کی دو ریاستوں میں بی جے پی کی شاندار جیت ،میگھالیہ میں بھی کانگریس کو اقتدار سے دور رکھنے کی کوشش
تریپورہنئی دہلی۔3مارچ(ملت ٹائمز) شمال مشرق کی تین ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج برآمد ہو چکے ہیں۔ تریپورہ میں جہاں بی جے پی نے لیفٹ کے 25 سال کی حکمرانی کو ختم کر دیا ہے وہیں ناگالینڈ میں بھی بی جے پی اتحاد نے این پی ایف اتحاد کو زبردست…
-
سید فیصل علی کی ہولی کھیلنے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ،22 مرتبہ حج کرنے کا دعوی کرنے والے صحافی کی لوگوں نے کچھ یوں لی خبر
نئی دہلی ۔3مارچ(ملت ٹائمز) روزنامہ راشٹریہ سہارا کے سابق گروپ ایڈیٹر سید فیصل علی کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوچکی ہے جس میں وہ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کے ساتھ ہولی کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔فیس بک اور وہاٹس ایپ پر یہ تصویر گردش کررہی ہے اور یوزرس…
-
شام میں معصوموں کے قتل عام پر شاہ اردن کو علماءنے کیوں نہیں کرایاان کی ذمہ داری کا احساس ۔ ملی قیادت کے دوہرے رویے پر شاہی امام سخت برہم
نئی دہلی ۔3مارچ(ملت ٹائمز عامر ظفر) ملک ِشام میں حالات شدید خراب ہیں۔ وہاں کی ظالم حکومت سیریائی مسلمانوں پر بم باری کررہی ہے ایسے وقت میں جب وطن عزیز میں اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی کواستقبالیہ دیا جارہا ہے۔ شاہی امام نے جمعہ کے خطبہ میں وزیراعظم نریندر مودی اور اردن کے بادشاہ سے…