Tag: cm

  • برادران وطن کیلئے لمحہ فکریہ

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے اور نہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کڑوروں لوگوں کا مبینہ بھگوان ریپ ، قتل اور دہشت گردی جیسے جرم میں پکڑا گیا ہے، ہندوستان کی تاریخ میں ایسے واقعات کی طویل فہرست ہے جس میں کڑوروں لوگوں کا بھگوان، خودساختہ…

  • زانی باباؤں اور دہشت گردی کی ٹریننگ دینے والے آشرموں سے اہم سیاسی لیڈران کے تعلقات کا جائزہ

    ڈاکٹر منظور عالم ہندوستان کے سابق وزیر داخلہ اور نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی نے ایک مرتبہ کہا تھا ’’ میں یہ نہیں کہتا ہوں کہ تمام مسلمان دہشت گرد ہوتے ہیں لیکن جو بھی دہشت گرد پکڑے جاتے ہیں وہ مسلمان ہی ہوتے ہیں ‘‘ لال کرشن اڈوانی کا یہ جملہ کتنا سچ…

  • سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ملی و اخلاقی فریضہ ہے

    مفتی ابو ذر قاسمی اللہ کا ارشاد ہے : کون شخص ہے جو اللہ کو قرض دے اچھے طور پر قرض دینا پھر اللہ اس قرض کے ثواب کو بڑھا کر بہت سے حصے کر دے اور اس کا اندیشہ مت کرو کہ خرچ کرنے سے مال کم ہو جائے گا، کیونکہ یہ اللہ ہی…

  • خودساختہ خداکایہی انجام ہوتاہے !

    جو لوگ خدائی قانو ن سے بغاوت کرتے ہیں ،خداکی سرزمین پر اپنی خدائی کا دعوی کرتے ہیں ایسے لوگوں کا ایسا ہی عبرتناک انجام ہوتاہے ، طاقت ،اقتدار ،دولت ،بھکت کوئی کام نہیں آتاہے ،فرعون ،نمرود شداد جیسے خوساختہ خداﺅں کاانجام دنیاپوری دنیا کے سامنے ہے ۔   خبردرخبر(523) شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں…

  • سیلاب کے قہر سے تھم گئیں سانسیں اور رک گئیں زندگیاں

    راشدالاسلام بہار کا سیمانچل علاقہ بنیادی سہولتوں سے کوسوں دور ہے، ملک کی آزادی کے 70سال بعد بھی اس علاقے میں ترقی کی روشنی نہیں پہنچی ہے،اس علاقے میں ہر سال سیلاب کا قہر برپا ہو تا ہے لوگ دانے دانے کے لیے ترس جاتے ہیں،حکومتیں آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں، لیڈران آتے ہیں…

  • امت شاہ نے بچھائی 2019 ء کے عام انتخابات کی بساط اور اپوزیشن کا اتحاد

    ڈاکٹر سیّد احمد قادری اس وقت بھارت کا سیاسی منظر نامہ بہت تیزی سے بدل رہا ہے ۔ خاص طور پر ادھر سپریم کورٹ کے دو فیصلوں اور سی بی آئی کی ایک عدالت کے ایک فیصلہ نے پورے ملک کو ایک عجیب دوراہے پر کھڑا کر دیا ہے ۔ اب جبکہ لوک سبھا کے…

  • تین طلاق سے متعلق سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ

    مولانا عبد الحمید نعمانی سپریم کورٹ نے تین طلاق کے متعلق اکثریت سے جو فیصلہ دیا ہے، اس کے آنے والے دنوں میں کیا اثرات مرتب ہوںگے، ان کے متعلق فی الحال زیادہ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے، لیکن فیصلے میں بہت سے سوالات کے جوابات اور جوابات میں مسائل کے حل کی تلاش…

  • ریل حادثات لا پرواہی کا نتیجہ

    ڈاکٹر مظفر حسین غزالی ایک بار پھر دیش شدید ریل حادثہ کے دکھ سے گزررہا ہے۔ پانچ دنوں کے درمیان ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں دو بڑے حادثوں کا رونما ہونا ریلوے کی لا پرواہی کا اشاریہ ہے۔ پوری سے ہریدوار جارہی اتکل ایکسپریس کھتولی کے پاس پٹری سے اتر گئی۔ اس…

  • بہت سخت ہیں واعظ کی چالیں

    دوٹوک ….. قاسم سید ایک مجلس میں تین طلاق پر پابندی اور اسے غیر آئینی وغیر قانونی قرار دینے سے سپریم کورٹ کی آئینی بنچ کے فیصلہ نے ہندوستان کی سیاست میں عارضی طورپر ہلچل پیدا کردی ہے ۔ سب سے دلچسپ اور حیرت والی بات یہ ہے کہ اس معاملہ کے تمام فریق فیصلہ…

  • طلاق: انصاف تو ہر مسلم عورت کو چاہئے

    ڈاکٹر یامین انصاری کیا موجودہ حکومت اور اس کے نمائندوں سے امید کی جا سکتی ہے کہ وہ واقعی مسلم خواتین کو در پیش سبھی مسائل کے تئیں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں گے؟ سپریم کورٹ نے منگل کو طلاق کے سلسلہ میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایک ساتھ تین طلاق کے مروجہ چلن پر پابندی…