Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بھارت: قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے ’دہشت گرد ‘ لکھوا دیا، تفتیش کا حکم
بھارتی صوبے پنجاب کے برنالا ضلع میں ایک زیر سماعت 28 سالہ قیدی کرم جیت سنگھ نے عدالت میں تحریری طورپر الزام لگایا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے نہ صرف اس پر شدید ٹارچر کیا بلکہ اس کی پیٹھ پر گرم سلاخ سے ‘آتنک وادی’ (دہشت گرد) بھی لکھوا دیا۔ کرم جیت کے خلاف انسداد…
-

دہلی:پٹاخے بین ہونے کے باوجود زبردست آتشبازی سے فضائی آلودگی ہوئی انتہائی خراب
نئی دہلی: ملک بھر میں گزشتہ روز دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اور اس دوران قومی راجدھانی دہلی میں پٹاخوں پر پابندی ہونے کے باوجود خوب آتش بازی کی، جس سے فضائی آلودگی انتہائی خراب ہو گئی۔ خیال رہے کہ حکومت نے پٹاخوں کے استعمال اور اس کی فروخت پر…
-

حیدر آباد میں آتشبازی کے دوران دھماکہ، دو افراد ہلاک
حیدرآباد: حیدر آباد کے چھتری ناکہ کنڈیکل گیٹ میں کل رات آتشبازی کے دوران دھماکہ ہوا جس میں دو افراد ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں کی شناخت بنگال کے وشنو اور جگن ناتھ کے طور پر ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر حکام موقع پر پہنچے۔ کلیوز ٹیم دھماکے کی ممکنہ…
-

اوکھلا ایم ایل اے امانت اللہ خان نے ابوالفضل انکلیو واقع وژن 2026 کے سی ٹیگ سینٹر کا افتتاح کیا
سی ٹیگ شمالی ہند میں کریر گائیڈینس کے میدان میں ایک پہل ہے: معظم نائک نئی دہلی : (پریس ریلیز ) اوکھلا اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے آج دعوت نگر ابوالفضل انکلیو واقع سی ٹیگ سینٹر کا افتتاح کیا ۔ یہ سینٹر دہلی میں اپنی نوعیت کا الگ طرح کا…
-

تریپورہ کی اس خوبصورت مسجد کو بھی فسادیوں نے کی جلانے کی کوشش ، ہندو – مسلم نے مل کر بچایا
نئی دہلی: (رخسار احمد) تریپورہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد مسلسل 11 دن تک جاری رہا۔ اس تشدد میں بجرنگ دل کے غنڈوں نے 15-16 مساجد کئی گھروں اور دکانوں کو نشانہ بنایا۔ اس معاملے میں ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی نے گراؤنڈ رپورٹنگ کر کے پورے معاملے کی جانکاری حاصل کی۔…
-

تریپورہ تشدد: فیکٹ فائنڈنگ کے لئے گئی ٹیم کے دو ممبران ایڈوکیٹ انصار اندوری اور مکیش پر UAPA کے تحت مقدمہ درج
نئی دہلی: پچھلے کئی ہفتوں سے تریپورہ سے آرہی فرقہ وارانہ تشدد کی خبروں کے درمیان چند وکیلوں کی ایک ٹیم تریپورہ حقائق کی تلاش کے لیے گئی تھی، اچانک خبروں میں ہے۔ فیکٹ فائنڈنگ ٹیم، جو تشدد کی وجوہات اور اس کی وجہ سے جان و مال کے نقصان کا جائزہ لینے گئی تھی،…
-

ضمنی انتخابات میں ہار کے بعد بی جے پی نے ایندھن پر مصنوعات ٹیکس میں کمی کی: کانگریس
نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل پر مصنوعات ٹیکس میں تخفیف کے بعد مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کانگریس پارٹی نے جمعرات کے روز کہا کہ حکومت کو ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد یہ اقدام لینے پر مجبور ہونا پڑا، جہاں بی جے پی ہماچل پردیش جیسی ریاستوں میں ہار گئی تھی۔ لوک سبھا…
-

ڈیزل – پٹرول کے دام گھٹانے پر پرینکا گاندھی کا طنز ، دل سے نہیں، ڈر سے نکلا فیصلہ!
نئی دہلی: مرکز کی نریندر مودی حکومت نے ملک کے باشندگان کو دیوالی کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے راحت دی ہے۔ حکومت نے پٹرول پر 5 اور ڈیزل پر 10 روپے ایکسائز ڈیوٹی (مصنوعات ٹیکس) میں تخفیف کی ہے۔ تخفیف شدہ قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوں گی۔ وہیں حکومت…
-

2022 کے عازمین حج کے لئے درخواست فارم جمع کرنے کا آغاز
سفر حج 2022کے لیے حج فارم جمع کرنے کا باضابطہ آغاز آج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے آفس حج منزل،آصف علی روڈ، نئی دہلی میں ہوا۔ اس موقع پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیئرمین جناب مختار احمد،ممبران جناب عبدالرحمن (ایم ایل اے)، جناب حاجی یونس (ایم ایل اے)، جناب عبدالواجد خان (کونسلر)، جناب ڈاکٹر…
-

’کوویکسن‘ کو مل گئی ڈبلیو ایچ او کی منظوری، ایمرجنسی استعمال کے لیے فہرست بند
ڈبلیو ایچ او نے ’کوویکسن‘ کو ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی ہے، ڈبلیو ایچ او نے اس سلسلے میں بدھ کو ایک فہرست جاری کی جس میں کوویکسین کے ایمرجنسی استعمال کو منظوری دی گئی۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز ہندوستان میں تیار کووڈ ویکسین، یعنی بھارت بایوٹیک کی…