Category: سدا بہارمضامین

  •  ٹرمپ سے اکھلیش تک ….

    مشرّف عالم ذوقی کبھی کبھی ٹرمپ جیسے سیاست دان حماقت ،نادانی اور مخالفت میں دو قدم آگے بڑھ کر ایسا رویہ اختیار کر جاتے ہیں ،جس سے ہمیں نقصان کی جگہ فائدہ ہو جاتا ہے .٩/١١ کے بعد عالمی سطح پر مسلمانوں کو لے کر جو طریق کار اختیار کیا گیا ،اسکا مقصد دہشت گردوں…

  • جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

    محمد افسر علی غیر منقسم ہند وپاک میں انگریزی دورحکومت میں مسلمانوں پر جس طرح علمی وعملی زوال آیا وہ اپنے اندر ایک الگ کربناک داستان لئے ہوئے ہےـ اس دور میں کچھ ایسی فضا ہموار کی گئ کہ عوام الناس کا تعلق اہل علم حضرات سے دھیرے دھیرے کٹتا گیا،اور عوام الناس کی فکری اور…

  •  یوپی کا دنگل!

    خالد انور پورنوی المظاہری رام مندرکی سیاست پھرسے شروع ہوگئی ہے، جنہیں مسلمانوں سے سخت نفرت ہے وہی مسلم عورتوں کے حقوق کی بات کرنے لگے ہیں، تین طلاق، گؤکشی، اور دیگر حساس موضوعات کے رتھ پر سوار ہوکر یوپی کا الیکشن جیتنے کیلئے تمام جائز و ناجائز حربوں کا استعمال شروع ہوچکا ہے، اونٹ…

  • جب ایک فاروقی جملے نے امریکہ کی تقدیر بدل دی

    احتشام الحق قاسمی رامپوری  اسلام کی چوده سو ساله تاریخ میں نبی اکرم صلی الله علیه وسلم کے بعد بهت سی مقدس هستیاں ایسی گزری هیں جنهوں نے دنیا کو جهاں داری اور جهاں بانی کی تعلیم دی ، حکمرانوں کو حکمرانی ، حکیموں کو حکمت، اور سپاهیوں کو سپه گری، فاتحین کو ممالک فتح…

  • اترپردیش میں راہل اکھلیش ایک ساتھ

    محمدقمرعالم ندوی اترپردیش پارٹی لیڈران نے اپنے اپنے امیدوار کو میدان میں اتارچکی ہے، اب ہرگلی کوچے میں امیدواروں کی ریلیاں نکل رہی ہے، ہرطرف امیدواروں کا شورغوغاں ہے،نعرے بازی ہورہی ہے، کہیں میدانوں میں بڑے بڑے سیاسی ماہرین فلمی دنیا کے سپر اسٹار عوام کو لبھانے، بھیڑ جمع کرانے کے لئے عوام کے سامنے…

  • بھونیشور ہیرا کند ٹرین حادثہ

    محمد قمرعالم ندوی اس ملک کی عوام کے لئے دن بدن ٹرین کا سفر مصیبت بنتاجارہاہے، بھونیشور ہیرا کند ایکسپریس ٹرین آندھراپردیش کے ضلع وجیانگرم کے کونیرواسٹیشن کے قریب پٹریوں سے اترجانے کی وجہ سے حادثہ شکارہواہے ،جب یہ ٹرین چھتیس گرھ کے جگدل پور سے بھونیشورکے دارالحومت اوڈیشہ جارہی تھی،ٹرین نمبر ۱۸۴۴۸ جگدل پور بھونیشور…

  •  جمہوریت کیا ہے؟

    محمد افسر علی یوم جمہوریہ ہندوستان کی ایک قومی تعطیل ہے جسے ملک بھر میں منایا جاتا ہے،اس دن کی اہمیت یہ ہے کہ حکومت ہند ایکٹ جو 1935ء سے نافذ تھا منسوخ کر کے اس دن دستور ہند کا نفاذ عمل میں آیا،اور دستور ہند کی عمل آوری ہوئی۔ دستور ساز اسمبلی نے دستور ہند…

  •  ہماری ملی تنظیموں کا المناک رویہ!!!

    حماد غزالی  رب ذوالجلال جوکائنات ارض وسما کا خالق ومالک اور ناصرہے، اس نےاس دنیائےرنگ و بو میں بے شمار مخلوقات تخلیق کی ہیں؛ لیکن جو افضلیت حضرت انسان کو عطاکی یقینا وہ بے مثال ہے، اس نے انسان کواپناخلیفہ مقررکیا، آسمان و زمین کاوجود بھی انسان ہی کےلیے ہواـ اس میں موجو اشیاء انسان…

  • یہاں تو آج بھی اندھیرا ہے کل بھی رہے گا

     احمد شھزاد قاسمی ملک میں پارلیمانی الیکشن ہوں یا صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بلدیاتی چناؤ ہوں یا کارپوریشن کا سیاسی دنگل مسلم رائے دہندگان اپنی تعداد کے لحاظ سے ہر الیکشن کو متاثر کرنے کی پوزیشن میں ہیں، وارڈ ممبران اور گرام پنچایتوں سے لیکر ممبر پارلیمنٹ تک کو اپنی انتخابی مہم اور چناوی منصوبہ…

  • تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا

     ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی مشہور زمانہ سچر کمیٹی کی رپورٹ ۲۰۰۵میں یہ ظاہر کر چکی ہے کہ ہندوستانی مسلمان اپنی معاشی، اقتصادی ،تعلیمی اور سیاسی زوال کے انتہائی نچلے زمرے میں پہنچ چکے ہیں اور اب ان کی حالت دلتوں جیسے ہوچکی ہے یہ رپورٹ روز مرہ کی زندگی میں مبنی برحقیقت بھی دکھائی دیتی…