Category: متقرقات

  • آہ! مولانا شفیق قاسمی

    مسعود حساس کویت آہ مولانا شفیق صاحب القاسمی جنکی دینی خدمات پہ درجنوں حضرات پی ایچ ڈی کر سکتے ہیں جنکے بے لوث جذبے پہ سیکڑوں مقالے لکھے جا سکتے ہیں جنکی سادہ لوحی کو ضرب المثل قرار دیا جا سکتا ھے جنکی تبحر علمی پہ کتب خانے تعمیر کیے جا سکتے ہیں آپ کو…

  • تجھ سے گل چین اجل یہ کیسی نادانی ہوئی

     محمد غلام مصطفی عدیل   سال رواں میں متعدد بار کئی اساتذہ و مشائخ اور ملی درد رکھنے والی شخصیات کی موت کا غم ہمیں اٹھانا پڑا ہے، ابھی استاد محترم مولانا ریاست علی بجنوری رحمۃ اللہ علیہ اور ولی کامل مولانا ازہر قاسمی صاحب صدر جمعیت علماء جھارکھنڈ و رکن شوری دارالعلوم دیوبند کا غم…

  • مثبت تبدیلی کے لیے چند مفید کام

     عبدالولی زاہد سواتی  فی زمانہ ہر شخص سماج کی برائی میں مشغول نظر آتا ہے لیکن بدقسمتی سے کوئی آگے بڑھ کر معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے کام کرنے پر آمادہ نہیں۔ سب کے ذہین میں ایک ہی سوال ہے کہ ایک شخص کے کچھ کرنے سے کیا ہوگا؟ آئیں آپ کومثبت و مفید…

  • نماز، یوگا اور سوریہ نمسکار

    خالد انور پورنوی المظاہری یہ ہندوستان ہے،کثرت میں وحدت اس کی پہچان ہے،مختلف تہذیبوں،اورثقافتوں کایہ حسین سنگم ہے، ہزاروں زبانیں اوربولیاں بولی جاتی ہیں، موسموں، مزاجوں، اور طبیعتوں کی تفریق کے ساتھ سبھی ہندوستانی ہندوستان کی خوبصورتی کاحصہ ہیں،مذاہب، رسم ورواج،اوربہت سی چیزوں میں اختلافات کے باوجود دوسروں کی تہذیب وثقافت کااحترام کرنااوراسے برداشت کرناہندوستانیوں…

  •  شوشل میڈیا اور ہمارے مسائل کا حل … کیسے ؟

    فیروز احمد ندوی شوشل میڈیا آج کل زندگی کے ہر مسائل پر اس قدر اثر انداز ہونے لگا ہے کہ اس کے ذریعے مسائل الجھتے جا رہے اور بسا اوقات اس سے کوئی مسئلہ حل بھی ہوجاتا ہے ، یہ وہ دو دھاری تلوار ہے جس کو اگر صحیح استعمال کیا جائے تو نفع بخش…

  • چار مظلوم سوال کرتے ہیں

    سیمیں کرن میں ایک مولوی ہوں ۔۔۔۔۔ امام مسجد ۔۔۔۔ مجھے آپ سے کچھ سوال پوچھنے ہیں ، سب سے پہلے مجھے بتائیے کہ میرا قصور کیا ہے؟۔۔۔۔ آپ سب دانشور اپنی ہر تحریر میں مجھے خوب رگیدتے ہیں ،میرا ٹھٹھا لگاتے ہیں،لیکن جب میں نے عین اسلام کی روح کو سمجھتے ہوئےکوئی قدم اٹھایا…

  • کیا ہماری بہنیں محفوظ ہیں؟ ایک جھنجوڑ دینے والا واقعہ

    کامران غنی صبا، پٹنہ گزشتہ روز بس سے اسکول جاتے ہوئے میری ملاقات ایک نوجوان سے ہوئی۔اس ملاقات نے مجھے اندر تک جھنجوڑ کر رکھ دیا۔ میرے ہاتھ میں اردو کا اخبار تھا۔ نوجوان نے مسکراتے ہوئے مجھ سے اخبار طلب کیا۔ ’’معاف کیجیے گا، میرے پاس اردو کا اخبار ہے۔‘‘ میرے جواب پر اس…

  • کوئی مجھے آواز نہ دے

      عبید الکبیر سر رچرڈ ڈوب سن (1993- 1914) جو کہ BAT برٹش امیریکن ٹوبیکو نامی کمپنی سے ایک طویل عرصہ تک وابستہ تھے ۔منشیات کی دنیا میں  مذکورہ کمپنی کا بڑا مقام ہے ۔اس کا ہیڈ کواٹر لندن میں واقع ہے اور اپنی نوعیت کے لحاظ سے دنیا کی پانچ بڑی کمپنیوں میں اس…

  • کون کہتا ہے تین طلاق کا تذکرہ قرآن میں نہیں ؟

    فضل الرحمان قاسمی الہ آبادی بد دینی کا یہ عالم ہوگیا ہے کہ شریعت کامذاق اڑانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جارہی ہے، ایک زمانہ وہ تھا جب مسلمان شرعی مسلہ میں کچھ بولنے سے ڈرتا تھا، بنا واقفیت کے شرعی احکام کے سلسلہ میں کوئی تبصرہ نہیں کرتا، پر اس مارڈرن زمانے کے کچھ…

  • محمد بن قاسم تو کہاں ہے؟

    محمد افسر علی اقوام متحدہ گذشتہ چھ سالوں سے جاری شامی جنگ کے حل کےلئے کچھ نہیں کرسکا تو لاکھوں مسلمان مہاجرین کےلئے وہ کیا سنجیدہ اقدامامت کرے گا؟؟ کیونکہ ظلم کا شکارتو مسلمان ہیں،جب مسلمان ظلم کا شکار ہوں تو عالم کفر کی کونسی مجبوری ہوسکتی ہے کہ وہ ان کےلئے آوازاٹھائیں،وہ تو ہمیشہ…