Category: شمس تبریز قاسمی
-
ترکی اعتدال پسندی کی راہ پر
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ترکی یعنی یورپ کا مرد بیمار اب شفاء یاب ہوکر پوری مسلم دنیا اور ملت اسلامیہ کی قیادت کرنے کا اہل بن چکاہے ،ترکی کی چوطرفہ ترقی اور مضبوط دفاعی قوت پوری مسلم دنیا کیلئے مثال ،باعث فخر اور مسرت و شادمانی کاسبب ہے اور یہ باور کراتا ہے کہ…
-
قطر کا سفارتی بائیکاٹ اور اس کے منفی اثرات
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ ) خادم الحرمین الشرفین شاہ سلمان نے بادشاہت کی ذمہ داری سنھبالنے کے بعد پیش رو فرماں روا مرحوم شاہ عبد اللہ کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے اپنی علاحدہ شناخت قائم کی،اوبامہ کو تنہا چھوڑ کر نماز کیلئے جانے اور کرین حادثہ میں شہید حجاج…
-
قطر کے خلاف سعودی اقدامات :اسباب و جوہات
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی قطر دنیا کی ایک اہم ترین ریاست ہے ،عرب لیگ، اقوام متحدہ، تنظیم تعاون اسلامی اور مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک کا رکن ہے ،معاشی طور پر دنیا کا مضبوط ترین ملک کہلاتاہے ،وافر مقدار میں تیل اور گیس کا ذخیرہ اس کے پا س موجودہے،خلیج فارس میں…
-
حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے
’’تقسیم کرو اور حکومت کرو ‘‘انگریزوں کی بہت پرانی پالیسی ہے ،ہندوستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک پر اسی طرح امریکہ اوربرطانیہ نے حکومت کی ہے ،خلافت عثمانیہ کا خاتمہ ،فلسطین سے محرومی ،قبلہ اول پر اسرائیلی قبضہ ،شام ،افغانستان ،عراق ،لیبیا وغیرہ کی تباہی اسی پالیسی کا حصہ ہے ،چناں چہ کبھی عراق اور…
-
ٹرمپ کی قیادت میں عالم اسلام کا لائحہ عمل
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی سعودی عرب کے پاس پیسہ ہے لیکن طاقت نہیں ہے ،اس کے پاس تیل ہے لیکن نکالنے کا ہنر نہیں معلوم ہے ،عر ب جاہل اور وحشی قوم ہے ،اسلام دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی تعلیم دیتاہے، امریکہ میں مسلمانوں کا داخلہ بند کردیاجائے گا، اسلام اور مسلمانوں کے…
-
بورڈ کا موقف مضبوطی کی جانب گامزن
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی سپریم کورٹ میں طلاق ثلاثہ پر گذشتہ پانچ دنوں سے سماعت جاری ہے آج چھٹا اور آخر ی دن ہوگا، پوری ملت اسلامیہ کی نظر اس مسئلے پر ہے کہ سپریم کورٹ کا کیا فیصلہ آتاہے ،اس مقدمے میں کس کی جیت ہوتی ہے اور کس کی ہار ،…