Category: خبر در خبر
-

کانگریس میں نہرو پریوار پر سوال اٹھانا اتنا سنگین جرم کیوں؟
خبر در خبر (639) شمس تبریز قاسمی ملک سب سے قدیم سیاسی پارٹی کانگریس ایک مرتبہ پھر خانہ جنگی کی شکار ہے ۔ ایک گروپ چاہتا ہے کہ کانگریس کو ایک طاقتور بااختیار قیادت ملنی چاہیئے ، چاہے وہ نہرو پریوار سے ہو یا نہرو پریوار سے باہر کا ۔ دوسرا گروپ چاہتا ہے کہ…
-

بہار اسمبلی انتخابات: این ڈی اے کا مقابلہ کرنے کیلئے سیکولر اتحاد میں مجلس کی شمولیت ضروری !
خبر در خبر (638) شمس تبریز قاسمی بہار کے عوام دوہری مصیبت سے دوچار ہیں ۔ ایک طرف کرونا وائرس کا کیس وہاں مسلسل بڑھتا جارہا ہے ۔ دوسری طرف سیلاب سے عوام پریشان ہے ۔ ان دو پریشانیوں کے علاوہ کمیونل اور ہنسا کے واقعات بھی بہت تیزی سے بہار میں بڑھ گئے ہیں…
-

تبلیغی جماعت پر بمبئی ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ
خبر در خبر (637) شمس تبریز قاسمی گودی میڈیا نے دو مہینہ تک لگاتار تبلیغی جماعت کے خلاف زہر افشانی کی ۔بھارت میں کرونا وائرس کیلئے ڈائریکٹ تبلیغی جماعت کے لوگوں کو ذمہ دار بتایا ۔ یہ کام صرف میڈیا نے نہیں کیا بلکہ مرکز کی بی جے بی حکومت ۔ اور دلی کی کجریوال…
-

یہ مقدمہ جمہوریت اور سیکولرزم کی جنگ لڑنے والوں کے خلاف ہے صرف پرشانت بھوشن کے نہیں !
خبر در خبر (636) شمس تبریز قاسمی مشہور وکیل اور ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ پرشانت بھوشن کو سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا مجرم قرار دے رکھاہے ۔ آج 20اگست کو انہیں سزاسنا یا جاناتھا لیکن یہ نہیں ہوا ۔ ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن نے سزا پر سنوائی ملتوی کرنے کی درخواست دی تھی جسے سپریم کورٹ…
-

سبھی شہریوں کیلئے یکساں طلاق کا مطالبہ کامن سول کوڈ نافذ کرنے کا بنیادی منصوبہ
خبر در خبر (635) شمس تبریزقاسمی طلاق کے ایشو پر ایک مرتبہ پھر پورے ملک کو الجھانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔یہ معاملے دوبار ہ پہلے سے زیادہ چرچا اور بحث کا موضوع بننے جارہاہے ۔اس مرتبہ بھی نشانے پر مسلمان ۔ مسلم پرسنل لاءاور آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ ہے اور یہ پہلے…
-

ڈاکٹر کفیل خان ۔ جرم کوئی نہیں ۔ سزا سنگین
۔۔۔ تمہیں لگتا ہے کہ سلینڈر کا انتظام کردینے سے تم ہیرو بن گئے ۔ دیکھتا ہوں اسے ۔۔۔۔ یوگی کے دورہ کے بعد اسی دن 13اگست کو ڈاکٹر کفیل کوہسپتال سے ہٹادیاگیا۔ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف فرضی نیوزچلائی گئی۔ٹوئٹر پر ان کے خلاف ٹرینڈ بھی چلا ۔ کئی ایک ٹی وی چینلوں…
-

خود کشی کا بڑھتا رجحان، سوشل میڈیا اہم وجہ
خبر در خبر)633) شمس تبریز قاسمی ہنستا ہوا معصوم چہرہ اور ایک خوش مزاج لڑکی نے خود کشی کرلی ہے ، یہ خبر سوشل میڈیا پر مسلسل گردش کررہی ہے ۔ لڑکی کا نام ہے سیا ککر ۔ سوشل ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی تھی ، وہاں اس کے ایک ملین فلووز ہیں ۔…
-

دہلی پولس کی چارج شیٹ فساد سے قبل لکھی ہوئی اسکرپٹ !
خبر در خبر (632) شمس تبریز قاسمی دہلی پولس نے دہلی فسادات کی تقریبا درجن بھر چارج شیٹ داخل کردی ہے ۔ چارج شیٹ میں ہند و اور مسلمان دونوںکا نام شامل کیاگیاہے، دونوں طرف سے گرفتاری بھی ہورہی ہے یہ الگ بات ہے کہ نامز د ملزمین اور جنہیں گرفتار کیاجارہاہے ان میں اکثریت…
-

بحران کے سائے میں عید کا جشن !
خبر در خبر (631) شمس تبریز قاسمی 2020 کی عید ہم کرونا وائرس کے بحران اور دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے درمیان منارہے ہیں ۔ اسلام کی 1400 سالہ تاریخ کا یہ پہلا موقع ہے جب مسلمان کھلے میدان میں اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنے بجائے اپنے گھرو ں میں بند ہیں…
-

لوک ڈاؤن میں ہم کیسے ادا کریں عید کی نماز !
خبر در خبر (629) شمس تبریز قاسمی 2020 کی عید ایسے موقع پر آئی ہے جب پوری دنیا کرونا وائرس سے متاثر ہے ۔ اسی وجہ سے ہر جگہ لاک ڈاؤن ہے ۔ پانچ آدمیوں سے زیادہ جمع ہونے پر پابندی لگی ہوئی ہے ۔ 24 مارچ 2020 سے ہی پورے بھارت میں مسجدوں میں…