Category: خبر در خبر
-

ایک دن میں ماب لنچنگ کا تین واقعہ: میڈیا خاموش، پولس تماشائی !
خبر در خبر (649) شمس تبریز قاسمی بھگوان رام اور جے شری رام کے نام پر رام کے پجاریوں نے آج پھر ایک مسلمان اور بے گناہ کا قتل کردیا ہے ، اور ماب لنچنگ کا یہ صرف ایک معاملہ نہیں ہے بلکہ آج تین معاملے پیش آئے ہیں ۔ تینوں معاملہ ایک جیسا ہے…
-

مودی اور آ ر ایس ایس کے بیچ اختلاف کا سبب بننے والی اس کتاب میں کیاہے ؟
خبر در خبر (648) شمس تبریز قاسمی وزیر اعظم نریندر مودی اور آر ایس ایس کے بیچ ایک معاملے پر شدید اختلاف سامنے آیا ہے ۔ معاملہ ایک کتاب اور ایک شخصیت کا ہے ۔ ایک شخص ہے جس کے بارے میں سرکار نے کتاب شائع کی ہے ۔ پی ایم مودی نے اس کو…
-

ملک کے پانچ بنیادی مسائل جن پر خاموش ہے گودی میڈیا
خبر در خبر (647) شمس تبریز قاسمی ٹی وی چینل آن کیجئے تو صرف ایک مدعا نظر آئے گا ۔ شسانت سنگھ اور ریا چکر ورتی ۔ دن بھر مہینوں سے یہی چل رہاہے چینلوں پر ۔ یہ دیکھ کر کئی باردل میں خیال آتاہے کہ شاید ابھی دیش میں کوئی اور موضوع اور ایشو…
-

جمہوریت اور آئین بچانے والوں کی تاریخ جب لکھی جائے گی تو ان میں پرشانت بھوشن کا نام بھی یقینی طور پر شامل کیا جائے گا
خبر در خبر (646) شمس تبریز قاسمی ہندوستان کی جمہوریت ، سیکولرزم ،ڈیموکریسی اور آئین بچانے والوں کی تاریخ جب لکھی جائے گی تو ان میں یقینی طور پرپرشانت بھوشن کا نام بھی شامل کیا جائے گا ۔سپریم کورٹ نے انہیں باربار کہاآپ غلطی تسلیم کرلیں ،معافی مانگ لیں آپ کو سزا نہیں ہوگی لیکن…
-

یورپ میں شدت پسندتنظیموں کو اتنی آزادی کیوں ؟
خبر در خبر (645) شمس تبریز قاسمی یورپ کا دعوی ہے کہ ہم پرامن ہیں ۔ ہمارے یہاں کوئی مذہبی تشدد اور جنون نہیں پایاجاتاہے ۔یورپین ممالک میں مکمل طور پر جمہوریت اور سیکولرزم ہے ۔ سبھی دھرم کے لوگوں کو یکساں حقوق حاصل ہے لیکن یہ صرف یہ پیروپیگنڈا ہے ۔ حقیقت اس کے…
-

واقعہ کربلا اور تاریخی حقائق
خبر در خبر (644) شمس تبریز قاسمی دسویں محرم الحرام کو اسلامی تاریخ اور مسلمانوں کے یہاں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے، اور اس کی کئی ساری وجوہات ہیں لیکن سب سے زیادہ اس کا تذکرہ واقعہ کربلا کی وجہ سے ہوتا ہے کیوں یہ حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت سے جڑا…
-

نیوزی لینڈ کی عدالت کا تاریخی فیصلہ
خبر در خبر (643) شمس تبریز قاسمی 17 مہینہ پہلے نیوزی لینڈ میں جس دہشت گرد نے کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد پر حملہ کیاتھا اوراندھا دھند فائرنگ کر کے 51 نمازیوں کا قتل کر دیا تھا، وہاں کی عدالت نے اسے بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنادی ہے ۔ یہ سزا وہاں…
-

آسام میں کانگریس اور اے آئی یو ڈی ایف کا اتحاد !
آسام میں کانگریس اور اے آئی یو ڈی ایف کا اتحاد ! شمس تبریز قاسمی خبر در خبر (642) اگر آپ کے عزائم بلند ہیں ۔صبر کرنے کی صلاحیت ہے ۔گالیاں سننے اور اور تنقیدوں کو برداشت کرنے کا جذبہ ہے تو پھر آپ کی کامیابی یقینی ہے ۔ کوئی آپ کو اپنے مشن میں…
-

بابری مسجد کی تعمیر کیلئے دی گئی متبادل زمین پر رام مندر کے وکیلوں کا نیا تنازع
خبر در خبر (641) شمس تبریز قاسمی اجودھیا میں مسجد کی تعمیر کا مسئلہ تنازع شکار ہوگیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے مسجد کی جگہ مندر بنانے کا فیصلہ سنایا تھا اور بابری مسجد کیلئے الگ سے پانچ ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اس پانچ ایکڑ زمین پر مسجد کی تعمیر بھی…
-

آہ ! یہ کیسی قیامت ٹوٹی مجھ پر
خبر در خبر (640) شمس تبریز قاسمی آج میں بہت غمزدہ ہوں ۔جس تکلیف سے دوچار ہوں اسے لفظوں میں بیان نہیں کرسکتاکیوں کہ میرے سرپرست۔ مخلص دوست اور کرم فرما اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں ۔ میں بات کررہا ہوں ڈاکٹر عبد القادرشمس کی ۔ مرحوم عبد القادرشمس میرے مخلص دوست ۔ میرے…