Category: خبر در خبر

  • ارطغرل غازی کون تھے ؟

    ارطغرل غازی کون تھے ؟

    خبر در خبر (629) شمس تبریز قاسمی ارطغرل غازی اس وقت پوری دنیا میں موضوع بحث ہے ۔ پچھلے پانچ سالوں سے ترکی، پاکستان ، بھارت ، عرب ممالک ، یورپین ممالک ، ویسٹرن دنیا اور امریکہ میں ارطغرل غازی کے کردار پر بحث ہورہی ہے کہ یہ ہے کیا ۔ کون تھا ارطغرل غازی…

  • ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف کاروائی کیوں ؟

    ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف کاروائی کیوں ؟

     خبر در خبر (628) شمس تبریز قاسمی دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین، معروف اسکالر اور سینئر صحافی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف دہلی پولیس ملک سے غداری کا مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔ ان پرتین روز قبل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ” اشتعال انگیز “ تبصرہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا…

  • کرونا وائرس پر قابو پانے کے بجائے تبلیغی جماعت کے خلاف اقدامات!

    کرونا وائرس پر قابو پانے کے بجائے تبلیغی جماعت کے خلاف اقدامات!

    خبر در خبر (627) شمس تبریز قاسمی کرونا وائرس ایک عذاب اور لاعلاج مرض ہے ، پوری دنیا کو اس نے اپنی چپیٹ میں لے رکھا ہے ، بڑے بڑے طاقتور ممالک اور میڈیکل سائنس میں نمایاں مقام رکھنے والے اس کی زد میں ہیں۔ یہ ایک ایسا وائرس ہے جو کسی کو بھی اور…

  • بھارت کو کرونا وائرس سے زیادہ بڑی تباہی کا سامنا !

    بھارت کو کرونا وائرس سے زیادہ بڑی تباہی کا سامنا !

    شمس تبریز قاسمی خبر در خبر (626) کرونا وائرس پر قابو پانے اور اس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے بھارتی حکومت نے جو طریقہ اختیار کیا ہے وہ اس کو مزید بڑھاوا دینے ، وائرس کے پھیلنے اور عوامی ہلاکت سبب بن گیا ہے۔ یہ سچ ہے کہ کرونا وائرس پر قاپو پانے کا واحد…

  • دہلی کا شاند ار فیصلہ

    دہلی کا شاند ار فیصلہ

    یہ نتیجہ ہندوستان سمیت پوری دینا کیلئے مشعل راہ اور آئیڈیل ہے جہاں ذات پات اور مذہب کے بجائے وکاس اور ترقی کے نام پر عوام نے ووٹ دیاہے ۔ یہی جمہوریت اور سیکولر ملک کی خوبی او رشناخت ہوتی ہے خبر در خبر (625) دہلی کی تصویر صاف ہوچکی ہے ۔اسمبلی انتخابات میں ایک…

  • احتجاج کا اثر شروع 

    احتجاج کا اثر شروع 

    خبر در خبر (625) شمس تبریز قاسمی  متنازع شہریت ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے اور حکومت پر اثرانداز ہونا بھی شروع ہوگیا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ ہندوستان میں جب تک سرکاری املاک کو نقصان نہیں پہونچتا ہے ، بسوں کو نذر آتش نہیں کیا…

  • مسلمانوں کے خلاف کالے قوانین کی فہرست میں ایک اور اضافہ

    مسلمانوں کے خلاف کالے قوانین کی فہرست میں ایک اور اضافہ

    خبر در خبر (624) شمس تبریز قاسمی  شہریت متنازع بل لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا سے بھی منظور ہوگیا ہے۔ لوک سبھا سے منظور ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں تھی لیکن بی جے پی راجیہ سبھا سے بھی یہ بل منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔ سیکولرزم کی دعویدار جے ڈی یو…

  • مہاراشٹرا میں ٹھاکرے راج ۔ہندتوا ور سیکولرزم

    مہاراشٹرا میں ٹھاکرے راج ۔ہندتوا ور سیکولرزم

    شمس تبریز قاسمی خبر در خبر (623) 2019 میں ایک طرف جہاں بی جے پی نے لوک سبھا کے عام انتخابات میں تاریخی جیت حاصل کی ہے تو وہیں اسی سال ملک بھر میں اس کے زوال کا بھی آغاز ہوگیا ہے ۔ 2017 میں ملک کے 71 فیصد حصے پر بی جے پی کی…

  • ریویو پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ قابل ستائش !

    ریویو پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ قابل ستائش !

    خبر در خبر (622) شمس تبریز قاسمی بابری مسجد ۔ رام مندر تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی عرضی دائر کرنا آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کا ایک دانشمندانہ اور ضروری قدم ہے ۔ ملک کی تقریبا سبھی اہم جماعتوں نے بھی بورڈ کے اس اقدام سے اتفاق کیاہے ۔…

  • سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا یا مصالحتی فارمولہ نافذ کیا ؟

    سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا یا مصالحتی فارمولہ نافذ کیا ؟

    خبر در خبر (621) شمس تبریز قاسمی اجودھیا تنازع پر سپریم کورٹ کا سنایاگیا فیصلہ ایک مصالحتی فارمولہ سے زیادہ کچھ نہیں لگ رہاہے ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ نے غلط بتایاہے لیکن یہ فیصلہ بھی اسی نوعیت کاہے فرق صرف اتناہے کہ سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے تمام دلائل…