Category: خبر در خبر
-

بابری مسجد کا متوقع فیصلہ ۔ ہندوستان کی سیاست یہاں سے نئی کروٹ لے گی
مسلمانوں کے وکلاءنے الزامات کی تردید کی ۔ ٹائٹل سوٹ پر دلیل پیش کی ،مسلمانوں کی ملکیت کے سلسلے میں ثبوت پیش کیا اور فریق مخالف کے گواہوں کے بیانات میں پائے جانے والے تضادسے بھی اپنے دعوی کو مضبوط بنایا خبر در خبر (620) شمس تبریز قاسمی بابری مسجد ۔رام مند ر تنازع پر…
-

مہاراشٹرا اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج !
خبر در خبر (619) شمس تبریز قاسمی مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج بالکل بھی خلاف توقع نہیں ہیں بلکہ اندازہ یہ لگایا جارہاتھا کہ عام انتخابات کی طرح دونوں صوبوں کے انتخابات میں بھی اپوزیشن کا صفایا ہوجائے گا اور بی جے پی تاریخی جیت حاصل کرے گی لیکن ایسا نہیں ہوا ۔…
-

آپ کے اعتماد ، محبت اور تعاون کا تہ دل سے شکریہ
ملت ٹائمز کو زیادہ سے سے مضبوط ، فعال اور بے آوازوں کی آواز بنانے کی ہماری کوشش ہے ۔ اس کوشش میں ہمیں آپ کا مالی ،جانی اور اخلاقی تعاون چاہیئے ۔ ملت ٹائمز آپ کا ہے ۔ آپ اسے فخر کے ساتھ اپنا میڈیا ہاﺅس کہہ سکتے ہیں ۔ اگر کہیں پر ہم…
-

لوک سبھا سے تیسر ی مرتبہ طلاق بل منظور !
خبر در خبر (617) شمس تبریز قاسمی طلاق ثلاثہ بل آج تیسری مرتبہ لو ک سبھا سے پاس ہوگیا ۔ اس سے قبل دسمبر 2017 اور دسمبر 2018 میں یہ بل ایوان زیریں سے پاس ہوچکاہے ۔راجیہ سبھا میں دونوں مرتبہ بی جے پی نے پاس کرانے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہیں مل سکی…
-

مدرسہ ڈسکورس:امریکی سازش اور پیروپیگنڈہ!
آج بھی ہم ان سے بحث کرنے کی جرات رکھتے ہیں۔ اپنے علم اور دلائل پر مکمل بھروسہ ہے۔ وہ مجھے اسلامی عقائد اور افکار کے خلاف کسی بھی دلیل سے قائل نہیں کرسکتے ہیں۔ ہاں! ہم اپنے اندر یہ حوصلہ رکھتے ہیں کہ سامنے والے کو اپنے دلائل سے قائل کرلیں گے خبر در…
-

ہجومی تشدد کا سد باب اور اس سے تحفظ کیسے ممکن ہے ؟
ماب لنچنگ سے بچنے اور سماج کو خوف سے نکالنے کیلئے رائٹ ٹو سیلف ڈیفینس پر عمل کرنا سب سے موثر اور بہتر طریقہ ہے ۔ غیر مسلموں کے ساتھ حسن اخلاق کا مظاہر ہ ، قانون پر عمل اور دعوت وتبلیغ سے وابستگی سب سے بہتر حل ہے خبر در خبر (615) شمس تبریز…
-

احساس کمتری سے نکلنے کیلئے یہ ڈرامہ ضرور دیکھیئے
ڈرامہ کا ہر کردار حقائق پر مبنی ہے ۔ تاریخی واقعات ،غیر مسلموں کے ساتھ حسن سلوک ، سرداری اور حکمرانی کا طریقہ ، جنگ کی تربیت ، دشمنوں کے نرغے میں پھنس جاتے وقت دفاع کیسے کرنی چاہیئے ۔ اپنے لوگوں کے ساتھ جب جنگ کی نوبت آجائے تو کیا طریقہ اختیار کرنی چاہیئے۔مشکل…
-

کانگریس کے ذریعہ بی جے پی کے ادھورے کام کی تکمیل !
۔70 سالوں سے آپ ایک پارٹی پر ہی انحصار کرتے ہوئے آرہے ہیں ۔ ماضی میں ایسے دسیوں واقعات کے باوجود آپ بھروسہ کرتے رہے ہیں آج بھی اگر آپ اس سے آگے نہیں بڑھتے ہیں ۔ کوئی اور متبادل پارٹی نہیں چنتے ہیں ۔ اپنا سیاسی پلیٹ فارم تشکیل نہیں دیتے ہیں آنے والے…
-

ہندوستان مذہبی دہشت گردی کا نیا مرکز
ماب لنچنگ اور دہشت گردی کے پے درپے واقعات کے بعد سوشل میڈیا پر مسلم نوجوانوں نے مایوسی کا مظاہرہ شروع کردیاہے ۔ حالات کو سمجھنے اور اس کا تجزیہ کرنے کے بجائے وہ اپنی قیادت کے خلاف بھڑاس نکالنے لگے ہیں ۔یہ صورت حال ہمیں مزید پریشانیوں سے دوچار کرے گی ۔ وہ ہمیں…
-

خوفزدہ کرنے بجائے گذشتہ پندرہ سالہ حکومت کا تقابلی جائزہ ضروری!
خبر در خبر (611 ) شمس تبریز قاسمی بی جے پی کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے بعد مسلمان قلم کاروں ،تجزیہ نگاروں ،قائدین اور مفکرین کی جانب سے مسلسل اس طرح کی تحریریں سامنے آرہی ہے کہ یہ خطرناک حالات ہیں ۔ مسلمان عزم وحوصلہ رکھیں ۔ اس سے بھی زیادہ سخت حالات کا…