Category: شعر و شاعری
-
اردگانِ ہند اسد الدین اویسی
فضیل احمد ناصری الہیٰ! بھیج دے ملت کو کوئی راہ داں اپنا حوادث کی طرف ہےجادہ پیما کارواں اپنا نظرترچھی کیےبیٹھےہیں ہم پرپھرصنم خانے ابولہبی شراروں کی ہے زد میں آشیاں اپنا زمانہ پیکرِ تصویر ہے الکفر ملۃ کی نہیں بزمِ جہاں میں کوئی یارب مہرباں اپنا سبب ویرانیوں کا بن گئیں آزادیاں اپنی مٹا…
-
غزل
غزل وفا کرنا، سِتم سہنا نہیں ہے مُجھے اَب اور کُچھ کَہنا نہیں ہے بَھلا میں کیوں تُمہارے خواب دیکھوں تُمہارے ساتھ جب رہنا نہیں ہے مری آنکھیں حقیقت آشنا ہیں خیالی موج میں بہنا نہیں ہے ِشِکایت کیوں تُجھے ہے دوسروں سے شرافت جب تِرا گہنا نہیں ہے نہیں ہو جِس میں رخشاں اُس…
-
غزل مجھ کو عذاب جاں نے سنبھلنے نہیں دیا توبہ کا در کھلا تھا نکلنے نہیں دیا
غزل مجھ کو عذاب جاں نے سنبھلنے نہیں دیا توبہ کا در کھلا تھا نکلنے نہیں دیا اشکوں کے لالے پڑگئے مجھ کو تمام شب خود کو جو ایک شام پگھلنے نہیں دیا ہنستے ہوئے لبوں نے تو چاہا تھا چومنا کمبخت اجنبی نے مچلنے نہیں دیا بیٹھا رہا میں بزم تمنا میں مستقل جوش…
-
غزل
غزل کبھی صورت دکھاتا ہے، کبھی پردہ گراتا ہے وہ مجھ سے پیار کرتا ہے کہ میرا دل جلاتا ہے نہیں ممکن حقائق کا چھپا لینا محبت میں ہر اک اظہاریہ سچ بولتا نغمہ سناتا ہے ترے پہلو میں وہ تسکین قدرت نے عطا کی ہے جسے پاکر تہہ دل سے مرا غم مسکراتا ہے…
-
غزل تِرے چہرے سے نظر اپنی ہٹا لوں کیسے جوشِ بےتاب نگاہی کو سنبھالوں کیسے
غزل تِرے چہرے سے نظر اپنی ہٹا لوں کیسے جوشِ بےتاب نگاہی کو سنبھالوں کیسے کچھ حسیں خواب سنجوئے تھا محبت کے لیے لوگ کہتے ہیں دٙبا لو تو دبالوں کیسے کبھی خوشیوں میں بسر ہوتا تھا پٙل پٙل میرا زندگی اب میں تجھے غم سے نکالوں کیسے شوخ چہرے کی تمازت میں غزل لکھی…
-
تمہاری یاد ہے ماتم کناں ابھی مجھ میں تمہارا درد ابھی تک سیہ لباس میں ہے
تمہاری یاد ہے ماتم کناں ابھی مجھ میں تمہارا درد ابھی تک سیہ لباس میں ہے فوزیہ ربابؔ میرے نزدیک یہ ایک اہم اور اعلا درجے کا شعر ہے۔اس کے اسباب درج ذیل ہیں: (1) جذبہ و احساس کا اظہار سطحی نہیں بلکہ حد درجہ تخلیقی طور پہ ہوا ہے۔ظاہر ہے شعریت اور تخلیقیت کے…
-
عظیم سی ایک شخصیت کا وصال دیکھا
نظم عظیم سی ایک شخصیت کا وصال دیکھا یہ سانحہ ہے عظیم لیکن جو جا چکے ہیں دعائیں میری ہیں ان کے حق میں وہ علم کی روشی کا روشن سا استعارا خدا کو ، خلقِ خدا کو پیارا کہ نام اشرف تھا اور سب سے وہ تھے بھی اشرف خدا کا ان پہ کرم…
-
روہنگیا
روہنگیا! تم اس طرح مارے گئے کاٹے گئے میں چپ رہا روہنگیا! بولو نہ کچھ روہنگیا تم کو بھی کیوں چپ لگ گئی کیوں اس طرح روٹھے ہو تم بولو مرے روہنگیا! میں کیا کروں روہنگیا! مجھ سے مرے ابا بھی اب ناراض ہیں ان کی لحد سے ہر گھڑی آواز آتی ہےمجھے بیٹے! تمہیں…
-
روہنگیا مظلوم مسلمانوں کی فریاد
جو ہوئے مجھ پر ستم، تم سے نہ دیکھا جائے گا اے مرے اہلِ کرم ، تم سے نہ دیکھا جائے گا شام غم رنج و الم تم سے نہ دیکھا جائے گا کس طرح جھیلے ہیں ہم، تم سے نہ دیکھا جائے گا ایک اپنی چیخ تھی اور ایک تھا وہ قہقہ دونوں ہوجاتے…
-
سنو برمی مسلمانو!
سنو برمی مسلمانو ہمیں پروا نہیں کوئی تمہارے جلنے کٹنے سے تمہارے رونے دھونے سے کسی منت سماجت سے کہ تم برمی مسلماں ہو تعلق تم سے کب کوئی یہاں کچھ لوگ ہندی ہیں تو کچھ ان کے پڑوسی ہیں کوئی عربی کوئی عجمی مگر انساں نہیں کوئی سنو برمی مسلمانو …. مسلماں لفظ کیسا…