Category: علاقائی خبریں
-

آنے والی شب برأت اپنے گھروں میں ہی گذاریں، قبرستان جانے سے پرہیز کریں : حلیم اللہ قاسمی
ممبئی: 9/اپریل یعنی جمعرات کا دن گذر نے کے بعد جو رات آئے گی وہ ماہ شعبان کی پندرہویں شب یعنی شب برات ہوگی، اس رات کی احادیث مبارکہ میں بڑی فضیلت آئی ہے، اس رات میں اللہ تبارک تعالیٰ کی خاص تجلی ہوتی ہے، اسی رات میں بخشش،موت وحیات، صحت وبیماری، خوشحالی وتنگ دستی…
-

غریبوں کے کام آناوقت کی اہم ضرورت : قاری سیف اللہ اشاعتی
غریبوں کے کام آناوقت کی اہم ضرورت : قاری سیف اللہ اشاعتی سپول: (پریس ریلیز) کورناوائرس کے روک تھام اور انسانی جسم کی حفاظت کے لئے پورے ملک میں لاک ڈاؤن ہے. جس کی وجہ سے یومیہ محنت مزدوری کرنے والوں کے لئے آئے دن پریشانی بڑھتی جا رہی ہے ایسے وقت میں ضرورت ہے…
-

وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ میں دوطالب علم کے حفظِ قرآن مکمل ہونے پر دعائیہ تقریب کا اہتمام
سہرسہ : سہرسہ،بہار میں اپنی نوعیت کامنفرد تعلیمی وتربیتی ادارہ وژن انٹر نیشنل اسکو ل سہرسہ،جماعت ایل کےجی کےدوطالب علم سیف الاسلام ابن مولاناخالدسیف اللہ ندوی دربھنگہ اورمحمدانس سہرسہ کی تکمیل حفظ قرآن کے مبارک موقع پر اسکول میں آج صبح ایک دعائیہ تقریب کااہتمام کیاگیا،جس میں سرکردہ علماء،دانشوران کےعلاوہ تمام اساتذہ اورطلبہ وطالبات نے…
-

مدرسہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ “سہسپور”میں دسواں مسابقہ اختتام پذیر
مغربی اترپردیش کے ضلع بجنور کے قصبہ “سہسپور”میں مدرسہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے زیرِ اہتمام طلبا میں قرآنی تعلیمات کو سیکھنے کا شوق وذوق اور قرآن سے رغبت پیدا کر نے کے لئے اربابِ مدرسہ نے مسابقات کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اسی سلسلہ کا آج دسواں مسابقہ مدرسہ ہذا میں…
-

نئی نسل کے عقیدہ و ایمان کا تحفظ اور ان میں اسلام اور اسلامی کلچر کے تئیں اعتماد کی بحالی وقت کا اہم ترین تقاضا : عبدالشکور چودھری
ممبئی: (پریس ریلیز) المنار ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت چلنے والے تعلیمی ادارہ المنار اردوہائی اسکول، چکلی پونہ میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے جشن یوم جمہوریہ کافی تزک واحتشام اورجوش وخروش سے منایا گیا،قومی ترانہ کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی، المنار ایجوکیشن سوسائٹی کے چیئرمین کے صاحبزادے اور اسکول کے نگراں جناب جاوید عبدالشکور چودھری…
-

مدرسہ جامعہ دارالفلاح میں ششماہی امتحان اختتام پذیر
مدرسہ جامعہ دارالفلاح کا سہ روزہ ششماہی امتحان بحسن خوبی مکمل ہوا مدرسہ میں زیر تعلیم طبلہ عربی فارسی نیز طلبہ حفظ بالتجوید کا یہ ششماہی امتحان مکمل تین روز جاری رہا ناظم امتحان مفتی محمد فرمان ومفتی صداقت حسین نے بتایا کہ جامعہ کے جملہ طلبہ نے مکمل تیاری اور پوری مستعدی کیساتھ امتحان…
-

الغزالی انٹر نیشنل اسکول ارریہ میں سیرت النبی کوئز، نعت اور تقریر مسابقے کا کامیاب انعقاد
ارریہ: ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے الغزالی انٹر نیشنل اسکول، ارریہ، بہار میں ایک شاندار سیرت النبی کوئز، نعت اور تقریر مسابقے کا انعقاد عمل میں آیا۔اسکول کے بچے اور بچیوں نے دل کو موہ لینے والی نعت، قلب و دماغ و کو مسخر کر دینے والی تقریر اور نادر المثال معلومات پر مشتمل…
-

‘منشیات سے نجات اور اجتناب کی تدابیر’ کے عنوان پر ایک تحریری مقابلہ کا انعقاد
ارریہ: ارریہ میں بڑھتے منشیات کاروبار اور نوجوانوں میں بڑھتے رجحان کے تعلق سے ارریہ کی فعال تنظیم ‘یوتھ کریٹیو آرگنائزیشن’ کی جانب سے ارریہ کے قلم کاروں کے درمیان ایک تحریری مقابلہ ہوا۔ اس مقابلہ میں چالیس افراد نے شرکت کی، جس میں سے دس افراد انعامات کے لیے منتخب قرار پائے۔ تحریری انعامی…
-

بہار: 2020 میں ہونے والے مردم شماری سے قبل اپنے کاغذات کو درست کرا لیں: جمیعت علماء مشرقی چمپارن
موتیہاری: ( فضل المبین ) جمیعت العلماء مشرقی چمپارن کی ایک اہم نشست آج جمعرات کو نکچھید ٹولہ مسجد احاطہ میں منعقد ہوئی جس میں جمیعت علماء کے عہدہ داران ، اراکین و محبین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر آئندہ 2020 میں ہونے والے مردم شماری رجسٹر میں نام اندراج…
-

جمعیۃ علماء مہاراشٹر سیلاب متاثرین کی باز آباد کاری کے لئے کمر بستہ
سروے رپورٹ آنے کے بعد متاثرین کے مکانات کی تعمیر کا عزم: مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی: مغربی مہاراشٹر کے اضلاع کولہا پور، سانگلی اور دیگر علاقوں میں جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے جنگی پیمانہ پر راحت رسانی کا کام جاری ہے۔صوبائی جمعیۃ کے وفدکی سروے رپورٹ آنے کے بعد ریاست کی…