Tag: cm

  • رمضان المبارک اور اس کے فضائل

    محمد عارف اقبال اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کی بنیاد جن پانچ ستونوں پر رکھی ہے، ان میں روزہ ایک اہم رکن ہے، جس کے بغیر اسلام کا خیمہ کھڑا نہیں رہ سکتا، روزہ کی عظمت و رفعت اور ماہ رمضان المبارک کی قدر و منزلت کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ…

  • رمضان المبارک اور اس کی پانچ اہم فضیلتیں!

    فوزیہ خان شعبہ بی ایڈ، الفلاح یونیورسٹی اللہ تعالیٰ نے اپنے مقد س کتاب قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن ہد للناس و بینٰتِِ من الہدیٰ والفرقان (ترجمہ)’’ رمضان المبارک کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا ہے جو لوگوں کے لئے ذریعہ ہدایت کے طریقے بتلانے…

  • ماہ رمضان اور قرآن کریم کا باہمی رشتہ

     ثناءاللہ صادق تیمی یہ کم نہیں ہے کہ رمضان المبارک کے آتے ہی مسلمانوں کے اندر اللہ سے قریب ہونے کا داعیہ مضبوط ہو جاتا ہے ۔ نماز کی کثرت ہوتی ہے ۔ روزے کا تو خیر سے یہ مہینہ ہی ہے ۔ نوافل اور عام خیرات و صدقات میں بھی مسلمان بڑھ چڑھ کر…

  • آمدِ فصلِ بہار

     شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ، جو نیکیوں کی فصلِ بہار ہے اور تہی دامانِ عمل کو بقدرِ توفیق اس فصل گل سے استفادہ کا موقع فراہم کرتی ہے ، رسول اللہ کو اس ماہِ مبارک کا اس قدر اہتمام تھا کہ اس کی آمد سے…

  • اک دھوپ تھی جو ساتھ گئی آفتاب کے: آہ! استاذ محترم حضرت مولانا ریاست علی صاحب بجنوری رحمہ اللہ

      محمد انعام الحق قاسمی قابلِ احترام مادر ِعلمی دارالعلوم دیوبند اور مدارسِ اسلامیہ ھند کے فضلائے کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،، واٹس ایپ اور ایمیل کے ذریعہ آپ حضرات کو اس بات کا علم ہو چکا ہے کہ آج کی اِس مجلس کے انعقاد کا مقصدازہر ہند دارالعلوم دیوبند کے مایۂ ناز استاذ…

  • ترے سادہ دل بندے کدھر جائیں

    قاسم سید  جب کوئی ذات کے حصار میں قید ہوجائے تو پھر صرف اپنے بارے میں سوچتا ہے۔ خودغرضیوں کے سارے پرندے ان کی منڈیر پر آکر بیٹھ جاتے ہیں۔ انانیت کا سیلاب انکساری و عاجزی کے تمام باندھ توڑکر دوسروں کی کھیتیاں تہ و بالا کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا اور خدانخواستہ انانیت…

  • ٹرمپ کی قیادت میں عالم اسلام کا لائحہ عمل

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی سعودی عرب کے پاس پیسہ ہے لیکن طاقت نہیں ہے ،اس کے پاس تیل ہے لیکن نکالنے کا ہنر نہیں معلوم ہے ،عر ب جاہل اور وحشی قوم ہے ،اسلام دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی تعلیم دیتاہے، امریکہ میں مسلمانوں کا داخلہ بند کردیاجائے گا، اسلام اور مسلمانوں کے…

  • تعمیری سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں

    فیروزاحمدندوی اختلاف وانتشار ہرجگہ اور ہرآن مذموم ومبغوض ہے لیکن کم از کم ایسے مسائل جو امت اسلامیہ ہندیہ سے مجموعی طور پر منسلک ہو اس وقت تو اس سے بچا جانا انتہائی ضروری ہوجاتا ہے ، ویسے بھی ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے حالات نازک سے نازک تر ہوجاتا جارہا ہے ۔ جب کوئی…

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے پہلے سعودی عرب جانے کا کیوں فیصلہ کیا؟

    علی الشہابی ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر کی حیثیت سے اپنے پہلے غیرملکی دورے پر سب سے پہلے سعودی عرب جائیں گے۔اس سے سعودی عرب کے نئی امریکی انتظامیہ سے رابطوں اور صدر ٹرمپ کے عدم استحکام کا شکار خطے کو مستحکم بنانے کی غرض سے تزویراتی اتحاد کے…

  • اے ماہ رمضان!رب کے مہمان تیراآنامبارک ہو 

    مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی رمضان المبارک اپنی رحمتوں اوربرکتوں کے ساتھ عالمِ اسلام پرسایہ فگن ہورہاہے مسلمانوں کے لیے یہ مبارک مہینہ خوشیاں ہی خوشیاں لارہاہے اس مقدس ماہ میں مسلمان اپنے رب کوراضی کرکے منالیں گے ۔دن کومسلمان اللہ تعالیٰ کی رضاکے لیے کھاناپینااورخواہشات نفسانیہ کوچھوڑکراوررات کوتراویح وقیام اللیل میں مشغول ہوکرتقویٰ کی پرسکون زندگی…