Tag: Qasim Sayed
-
کاش ہاشم پورہ سے سبق لیا ہوتا
قاسم سید طاقت اور عددی قوت کو فیصلہ کن حیثیت دینے، ہجوم کو انصاف کا حق، قانون کے رکھوالوں کو ناپسندیدہ عناصر کو اپنے حساب سے نمٹانے کی اجازت، آئینی اداروں کی بے وقعتی اور نظرانداز کئے جانے کے خطرناک اشارے اپنے اندر بہت سے طوفان سمیٹے ہوئے ہیں۔ طوفان میں پوشیدہ بجلیوں کو اپنا…
-
صاحبو!یہ کاندھے جنازے اٹھاتے اٹھاتے تھک گئے ہیں
قاسم سید بھوپال سینٹرل جیل سے مفرور دہشت گردی کے ملزموں کے انکاؤنٹر کی خبر نے سب کوہلاکر رکھ دیا ہے۔ جہاں مدھیہ پردیش سرکار ملک کو تباہی سے بچانے کے لئے اپنی پیٹھ تھپ تھپارہی ہے وہیں ملک کے مختلف حلقوں کی طرف انکاؤنٹر کی حقیقت پر سوال اٹھانے والوں پر وزیراعلیٰ شیوراج چوہان…
-
کہیں دیر نہ ہوجائے
قاسم سید حضرت مولانا حسین احمدمدنی ؒ نے ایک بار فرمایا تھا ’’حفاظت اسلام کے نعرت تو بہت بلند کئے جاتے ہیں مگر عملی پہلوئوں سے ہم خود گریزاں رہتے ہیں۔ اسلام کوئی مجسم نہیں جس کی حفاظت کے لیے لائولشکر کی ضرورت ہو۔ آپ اپنے اندر اسلام سمولیجئے آپ بھی محفوظ ہو جائیں گے…
-
مجھے ہے حکم اذاں
قاسم سید جس وقت دستور سازی کا عمل چل رہا تھا مسلم زعماء کو اطمینان دلایا گیا تھا کہ دستور ہند کے بنیادی حقوق کی متعدد دفعات کے ذریعہ مسلم پرسنل لاء کو محفوظ کردیا گیا ہے اور یہ آئین کے رہنما اصول سے زیادہ اہم اور مستحکم ہیں، لیکن دوررس نگاہیں محسوس کررہی تھیں…
-
آزادی کے بعد پہلی بار مسلم پرسنل لا کے تحفظ کا سب سے سخت چیلنج درپیش
قاسم سید مرکزی حکومت نے 3طلاق اور تعدد ازدواج کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جو حلف نامہ داخل کیا ہے ، اس کے بارے میں کافی دنوں پہلے ہی خدشہ ظاہر کیا جاچکا تھا اور وہی ہوا۔ مرکز کے رویے سے یہ لگتا ہے کہ اس بار مسلم پرسنل لا بورڈ اور دیگر…
-
لہولہان پرندے میں جان باقی ہے
قاسم سید کیا ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ آتش بار تقریروں، جذبات سے کھیلنے اور خیالی رزم گاہ میں کشتوں کے پشتے لگانے کی روش ترک کرکے ٹھنڈے دل و دماغ سے مسائل کو سمجھنے، ان کی تہہ تک جانے اور حالات کو سازگار بنانے کی کوشش کی جائے، جوش پر ہوش کو ترجیح…
-
ہے جرم ضعیفی کی سزا …
قاسم سید خشک سالی کی بے رنگ رتوں میں ہمیشہ اقتدار کی پُرمیوہ شاخوں پر نظر رکھنے والے پرندوں کے لئے یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ جب موسم کروٹ لیتا ہے تو وہ درخت بھی اوندھے منھ گر جاتے ہیں جن پر گھونسلے بنے ہوتے ہیں۔ ان کی نظر صرف اقتدار کی بارگاہوں…
-
کھونے کے لئے صرف زنجیریں ہیں
راشٹرواد کو گائے بنا دیا گیا ہے اور میڈیا کا ایک حصہ گئو رکشکوں کے غول میں تبدیل ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے70-80 فیصد گئو رکشکوں کو فرضی، نقلی اور سماج دشمن عناصر بتایا تھا، ان کی اس بات سے انکار مشکل ہے، ٹھیک اسی طرح میڈیا میں موجود راشٹر واد کے رکشکوں…
-
کسی قیامت کا انتظار ہے؟
قاسم سید یہ سوال بظاہر بڑا عجیب و غریب ہے کہ ذاکر نائیک اور مایاوتی کے درمیان کیا فرق ہے اور ہمارے لئے ان میں کیا سبق ہے۔ ان کے حوالہ سے سیاسی ماحول میں گرمی کیا اشارہ کرتی ہے اور آخر مسلمان اور دلت کے خلاف محاذ کیوں کھول دیا گیا ہے۔ روہت ویمولا…
-
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
دو ٹوک :قاسم سید کیا وہ دور آگیا ہے کہ رقاصہ کی پازیب کے گھنگرو اور کارپوریٹ زدہ مفادات کی روشنائی بھرے قلم کے کردار میں فرق کرنا مشکل ہے جو داد وہش کی امید پر حرکت میں آتے ہیں۔ کیا دہشت گردی واقعی منافع بخش انڈسٹری میں تبدیل ہوگئی ہے کہ اس بہتی گنگا…