بروز جمعہ11؍ مارچ2016کو شام ساڑھے چھ بجے غالب اکیڈمی بستی حضرت نظام الدین ،نئی دہلی میں جناب گلزار دہلوی ، جناب وقار مانوی اور جناب شاہد علی خاں کی خدمات کے اعتراف میں ایک جلسہ ہوگا۔ جلسے میں غالب اکیڈمی کے صدر پروفیسر شمیم حنفی جناب گلزار دہلوی، جناب شاہد علی خاں،جناب وقار مانوی کی اردو زبان و ادب کی خدمات پر اظہار خیال کریں گے اور ان کی خدمت میں میمنٹو اور شال پیش کریں گے۔
ڈاکٹر عقیل احمد
سکریٹری غالب اکیڈمی ، نئی دہلی