Tag: میں اپنی زندگی بدلنے یورپ آئی تھی لیکن یہاں مجھے جسم فروشی کے کام پر لگادیاگیاہے:پناہ گزینوں کی دردناک داستان
-
میں اپنی زندگی بدلنے یورپ آئی تھی لیکن یہاں مجھے جسم فروشی کے کام پر لگادیاگیاہے:پناہ گزینوں کی دردناک داستان
ایتھنز(ایجنسیاںملت ٹائمز) سہانے مستقبل کے خواب سجائے یورپ پہنچنے والی خواتین کے متعلق ایک ایسا اندوہناک انکشاف منظرعام پر آ گیا ہے کہ ہر سننے والا اشکبار ہو جائے۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق یونان پہنچنے والی پناہ گزین خواتین آگے کے سفر سے روک دیئے جانے کے باعث وہیں کیمپوں میں عصمت فروشی…