شیخ الادب مولانا نور عالم خلیل امینی کے دل کا آپریشن ۔ قارئین سے خصوصی دعاؤں کی اپیل

دیوبند : (ملت ٹائمز )

شيخ الادب ۔ معروف اسلا مي اسکالر۔نامور مصنف حضرت مولانا نور عالم خليل امينی استاذ دارالعلوم ديوبند و چیف ایڈیٹر ماہنامہ الداعی (عربی) ان دنوں سخت علیل ہیں ۔آج
Escort Hospital Delhi ميں Heart Bypass Surgery ہے، قارئین سے درخواست ہے کہ حضرت کی شفا یابی اور کامیاب آپریشن کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں