سیتامڑھی (ملت ٹائمز اشتیا ق عالم )
ضلع میں ہو ئے بلدیاتی انتخا ب کا رزلٹ آچکا ہے کل 28سیٹو ں کے لئے انتخا ب ہوا اور تما م کے رزلٹ آ چکے ہیں ۔نتا ئج آنے کے بعد کہیں خو شی تو کہیں غم کا ما حول ہے .جیتنے والوں کا فتح جلوس نکلا ہوا ہے اور لو گ ایک دورے کو مبا رکبا د دے رہے ہیں اور نعرے لگا رہے ہیں ،جبکہ ہا رنے والوں میں ما یو سی چھا ئی ہو ئی ہے ۔ اس با رمسلم نما ئندگی میں اضا فہ ہو ا ہے اور سا بقہ روا یتوں کو پیچھے چھو ڑتے ہو ئے کل چا ر امیدوار کا میا ب قرار دیئے گئے ہیں ابھی تک تین یا اس سے کم امیدوارہی فتحیا ب ہو تے تھے ۔جبکہ دو مسلم امیدوار کم ووٹو ں سے چنا و¿ ہا رے اور دوسرے نمبر پر رہے ،انتخا ب جیتنے والو ں میں وارڈ ایک سے اجے منڈل، دو سے ویبھا دیوی،تین سے اورم خا تون ، چا ر سے حلیمہ خا تون ، پا نچ سے سو ونش را ئے ، چھ سے ارشاد احمد ، سات سے سنجے کما ر،آٹھ سے را دھا کرشن پرسا د، نو سے لکشمن پرساد، دس سے دیپک مسکرا، گیا رہ سے سیما دیوی ، با رہ سے نگینہ دیوی،تیرہ سے گا یتر ی دیوی، چودہ سے منجو دیوی، پندرہ سے وینا دیوی، سولہ سے للیتا دیوی، سترہ سے ریتا گپتا ، اٹھا رہ سے جیتندر کمار، انیس سے گیتا دیوی ، بیس سے پرمو د کمار، اکیس سے سنجو گپتا ،با ئیس سے منوج کمار ، تیئس سے جے نا را ئن را و¿ت، چوبیس سے انیتا سنگھ، پچیس سے ارون کمار را ئے ، چھبیس وشو راج، ستا ئیس آفتاب انجم بہا ری ،اٹھا ئیس بندو سنگھ کا میا ب قرا ر دیئے گئے ہیں ان سارے جیتے ہو ئے امیدوار وں کو سرٹیفیکٹ ایس ڈی او صدر سنجے کرشن نے دیا ۔
اسی طرح بیلسنڈ نگر پنچا یت سے کل تیرہ امیدوار کا میا ب ہو ئے ہیں ان میں سلسلے وار نا م اس طرح ہیں ۔قسمت دیوی، بندو دیوی،رندھیر پاسوان، وجے پا سوان، رفعت جہاں ترنم ، خیر والنسا ئ، اندو دیوی، ویریندر پرساد ،ہیما دیوی، کنہیا پرسا دساہ،سنیتا دیوی،نند کیشور رائے ، سوشیلا دیوی کے نا م شا مل ہیں ۔
بیر گنیاں نگر پنچا یت سے رام اشیش را ئے ، پرمود مہتو، سنتو ش پا سوان، وجے جھا ، گنیش چو دھری ، رام با بو چودھری، بم شنکر چودھری،را ما پاسوان ،را کیش سا ہ، بینا جیسوال، پرنس کما ر، سنجے چودھری، دیپ لال وا گھیلا ،شیا م نندن سنگھ، بسکت مہتو، بیگن سا ہ سمن،منا جی، دیپک کمار،ضمیری لا ل ساہ ،وجے را و¿ت کے نا م شا مل ہیں ۔سب سے افسوس کی با ت ہے کہ بیر گنیاں میں نگر پریشد کے مو جو دہ چیر مین بشیر انصا ری چناو¿ہا ر گئے اور اس با ر ایک بھی مسلم امیدوار کا میا ب نہیں ہوا ۔





