جماعت اسلامی ہند آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے ساتھ ہے ،10 ستمبر کی میٹنگ میں طے کیا جائے گا اگلا لائحہ عمل

نئی دہلی(ملت ٹائمز)
تین طلاق کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کے جنرل سکریٹری انجینر سلیم احمد نے اپنار دعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی ہند آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے ساتھ ہے ،10 ستمبر کو بورڈ کی میٹنگ ہونی ہے میں اسی میں اگلا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔