نئی دہلی(ملت ٹائمزمحمد قیصر صدیقی)
ہندوستان کی قومی راجدھانی دہلی میں آج بارے بجے سے مسلسل بارش ہورہی ہے ،بارش کے سبب ٹریفک بھی متاثر ہے اور کچھ راستوں میں پانی لگے ہوئے ہیں۔
محکمہ موسم نے بھی کل یہ اطلاع دی تھی کہ اگلے دوروز تک دہلی میں بارش ہوسکتی ہے ۔





